جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بہاولپور: دس سال قبل لاپتہ ہونے والے بچے کی لاش مل گئی

بہاولپور کے علاقے عباس نگر 10 سال قبل سے لاپتہ ہونے والے بچے کی لاش مل گئی۔ پولیس کے مطابق بچے کے قتل کے الزام میں گرفتار ہونے والی خاتون نے پولیس کو بیان دیا تھا۔ ملزمہ کے مطابق اس کے بیٹے سے گولی چلنے سے بچہ ہلاک ہوا۔ پولیس کے مطابق…

صدر علوی اپنی اوقات اور آئینی دائرے میں رہیں، رانا ثناء

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو اوقات میں رہنے کا مشورہ دے دیا۔صدر عارف علوی کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو لکھے گئے خط پر ردعمل دیتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ صدر علوی اپنی اوقات اور آئینی دائرے میں…

پہلا ٹی 20: پاکستان کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان نے افغانستان کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلی جارہی 3 ٹی 20 میچز کی سیریز کے پہلے میچ کی ٹاس کےلیے گرین شرٹس کے کپتان شاداب خان اور بلو شرٹس کے راشد خان میدان میں…

5 مقدمات میں عمران خان کی 27 مارچ تک حفاظتی ضمانت میں توسیع

لاہور ہائی کورٹ نے اسلام آباد کے 5 مقدمات میں عمران خان کی 27 مارچ تک حفاظتی ضمانت میں توسیع کر دی۔چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف، سابق وزیرِ اعظم عمران خان حفاظتی ضمانت کے سلسلے میں لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہوئے، عمران خان لاہور ہائی کورٹ…

حارث رؤف اور طاہر بیگ کا زمان خان اور عبداللّٰہ شفیق کیلئے نیک خواہشات کا پیغام

افغانستان کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی طرف سے ڈیبیو کرنے والے فاسٹ بولر زمان خان اور اسکواڈ میں شامل بیٹر عبداللّٰہ شفیق کے لیے حارث رؤف اور طاہر بیگ نے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم اور لاہور قلندرز کے فاسٹ…

حسان نیازی کےخلاف کوئٹہ میں درج مقدمہ کی تفصیلات سامنے آگئیں

حسان نیازی کےخلاف تھانہ ایئرپورٹ کوئٹہ میں درج مقدمہ کی تفصیلات سامنے آگئیں۔تفصیلات کے مطابق حسان نیازی کوئٹہ والے مقدمے میں نامزد نہیں، گرفتاری نامعلوم ملزمان میں کی گئی۔کوئٹہ میں مقدمہ اشتعال انگیزی، کارسرکار مداخلت اور دیگر دفعات کے…

پاکستان کیلئے آج پہلا میچ کھیلنے والے ’کیا‘ سوچ رہے ہیں؟

افغانستان کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کے 4 کھلاڑی ڈیبیو کریں گے۔اس سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کے کپتان شاداب خان نے تمام اسکواڈ کو جمع کر کے پلیئنگ الیون کا اعلان کیا۔اس موقع پر طیب طاہر نے کہا کہ سب کرکٹرز کا خواب ہوتا ہے کہ…

کراچی: ملیر سے11 سالہ لڑکی اسکول سے واپسی پر لاپتا

کراچی کے علاقے ملیر سعود آباد سے11 سال کی لڑکی اسکول سے واپسی پر لاپتا ہوگئی۔اس حوالے سے لڑکی کی والدہ نے سوشل میڈیا پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ 20 مارچ کو میری بیٹی اسکول گئی اور واپس نہیں آئی۔لڑکی کی والدہ نے پولیس، چیف جسٹس اور حکام…

عمران خان کیخلاف تحائف بیچ کر غیر قانونی فوائد حاصل کرنے کی انکوائری شروع

چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانے کے تحائف بیچ کر غیر قانونی فوائد حاصل کرنے کی انکوائری شروع ہو گئی۔قومی احتساب بیورو (نیب) کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ ریکارڈ چھپانے اور اختیارات سے تجاوز پر انکوائری کی جا رہی…

ملک میں مہنگائی کی شرح میں ہوشربا اضافہ

ایک ہفتےمیں منہگائی کی شرح میں 1.80فیصد کا بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد شرح 46.65 فیصد ہوگئی۔ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتےمیں 26 اشیائےضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ رکارڈ…

پاکستان معاشی اصلاحات پر عملدرآمد سے اعتماد بحال کرے: ڈائریکٹر آئی ایم ایف

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزک کا کہنا ہے کہ پاکستان معاشی اصلاحات پر عمل درآمد کر کے اعتماد بحال کرے۔نیوز کانفزنس میں آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزک نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت…

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 5600 روپے کا اضافہ

ملک میں آج سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 5600 روپے اضافہ کے بعد 2 لاکھ 7 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق  عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 58 ڈالر…

امریکی فوج کے شام پر فضائی حملوں میں 11 جنگجو ہلاک

جمعرات کی رات امریکی فوج نے شام میں متعدد فضائی حملے کرکے 11 جنگجو ہلاک کر دیے۔قبل ازیں شام میں ایک ڈرون حملے میں ایک امریکی کنٹریکٹر ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا تھا، حملے میں 5 فوجی بھی زخمی ہوئے تھے۔پینٹاگون نے دعویٰ کیا تھا کہ ڈرون حملہ…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 434 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔ 100 انڈیکس 434 پوائنٹس کم ہوکر 39 ہزار 942 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں انڈیکس 533 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ حصص بازار میں آج 4 کروڑ 67 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی…

کراچی: رمضان میں مزید نئے روٹس پرالیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے کراچی میں ماہ رمضان کے دوران مزید نئے روٹس پر پیپلز الیکٹرک بس سروس چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن کی زیر صدارت پبلک ٹرانسپورٹ پروجیکٹس سے متعلق اجلاس ہوا۔شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ محکمہ…

سمجھ سے باہر ہے غریب اور سفید پوش کا کیا بنے گا، اسد عمر

تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری جنرل اسد عمر کا کہنا ہے کہ سمجھ سے باہر ہے غریب اور سفید پوش کا کیا بنے گا۔ایک بیان میں پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ہر ہفتے پاکستان میں مہنگائی کا نیا ریکارڈ قائم ہو رہا ہے۔اسد عمر کا مزید کہنا تھا کہ اس ہفتے…

ملکی زرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالر کی سطح عبور کرگئے

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مسلسل آٹھویں ہفتے اضافہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں زرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالر کی سطح عبور کرگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں سال مارچ کی 17 تاریخ کو ملکی زرمبادلہ ذخائر 10 ارب 13 کروڑ ڈالر رہے۔ مرکزی بینک…

لیونل میسی نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

ارجنٹینا کے ورلڈ کپ فاتح کپتان لیونل میسی نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔ وہ 800 گول کرنے والے دنیا کے دوسرے فٹبالر بن گئے۔ فرینڈلی میچ میں ارجنٹینا نے پناما کو دو گول سے ہرا دیا۔ورلڈ کپ جیتنے کے بعد ارجنٹینا فٹبال ٹیم پہلی بار ہوم…

’ٹرمپ نے گرفتاری کا جھوٹا دعوی کیا‘: کیا سابق امریکی صدر اپنے خلاف مقدمے کو سیاسی ہتھیار کے طور پر…

’ٹرمپ نے گرفتاری کا جھوٹا دعوی کیا‘: کیا سابق امریکی صدر اپنے خلاف مقدمے کو سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلامریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف تحقیقات کرنے والے نیو یارک کے ایک پراسیکیوٹر نے کہا…

حسین حقانی کے بڑے بھائی لیفٹیننٹ کرنل (ر) حسن حقانی انتقال کر گئے

امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کے بڑے بھائی لیفٹیننٹ کرنل (ر) حسن حقانی اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔اہلِ خانہ نے لیفٹیننٹ کرنل (ر) حسن حقانی کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔حسین حقانی 2008ء سے 2011ء تک امریکا میں پاکستان کے سفیر…