وزیر اعظم نے صدر مملکت کے خط کو پی ٹی آئی کی پریس ریلیز قرار دیدیا
اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے خط کو یکطرفہ اور حکومت مخالف قرار د یتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے خط میں آپ نے جو لب ولہجہ استعمال کیا، اس سے آپ کو جواب دینے پر مجبور ہوا…
روس کا اپنے ایٹمی ہتھیار بیلاروس میں نصب کرنے کا فیصلہ
روس کا اپنے ایٹمی ہتھیار بیلاروس میں نصب کرنے کا فیصلہ،تصویر کا ذریعہGetty Images28 منٹ قبلروس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ روس اپنے ٹیکٹیکل ایٹمی ہتھیاروں کو اپنے اتحادی ملک بیلاروس میں نصب کرے گا۔روس کے سرکاری میڈیا کے مطابق صدر…
اہل لاہور نے نیازی بیانیے کو مسترد کردیا، اسلم غوری
جمعیت علماء اسلام (ف) کے ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ اہل لاہور نے نیازی بیانیے کو مسترد کردیا ہے۔کراچی سے جاری بیان میں اسلم غوری نے کہا کہ چند سو لوگ لاہور جیسے بڑے شہر میں، اس سے بڑی پی ٹی آئی کی کوئی شکست نہیں۔پاکستان تحریک انصاف…
کسٹمز انفورسمنٹ کراچی کا اولڈ سٹی ایریا میں چھاپہ، غیرملکی اسمگل شدہ اشیا ضبط
کسٹمز انفورسمنٹ کراچی نے اولڈ سٹی ایریا کی بولٹن مارکیٹ میں بڑی کارروائیاں کی۔ کسٹمز ترجمان کے مطابق اینٹی اسمگلنگ یونٹ نے چھاٹی لین، میریٹ روڈ اور مارکیٹ کوارٹرز میں گوداموں پر چھاپے مارے۔ ترجمان نے بتایا کہ کامیاب چھاپہ مار کارروائیوں…
کوئٹہ کو سوئی گیس کی مکمل فراہمی جاری ہے، انور بلوچ
جنرل منیجر (جی ایم) سوئی سدرن گیس کمپنی انور بلوچ نے کہا ہے کہ شکار پور سے کوئٹہ کو سوئی گیس کی مکمل فراہمی جاری ہے۔کوئٹہ میں جیو نیوز سے گفتگو میں انور بلوچ نے کہا کہ شہر میں سوئی گیس پریشر میں کافی بہتری آئی ہے، کوئٹہ کو گیس کی مکمل…
کراچی: سرجانی ٹاؤن میں لٹیروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
کراچی کے علاقے سُرجانی ٹاؤن میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو پولیس ذرائع کے مطابق مقتول مسعود، سُرجانی ٹاؤن میں دوستوں کے ساتھ بیٹھا تھا۔ پولیس ذرائع نے مزید بتایا کہ ملزمان لوٹ مار کے بعد فرار ہونے لگے تو مسعود نے انہیں پکڑنے…
فیصل آباد: جڑانوالہ میں پولیس مقابلہ، زیرحراست ملزم ہلاک
فیصل آباد کے علاقے جڑانوالہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں زیرحراست ملزم ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کو شناختی پریڈ کے لیے لے جایا جارہا تھا کہ اس دوران ملزم کو چھڑانے کےلیے اس کے ساتھیوں نے پولیس پر فائرنگ کردی۔پولیس کا کہنا ہے کہ…
پی ٹی آئی حکومت میں 5 ہزار ٹرولز بھرتی کیے گئے، نگراں مشیر اطلاعات کی تصدیق
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی خیبر پختونخوا حکومت نے اپنے اقتدار کے دوران 5 ہزار ٹرولز بھرتی کیے۔نگراں مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا میاں فیروز جمال شاہ نے سابقہ حکومت کے 5 ہزار ٹرولز بھرتی کرنے کی تصدیق کی ہے۔انہوں نے جیو نیوز کے…
رمضان کے دوران صرف ایک بار عمرہ کی اجازت ہوگی، وزارت حج و عمرہ
سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ عمرہ کے خواہشمندوں کو ماہ رمضان المبارک کے دوران صرف ایک بار ہی عمرے کی ادائیگی کی اجازت ہوگی اور اس کی دوبارہ اجازت نہیں ملے گی۔ اس اقدام کا مقصد ماہ مقدس کے دوران عمرے کے خواہشمند تمام زائرین…
عمران خان کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے، ذرائع پی ٹی آئی لیگل ٹیم
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے۔ذرائع پی ٹی آئی لیگل ٹیم کا کہنا ہے کہ عمران خان 5 مقدمات میں عبوری ضمانت کےلیے ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے۔عمران خان جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کے…
کراچی بلدیاتی الیکشن، سراج الحق نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو خط لکھ دیا۔سراج الحق نے خط کے ذریعے چیف جسٹس آف پاکستان سے کراچی میں بلدیاتی انتخابات اور الیکشن کمیشن کی کارکردگی پر از خود نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔انہوں نے خط میں…
سابق صدر آصف زرداری کی طبیعت میں بہتری، ذرائع
سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی طبیعت بہتر ہونے لگی۔ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری کی چند روز قبل دبئی میں سرجری کی گئی، سابق صدر کے معالج ڈاکٹر عاصم حسین بھی اُن کے ساتھ ہیں۔ذرائع کے مطابق…
حافظ حمداللّٰہ کی فواد چوہدری کے مریم اورنگزیب سے متعلق جملوں کی مذمت
حکومتی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ فواد چوہدری نے جواب نہ ہونے پر بازاری بات کی۔ترجمان پی ڈی ایم نے فواد چوہدری کے مریم اورنگزیب کے خلاف جملوں کی مذمت کی اور کہا کہ وفاقی وزیر اطلاعات…
ایف بی آر ملازم نے وزیراعظم سے کرپشن کرنے کی اجازت مانگ لی
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ان لینڈ ریونیو ملازم نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر کرپشن کرنے کی اجازت مانگ لی۔اپنے خط میں ملازم نے لکھا کہ مہنگائی کے باعث گھریلو اخراجات تنخواہ سے پورے نہیں ہو رہے، گھریلو اخراجات ایک لاکھ 10…
امریکی ریاست مسیسپی میں طوفان: ’میں نے باتھ ٹب میں چھپ کر اپنی جان بچائی‘
امریکی ریاست مسیسپی میں طوفان: ’میں نے باتھ ٹب میں چھپ کر اپنی جان بچائی‘،تصویر کا ذریعہReuters3 گھنٹے قبلامریکہ کی جنوبی ریاستوں مسیسپی اور الاباما میں بگولے (ٹارنیڈو) کی تباہی سے کم از کم 26 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ مسیسپی کی حکومت نے ریاست…
پی ٹی آئی سینیٹرز کا کل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹرز نے 27 مارچ کو ہونے والے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کر لیا ہے۔سینیٹر شہزاد وسیم نے بتایا ہے کہ سینیٹ کے اجلاس میں شرکت سے قبل پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہو گا۔انہوں…
محکمۂ پلانٹ پروٹیکشن کے 18 طیارے گراؤنڈ
وفاقی حکومت کے محکمۂ پلانٹ پروٹیکشن کے مبینہ طور پر 18 طیارے گراؤنڈ ہیں۔ذرائع کے مطابق محکمۂ پلانٹ پروٹیکشن کے طیاروں کا فلیٹ 2021ء سے گراونڈ ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمۂ پلانٹ پروٹیکشن کے 10 طیارے کراچی اور 8 لاہور میں ہیں۔ذرائع نے…
وزیرِ اعظم کی مفت آٹا فراہمی سے متعلق ہدایات
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بزرگوں اور بیمار شہریوں کو ترجیحی بنیادوں پر آٹا فراہم کیا جائے گا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بہاولپور میں مفت آٹے کی تقسیم کے مرکز کا دورہ کیا اور بزرگوں اور بیماروں کے لیے آٹے کے تھیلے ان کی سواری تک…
بھارت، راہول گاندھی کی نااہلی کیخلاف کانگریس کا ملک گیر دھرنا
بھارت میں اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کی پارلیمنٹ کی نشست سے نااہلی کے خلاف ان کی جماعت ملک گیر دھرنا دے رہی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دھرنے میں پارٹی صدر ملکارجن کھڑگے اور پارٹی کی جنرل سیکریٹری پریانکا گاندھی بھی موجود…
نواز شریف نے جنرل باجوہ کو توسیع دینے سے انکار کر دیا تھا: عرفان صدیقی
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ نومبر 2022ء میں مزید توسیع کے خواہش مند تھے، ان کی طرف سے میاں صاحب کو پیغام پہنچا دیا گیا تھا، نواز شریف نے باجوہ کو توسیع دینے سے انکار کر دیا تھا۔ایک بیان میں عرفان صدیقی نے کہا…