جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پرویز الہٰی، مونس الہٰی کی اسپین میں جائیدادیں نکل آئیں

سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر پرویز الہٰی اور اُن کے صاحبزادے مونس الہٰی کی اسپین میں جائیدادیں نکل آئیں۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے دعویٰ کیا ہے کہ اسپین میں چوہدری پرویز الہٰی اور اُن کے خاندان کے 3 پارکنگ…

نیوزی لینڈ ٹیم کا دورہ پاکستان، اسلام آباد انتظامیہ کا اسپتالوں کو ہائی الرٹ رہنے کیلئے مراسلہ

نیوزی لینڈ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے اسلام آباد انتظامیہ نے اسلام آباد کے اسپتالوں کو ہائی الرٹ رہنے کے لیے مراسلہ جاری کردیا۔ انتظامیہ نے نیوزی لینڈ کی ٹیم کے 18 اپریل سے 27 اپریل اسلام آباد میں ہونے پر مراسلہ جاری کیا۔ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ…

خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رہنے کا تفصیلی فیصلہ جاری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف خاتون جج دھمکی کیس میں قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رہنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان نے دو صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا۔فیصلے میں…

پشاور یونیورسٹی: اساتذہ کی ہڑتال ختم، عید کی چھٹیوں کا اعلان

پشاور یونیورسٹی میں اساتذہ تنظیم نے ڈیڑھ ماہ سے جاری ہڑتال ختم کردی۔ پشاور یونیورسٹی میں اساتذہ کی ہڑتال ختم ہوتے ہی عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔ یونیورسٹی میں تعلیمی سرگرمیاں ممکنہ طور پر عید کے بعد شروع ہوجائیں گی۔ اساتذہ…

سپریم کورٹ: وزارت دفاع کی ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کی درخواست

وزارت دفاع نے سپریم کورٹ میں ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کی درخواست دائر کردی ہے۔وزارت دفاع نے سر بمہر درخواست سپریم کورٹ میں جمع کرائی ہے۔وزارت دفاع کی درخواست میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ پنجاب میں انتخابات کا حکم واپس لے اور ملک…

وزیر دفاع کی اعلیٰ فوجی حکام کی سپریم کورٹ کے بینچ کو بریفنگ کی تصدیق

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے اعلیٰ فوجی حکام کی سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ کو بریفنگ کی تصدیق کردی۔خواجہ آصف نےجیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران فوجی حکام کی بریفنگ سے متعلق بھی بتایا۔انہوں نے کہا کہ فوجی…

اعلامیے سے قبل ہی مختلف جماعتوں سے منسوب خبریں چلانا افسوسناک ہے، مریم اورنگزیب

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اعلامیے سے قبل ہی مختلف جماعتوں سے منسوب خبریں چلانا افسوسناک ہے۔اپنے بیان میں وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ حکمران جماعتوں کے اجلاس سے متعلق میڈیا پر قیاس آرائیاں بےبنیاد اور غلط ہیں۔انہوں نے کہا کہ…

پنجاب: ملوں سے چینی لے جانے والے ہر ٹرک کی مانیٹرنگ کا فیصلہ

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ملوں سے چینی لے جانے والے ہر ٹرک کی مانیٹرنگ کی جائے گی۔لاہور میں منعقدہ اجلاس میں گندم، چینی اور کھاد کی اسمگلنگ روکنے اور قیمتوں میں استحکام پر فیصلے کیے گئے۔صوبائی حکومت نے…

اماراتی صدر کا اردن کے شاہ عبداللّٰہ کیلئے افطار ڈنر کا اہتمام

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے اردن کے عبداللّٰہ الثانی بن الحسین المعروف شاہ عبداللّٰہ دوئم کیلئے ابوظبی میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا۔اماراتی صدر نے البطین محل میں شاہ عبداللّٰہ اور ان کے صاحبزادے ولی عہد…

فواد چوہدری، ای سی پی چیف کیخلاف گھٹیا پراپیگنڈا کر رہے ہیں، ترجمان الیکشن کمیشن

ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری چیف الیکشن کمشنر کے خلاف گھٹیا اور گمراہ کن پراپیگنڈا کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر ایک اپارٹمنٹ میں مقیم ہیں، چیف کے اپارٹمنٹ کی تزئین و آرائش پر کوئی خرچہ نہیں کیا گیا۔ترجمان…

علی امین گنڈا پور کی طبیعت خراب، اسپتال منتقل، طبی معائنے کے بعد دوباہ تھانہ پہنچادیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار رہنما علی امین گنڈا پور کی طبیعت خراب ہوگئی جس کے باعث انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور نے طبیعت کی خرابی کی شکایت کی تھی۔علی امین گنڈا پور کو طبی معائنہ کےلیے…

جاگیردار اور وڈیرے مردم شماری میں پھر سے شب خون مارنا چاہتے ہیں، حافظ نعیم

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل مردم شماری میں درست خانہ شماری نہیں ہوئی باقی سارے کام ہورہے ہیں، جاگیردار اور وڈیرے مردم شماری میں پھر سے شب خون مارنا چاہتے ہیں، یہ تاثر…

امریکی فوجی کو اجرتی قاتل بننےکی درخواست مہنگی پڑ گئی، ایف بی آئی نے گرفتار کر لیا

امریکی فوجی کو اجرتی قاتل بننےکی درخواست مہنگی پڑ گئی، ایف بی آئی نے گرفتار کر لیا،تصویر کا ذریعہGetty Images45 منٹ قبلامریکی ریاست ٹینیسی کے ایک ایئر نیشنل گارڈز کے ایک اہلکار کو ایف بی آئی نے طنزیہ ویب سائٹ 'رینٹ اے ہٹ مین' پر مبینہ طور…

27 سال بعد ماں بیٹی کا ملاپ: ’اس کا برتھ ڈے آنے والا ہے اور میں نہیں جانتی کہ اسے کیا پسند ہے‘

27 سال بعد ماں بیٹی کا ملاپ: ’اس کا برتھ ڈے آنے والا ہے اور میں نہیں جانتی کہ اسے کیا پسند ہے‘،تصویر کا ذریعہMARCOS GONZALEZ / BBC،تصویر کا کیپشنلورینا اپنی بیٹی یوانا کی تصویر کے ساتھ، انھوں نے 27 سال تک اپنی بیٹی کو تلاش کیاایک گھنٹہ…

کراچی میں غیر ملکی شہری کو لوٹ لیا گیا

کراچی کے پریڈی تھانے کی حدود صدر میں پولیس کی وردی میں ملبوس ملزمان نے ترکش انجینئر سے رقم سے بھرا تھیلا جھین لیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ صدر کے علاقے عبداللّٰہ ہارون روڈ پر اس وقت پیش آیا جب متاثرہ ترکش شہری اپنی گاڑی پارک کر کے رقم لے کر…

لوگوں نے ڈیم فنڈز میں 10 ارب روپے جمع کرائے، ثاقب نثار

سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے ڈیم فنڈز سے متعلق جواب دے دیا۔ایک بیان میں جسٹس ثاقب نثار نے بتایا کہ لوگوں نے ڈیم فنڈز میں 10 ارب روپے جمع کرائے۔وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو نشانے پر لے لیا۔انہوں…

قطر، امارات سفارتی تعلقات کی بحالی میں پیشرفت، جون تک سفارتخانے کھلنے کی توقع

قطر اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کی جانب پیش رفت جاری ہے۔اس حوالے سے اماراتی عہدیدار کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک سفارتخانے کھولنے سمیت سفارتی تعلقات کی بحالی پر کام کر رہے ہیں۔ دوسری جانب ایک خلیجی عہدیدار کا کہنا…

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں فیڈرل لاجز پر قبضے سے متعلق انکشاف

اسلام آباد کے فیڈرل لاجز میں 252 سرکاری افسران کے قبضے کا انکشاف ہوا ہے۔پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کا اجلاس چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت ہوا۔اجلاس کو بتایا گیا کہ فیڈرل لاجز اسلام آباد پر 252 سرکاری افسران کئی برس سے قابض ہیں،…

رویت ہلال کمیٹی کا سالانہ خرچ 7 ارب ہونے کا دعویٰ، حقیقت سامنے آگئی

رویت ہلال کمیٹی پر سالانہ 7 ارب خرچ ہوتے ہیں یا صرف 50 لاکھ روپے؟ حقائق سامنے آگئے۔سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا گیا کہ رویت ہلال کمیٹی اور اس کے ملازمین پر سالانہ 7 ارب روپے کا خرچ آتا ہے۔جیو فیکٹ چیک نے سوشل میڈیا پر پھیلی خبر سے متعلق…