’شہزادہ ولیم نے مجھے گریبان سے پکڑا۔۔۔‘ شہزادہ ہیری کا اپنی کتاب میں الزام: رپورٹ
’شہزادہ ولیم نے مجھے گریبان سے پکڑا۔۔۔‘ شہزادہ ہیری کا اپنی کتاب میں الزام: رپورٹ،تصویر کا ذریعہGetty Images39 منٹ قبلشہزادہ ہیری نے اپنی کتاب میں دعویٰ کیا ہے کہ ان کے بھائی شہزادہ ولیم نے ان پر جسمانی حملہ کیا تھا۔ برطانوی اخبار گارڈین…
موجودہ حکومت کے آخری ہفتے شروع ہوگئے، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کے آخری ہفتے شروع ہو گئے ہیں۔ملک عام انتخابات کی طرف بڑھ رہا ہے، پی ٹی آئی کارکنان الیکشن کی تیاری کریں۔انہوں نے کہا کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر…
داؤدی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا سیدنا مفضل سیف الدین کراچی سے رخصت
داؤدی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا ڈاکٹر سیدنا مفضل سیف الدین دورۂ کراچی مکمل کر کے واپس روانہ ہو گئے۔مفضل سیف الدین نے 10 روز تک کراچی میں قیام کے دوران مصروف دن گزارے۔ کراچی ایئر پورٹ پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے معزز مہمان کو رخصت…
ولیم نے میرا گریبان پکڑا اور مجھے مارا، شہزادہ ہیری
برطانوی شہزادہ ہیری نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی اہلیہ میگھن مارکل سے متعلق ہونے والی بات چیت کے دوران ہوئے جھگڑے میں بڑے بھائی شہزادہ ولیم نے ان کا گریبان پکڑا اور مار پیٹ کی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اپنی کتاب میں شہزادہ ہیری نے اس حوالے سے…
ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ
پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اڑان مسلسل جاری ہے۔آج بھی کاروبار کے دوران ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 227 روپے کا ہو گیا ہے۔ڈالر کی اڑان جاری ہے جبکہ پاکستانی روپیہ ہر آنے والے دن اپنی قدر…
بلاول پاکستان کو ترقی یافتہ ممالک میں شامل کریں گے، آصف علی زرداری
سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو پاکستان کو دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل کریں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شہید ذوالفقار علی بھٹو کے یومِ ولادت پر جاری کیے گئے بیان میں آصف زرداری نے کہا کہ بھٹو 43 سال…
میر حمزہ کی پہلی گیند ڈیون کونوے کیلئے آخری گیند بن گئی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر میر حمزہ نے کراچی ٹیسٹ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ کے اوپنر ڈیون کونوے کو پہلی ہی گیند پر بولڈ کردیا۔اس موقع پر میر حمزہ نے خوشی کا اظہار کیا جبکہ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں نے بھی انہیں مبارکباد دی۔واضح رہے کہ کراچی…
وزیر آباد واقعہ لانگ مارچ میں جان ڈالنے کیلئے خود کیا گیا، ملزم نوید کے وکیل میاں داؤد
سانحۂ وزیر آباد کے مبینہ ملزم نوید کے وکیل میاں داؤد ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ وزیر آباد واقعہ پلانٹڈ تھا، جو لانگ مارچ میں جان ڈالنے، اسے دوبارہ زندہ کرنے کے لیے خود کیا گیا۔لاہور میں سانحۂ وزیر آباد کے مبینہ ملزم نوید کے وکیل میاں…
عمران خان پر حملے کے ملزم نوید کے اعترافی بیان کی ریکارڈنگ کی حقیقت سامنے آگئی
چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان پر وزیر آباد حملے کے ملزم نوید بشیر کا اعترافی بیان ریکارڈ کرنے کی حقیقت کھل گئی۔ملزم نویدبشیر کااعترافی ویڈیو بیان آر پی او گجرات کے کمرے میں ریکارڈ کیا گیا۔ سی سی ٹی وی میں دیکھا جاسکتا ہے ڈی پی او گجرات…
افغانستان نے پاکستانی سفارتخانے پر حملہ کرنے والے داعش نیٹ ورک تباہ کردیے
امارت اسلامیہ افغانستان کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہناہے کابل میں ہوٹل، ایئرپورٹ اور پاکستانی سفارتخانے پر حملہ کرنے والے داعش کے تین ٹھکانے تباہ کردیے۔ ذبیح اللّٰہ مجاہد نے گزشتہ روز کابل اور نمروزمیں داعش کے خلاف آپریشن کی تفصیلات…
بابر اعظم پلیئر آف دی منتھ کے ایوارڈ کیلئے نامزد
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے دسمبر 2022 کے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔آئی سی سی نے پاکستان کے بابر اعظم کو پلیئر آف دی منتھ کے ایوارڈ کے لیے نامزد کیا ہے۔انگلینڈ کے ہیری بروکس اور آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ کو…
نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا۔بابر اعظم، فخر زمان، حارث رؤف، کامران غلام، حارث سہیل اور امام الحق کو…
خلائی گزرگاہ ’وارم ہول‘ سے زمین پر پیغام بھیجنا ممکن ہے
میساچوسٹس: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اگر کوئی خلاء میں موجود ’وارم ہول‘ میں گرجائے تو اس کا واپس آنا تو ممکن نہیں لیکن اس کے پاس اتنا وقت ضرور ہوگا کہ دنیا میں واپس پیغام بھیج سکے۔
وارم ہول ایک فرضی شے ہے جس کے متعلق یہ خیال…
ہزاروں ٹکٹوں کی فروخت مگر رونالڈو آج سعودی کلب ’النصر‘ کے لیے اپنا افتتاحی میچ کیوں نہیں کھیل پائیں…
ہزاروں ٹکٹوں کی فروخت مگر رونالڈو آج سعودی کلب ’النصر‘ کے لیے اپنا افتتاحی میچ کیوں نہیں کھیل پائیں گے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو سعودی کلب ’النصر‘ کے لیے اپنا پہلا میچ کھیلنے کے لیے فی الحال…
سعود شکیل اور سرفراز احمد کی بیٹنگ پر شاہد آفریدی کا ردعمل سامنے آگیا
نیوزی لینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل اور سرفراز احمد کی بیٹنگ سے متعلق عبوری چیف سلیکٹر شاہد آفریدی کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے سعود شکیل کو پہلی…
کسی کو نااہل کرنے کیلئے عدالت کا ڈیکلریشن ہونا ضروری ہے: بیرسٹر علی ظفر
عمران خان کے وکیل بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ کسی کو نااہل کرنے کے لیے عدالت کا ڈیکلریشن ہونا ضروری ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی الیکشن کمیشن کے نوٹس کے خلاف درخواست پر سماعت لاہور ہائی کورٹ میں ہو رہی ہے۔عمران خان کے…
آئی ایس آئی کے شہید ڈائریکٹر نوید صادق کون تھے؟
خانیوال میں فرض کی ادائیگی کے دوران شہادت پانے والے آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر نوید صادق انسدادِ دہشت گردی ونگ کے ڈائریکٹر تھے۔ انہوں نے بطور سب انسپکٹر 2002ء میں پولیس فورس جوائن کی بعد میں مقابلہ کا امتحان دے کر 2009ء میں آئی ایس آئی…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم نہ کرنے کا اقدام عدالت میں چیلنج
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم نہ کرنے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔درخواست گزار جوڈیشل ایکٹوزم پینل نے درخواست میں مؤقف اپنایا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہو گئی ہیں، پاکستان میں نہیں کی جا رہیں۔درخواست میں یہ…
کراچی ٹیسٹ: نیوزی لینڈ کے 449 رنز کے جواب میں پاکستان پہلی اننگز میں 408 رنز بناکر آؤٹ
کراچی ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں 408 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، کیوی ٹیم نے پہلی اننگز میں 449 رنز بنائے تھے۔پاکستان ٹیم کے آؤٹ ہونے کے بعد نیوزی لینڈ نے دوسری اننگز کا آغاز کیا تو 5 رنز پر ہی دوسرے…
خیبرپختونخوا، قیدیوں میں ایڈز اور ہیپاٹائٹس کا انکشاف
خیبرپختونخوا کی جیلوں کے قیدیوں میں ایڈز اور ہیپاٹائٹس کا انکشاف ہوا ہے۔اس حوالے سے سامنے آنے والے دستاویز کے مطابق جیلوں میں 196 قیدی متعدی بیماریوں میں مبتلا ہیں جبکہ 138 قیدی ہیپاٹائٹس سی کا شکار ہیں۔دستاویز کے مطابق 29 قیدی…