جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

چین کے معروف بینکر باؤ فین لاپتا ہوگئے

چین کے مشہور بینکر باؤ فین (Bao Fan) لاپتا ہوگئے جس کے بعد فنانس انڈسٹری کے افراد میں بے چینی کی کیفیت ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق باؤ فین کی کمپنی کا کہنا ہے کہ ان کا بینکر سے رابطہ نہیں ہو پارہا۔رپورٹس کے مطابق ہائی پروفائل بینکر باؤ…

ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے درمیان پھر سے رابطہ

کراچی میں حلقہ بندیوں پر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور پیپلز پارٹی کے درمیان ایک مرتبہ پھر رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق حلقہ بندیوں میں یوسیز کی تعداد بڑھانے کے لیے نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے پر ایم کیو ایم  پیپلز پارٹی سے ناراض ہے۔اس حوالے…

عمران خان پر قاتلانہ حملہ کیس کے ملزم احسن نذیر کی ضمانت منظور

گوجرانوالہ کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملے کے کیس کے ملزم احسن نذیر کی ضمانت منظور کر لی۔گوجرانوالہ کی اے ٹی سی نے عمران خان قاتلانہ حملہ کیس کی سماعت کی۔عدالت نے ملزمان احسن نذیر…

ملک اور عوام کے مسائل حل کرنے کی اپنی تاریخ پھر دہرائیں گے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک اور عوام کے مسائل حل کرنے کی اپنی تاریخ پھر دہرائیں گے۔مریم نواز سے سابق ارکان پنجاب اسمبلی نے ملاقات کی جس میں آئندہ اليکشن کی تياری اور مسائل کے حل کی حکمت عملی مرتب کی…

وزیرِ اعظم شہباز شریف انقرہ سے زلزلے سے متاثرہ علاقے آدیامان روانہ

زلزلے سے متاثرہ برادر اسلامی ملک ترکیہ کے دورے پر گئے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف دارالحکومت انقرہ سے زلزلے سے متاثرہ علاقے آدیامان روانہ ہو گئے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ ترکیہ نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ…

انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کیجانب سے یونیورسٹی ترمیمی ایکٹ 2018 مسترد

انجمن اساتذہ جامعہ کراچی نے یونیورسٹی ترمیمی ایکٹ 2018 مسترد کرتے ہوئے سکریٹری بورڈز و جامعات کو سلیکشن بورڈ سے نکالنے کا مطالبہ کردیا۔انہوں نے بھرتیوں کے حوالے سے سندھ حکومت کا نوٹیفیکیشن مسترد کرتے ہوئے ہڑتال پیر 20 فروری تک جاری رکھنے…

عمران خان اور شیخ رشید کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

سابق وزیراعظم عمران خان اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے شیخ رشید کی خیریت دریافت کی اور حوصلے و جرات مندی کو سراہا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان سے ملاقات کے لیے شیخ رشید…

سطح سمندر میں اضافے سے انسانی نقل مکانی میں اضافہ ہوسکتا ہے

نیویارک: اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گُتریس نے خبردار کیا ہے کہ سمندروں کی بلند ہوتی سطح بڑے پیمانے پر انسانوں کو نقل مکانی پر مجبور کر سکتی ہے۔ نیویارک میں اقوامِ متحدہ کے سیکیورٹی کونسل میں تقریر کرتے ہوئے اینٹونیو گُتریس…

یوکرین کے صدر کا بی بی سی کو انٹرویو: ’روس صرف ہتھیاروں کی زبان سمجھتا ہے‘

یوکرین کے صدر کا بی بی سی کو انٹرویو: ’روس صرف ہتھیاروں کی زبان سمجھتا ہے‘ مضمون کی تفصیلمصنف, جان سمسن اور جیمز واٹرہاؤسعہدہ, بی بی سی نیوز، کیئو51 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesیوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روس کے ساتھ ممکنہ امن

برطانوی نوجوانوں کی چائے کیساتھ بسکٹس کی بجائے سموسوں کو ترجیح

ایک نئے سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ برطانیہ میں نوجوان چائے کے ساتھ بسکٹس کے بجائے سموسے کھانے کو ترجیح دیتے ہیں۔برطانیہ میں ایک حالیہ سروے سے پتہ چلا ہے کہ وہاں کے نوجوان چائے کے ساتھ بسکٹس لینے کے بجائےلذیذ سموسے کھانے کو ترجیح…

کالا باغ: سی ٹی ڈی کی ٹیم پر حملہ، کالعدم ٹی ٹی پی لیڈر ہلاک

پنجاب کے ضلع میانوالی کے علاقے کالا باغ میں دہشت گردوں نے کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی ٹیم پر حملہ کیا ہے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تحریکِ طالبان کا لیڈر حبیب الرحمٰن ہلاک ہو گیا۔سی ٹی ڈی کے ترجمان…

محمد رضوان نے بابر اعظم کی کپتانی سے متعلق اپنا مؤقف بتادیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے بابر اعظم کی کپتانی سے متعلق اپنا مؤقف واضح کردیا۔ایک نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا کہ پاکستان ٹیم کا جو بھی کپتان ہوگا وہ ہمارا کپتان ہوگا، ہمارا دین بھی یہی سکھاتا ہے کہ…

شاہین اور حارث جیسے پلیئرز کے ساتھ ڈریسنگ روم شیئر کرنے پر خوش ہوں، شائے ہوپ

لاہور قلندرز میں شامل ویسٹ انڈیز کے کرکٹر شائے ہوپ نے کہا ہے کہ شاہین اور حارث جیسے پلیئرز کے ساتھ ڈریسنگ روم شیئر کرنے پر خوش ہوں۔جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے شائے ہوپ نے کہا کہ شکر ہے شاہین کی بولنگ پر اب وکٹوں کے سامنے نہیں بلکہ…

بھکر: چولہا جلاتے ہوئے گیس دھماکا، چھت گر گئی، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

بھکر کے ایک گھر میں گیس بھر جانے کے بعد چولہا جلاتے ہوئے دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں مکان کی چھت گر گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق چھت کے ملبے تلے دب کر 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ چھت گرنے کا واقعہ بھکر…

جنوبی وزیرستان: کامیاب آپریشن، خود کش بمبار ہلاک

جنوبی وزیرستان کے علاقے سپنکی میں خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کیا ہے جس کے دوران خود کش بمبار نیک رحمٰن محسود عرف نیکرو ہلاک ہو گیا۔خودکش بمبار کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے اس کے ٹھکانے کو گھیرے میں لیا…

جسٹس ریٹائرڈ ملک محمد قیوم انتقال کر گئے

جسٹس ریٹائرڈ ملک محمد قیوم لاہور میں انتقال کر گئے۔جسٹس ریٹائرڈ ملک محمد قیوم کے اہلِ خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔اہلِ خانہ کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ ملک محمد قیوم مرحوم کی نمازِ جنازہ جوہر ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔جسٹس ریٹائرڈ ملک…

کیا جوبائیڈن امریکی صدر رہنے کیلئے ’فٹ‘ ہیں؟

امریکی صدر جوبائیڈن کو صدارت کے لیے مضبوط، صحت مند اور فٹ قرار دے دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس کی ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ 80 سالہ جوبائیڈن صدارتی ذمہ داری نبھانے کے لیے مضبوط اور فٹ ہیں۔رپورٹس کے مطابق جمعرات کو واشنگٹن کے…

سپریم کورٹ نے غلام محمود ڈوگر کا تبادلہ روک دیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کا تبادلہ روک دیا۔عدالتِ عظمیٰ کے جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی، جسٹس منیب اختر اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی بینچ کا حصہ ہیں۔سپریم کورٹ نے سابق سی…

بھارتی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر چیتن شرما مستعفی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر چیتن شرما مستعفی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق چیتن شرما نے اپنا استعفیٰ سیکریٹری بھارتی کرکٹ بورڈ جے شاہ کو بھجوایا جسے قبول کرلیا گیا۔اس حوالے سے بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ چیتن شرما نے اسٹنگ آپریشن سے پیدا…

کئی روز بعد آج ڈالر مہنگا ہو گیا

امریکی ڈالر کئی روز کی پسپائی کے بعد پھر اڑان بھرنے لگا ہے، جس سے پاکستانی روپیہ ایک بار پھر اپنی قدر کھونے لگا۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 62 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 265 روپے کا ہو گیا…