جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نمبر ون ٹیم کو شکست دے کر ٹیم کا مورال ہائی ہوگیا، فخر زمان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنگ بیٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم ون ڈے کی نمبر ون ٹیم ہے، اس کو پہلے میچ میں شکست دیکر ٹیم کا مورال ہائی ہوا۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں فخر زمان نے کہا کہ ٹیسٹ میچز میں وہ نتائج نہیں ملے، جس کی ہم…

یورپی یونین کا سیلاب متاثرین کیلئے 500 ملین یورو کی امداد کا اعلان

پاکستان کے سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے جنیوا میں منعقد ہونے والی کانفرنس میں یورپی یونین نے پاکستان کیلئے 500 ملین یورو کی امداد کا اعلان کیا ہے۔یونین کی جانب سے یہ اعلان یورپی کمیشن کی صدر ارسلا واندرلین نے یورپی دارالحکومت برسلز سے آن…

توشہ خانہ ریفرنس میں فوجداری کارروائی، عمران خان کی ضمانت میں31جنوری تک توسیع

اسلا آباد :کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ ریفرنس میں فوجداری کارروائی کے معاملے پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ضمانت میں31جنوری تک توسیع کردی۔اسلا آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل جج…

بلدیاتی الیکشن روکنے کی ایم کیو ایم کی درخواست، سندھ ہائیکورٹ کا حکمِ امتناع جاری کرنے سے انکار

کراچی:سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم کی درخواست پر بلدیاتی الیکشن روکنے کے لیے حکمِ امتناع جاری کرنے سے انکار کر دیا۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس اقبال کلہوڑو نے سماعت کرتے ہوئے اپنے حکم میں کہا کہ آج منگل کوریگولر…

کین ولیمسن اسامہ میر کی عمدہ گیند پر بولڈ ہونے کے بعد ہکا بکا رہ گئے

نیشنل اسٹیڈیم کرکٹ ایرینا (نیشنل اسٹیڈیم) کراچی میں سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن اسامہ میر کی گیند پر کلین بولڈ ہو کر ہکا بکا رہ گئے۔ 26 رنز بنا کر وکٹ پر موجود کین ولیمسن کو اپنا پہلا میچ کھیلنے والے اسامہ…

پنجاب اسمبلی، اپوزیشن کے شور شرابے میں حکومتی ارکان نے کئی بل منظور کروالیے

پنجاب اسمبلی کا اجلاس پونے تین گھنٹے کی تاخیر کے بعد شروع ہوا، اجلاس میں اپوزیشن اور حکومتی ارکان نے نعرے لگاتے ہوئے شور شرابہ بھی کیا۔اجلاس کی صدارت اسپیکر پنجاب اسمبلی محمد سبطین خان نے کی، اپوزیشن کے شور شرابے میں حکومتی ارکان نے کئی…

وزیر اعظم ملک کو بحران سے نکالنے کیلئے اوورسیز پاکستانیوں کی مدد حاصل کریں، رانا خالد اکرم

وزیر اعظم شہباز شریف پاکستان کو معاشی بحران سے نکالنے کےلیے اوورسیز پاکستانیوں کی مدد حاصل کریں، پورا یقین ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کی مدد سے پاکستان کو معاشی بحران سے نکالا جاسکتا ہے۔یہ بات جاپان میں موجود سینئر لیگی رہنما اور معروف…

پہلا ون ڈے: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 256 رنز کا ہدف

نیوزی لینڈ نے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کو جیت کے لیے 256 رنز کا ہدف دے دیا جس کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ نیشنل بینک کرکٹ ایرینا (نیشنل اسٹیڈیم) کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے…

سیلاب متاثرین کیلئے امداد کا شفاف استعمال ہوگا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کیلئے ملنے والی امداد کا شفاف استعمال یقینی بنایا جائے گا، تھرڈ پارٹی آڈٹ کروایا جائے گا۔اقوام متحدہ (یو این) سیکریٹری جنرل کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم  نے کہا کہ سیلاب…

یورپی یونین پاکستان کو سبز اور جامع معاشی نمو کیلیے پونے نو کروڑ یورو فراہم کرے گا

یورپی یونین پاکستان کو 8 کروڑ 70 لاکھ یورو فراہم کرے گا۔ وزارت اقتصادی امور اسلام آباد سے جاری شدہ جاری اعلامیہ کے مطابق یورپی یونین یہ رقم پاکستان میں سبز اور جامع معاشی نمو کیلئے بطور تعاون فراہم کرے گی۔ سیکریٹری اقتصادی امور ڈاکٹر…

جنیوا کانفرنس: پلینری سیشن میں 8 ارب 57 کروڑ ڈالر کے وعدے، وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے جنیوا کانفرنس کے پلینری سیشن کے دوران پاکستان میں سیلاب متاثرین کی امداد کےلیے ہونے والے وعدوں کی تفصیلات بتادیں۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پہلے پلینری سیشن میں پاکستان کے لیے…

عمر ایوب کا وزیراعظم کے دورہ جنیوا پر تبصرہ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر عمر ایوب نے وزیراعظم شہباز شریف کے جنیوا دورے پر تبصرہ کردیا۔ایک بیان میں عمر ایوب نے کہا کہ وزیراعظم کے جنیوا دورے کو 'کھودا پہاڑ، نکلا چوہا' کہا جاسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت…

وزیراعظم نے آئی ایم ایف سے مہلت مانگ لی

وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے مہلت مانگ لی۔جینیوا میں پریس کانفرنس کے دوران شہباز شریف نے کہا کہ انہوں نے ایم ڈی آئی ایم ایف سے کہا ہے کہ رحم دلی دکھائیں، پاکستان کو سانس لینے کا موقع دیں۔ یہی بات پاکستان…

پنجاب اسمبلی: اپوزیشن کے شور شرابے میں حکومت نے کئی بل منظور کرالیے

پنجاب اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن ارکان کے شور شرابے میں حکومت نے کئی بل منظور کرالیے۔صوبائی اسمبلی میں گھریلو ملازمین پنجاب بل 2021ء اور پبلک ڈیفنڈر سروس پنجاب بل 2023ء کی کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔اجلاس میں فوڈ اتھارٹی ترمیمی بل 2023ء…

ڈالر کی خریداری کے حوالے سے کمرشل بینکوں کی صارفین کیلئے اہم اطلاع

ڈالر کی خریداری کے حوالے سے کمرشل بینکوں نے تمام صارفین کو اطلاع دی ہے کہ بینک بین الاقومی ترسیلات اوپن مارکیٹ سے ڈالر خرید کر پوری کر رہا ہے۔ اسی حوالے سے کمرشل بینکوں نے کہا کہ لہٰذا بین الااقومی تاجروں، ویب سائٹ اور ڈیبٹ کارڈ پر کی…

ملک بھر میں آٹا بحران کیوں پیدا ہوا؟ جیو نیوز نے پتا لگالیا

ملک بھر میں آٹے کا بحران کیوں پیدا ہوا؟ جیو نیوز نے پتا لگا لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک میں گندم کا وسیع اسٹاک ہونے کے باوجود آٹا بحران پیدا ہوا، ملک میں گندم کا 44 لاکھ 37 ہزار میٹرک ٹن اسٹاک موجود ہے۔ذرائع نیشنل فوڈ سیکیورٹی کا کہنا ہے…

صومالیہ کی افواج حرکت الشباب کیخلاف آپریشن،61 جنگجو ہلاک

صومالیہ کی مسلح افواج نے القاعدہ کی وفادار تنظیم حرکت الشباب کے شدت پسندوں کے خلاف آپریشن کے دوران کم از کم 61 جنگجوؤں کو ہلاک کردیا۔صومالیہ کے صدر مقام موگادیشو سے عرب میڈیا کے مطابق فوجی آپریشن بین الاقوامی فوج کی مدد سے ملک کے…

پی ایس ایل 5 میں کروڑوں کی مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن میں کروڑوں روپے کی مبینہ مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔عمران خان کے دور حکومت میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور پی ایس ایل 5 میں مبینہ طور پر بے ضابطگیاں ہوئیں۔دستاویز کے مطابق پی ایس…

نسیم شاہ نے ون ڈے کرکٹ میں منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے ون ڈے کرکٹ میں منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا۔نسیم شاہ کیریئر کے ابتدائی چار ون ڈے میں سب سے زیادہ وکٹ لینے والے بولر بن گئے۔کین ولیمسن بولڈ ہونے کے بعد ہکا بکا نظر آئے، لیکن اگلے ہی لمحے انہوں نے پویلین کی…