جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

امریکہ کی مدد سے انقلابی جنگجو چی گویرا کو گرفتار کرنے والے فوجی جنرل گیری پراڈو چل بسے

چی گویرا: امریکہ کی مدد سے مشہور انقلابی جنگجو کو پکڑنے والے فوجی جنرل جن کو قومی ہیرو کا درجہ ملا،تصویر کا ذریعہAFP،تصویر کا کیپشنچی گویراایک گھنٹہ قبلکیوبا کے انقلابی جنگجو چی گویرا کو پکڑ کر قومی ہیرو بن جانے والے فوجی جنرل 84 سال کی…

کراچی بلدیاتی ضمنی الیکشن میں پی پی کی فتح

کراچی میں بلدیاتی ضمنی انتخابات کا میدان پیپلز پارٹی نے مار لیا، غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق یوسیز کی 11 نشستوں میں سے 7 پر  اور وارڈز کی تمام 15 نشستوں میں سے 7 پر پیپلز پارٹی جیت گئی۔غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق یوسی کی 4…

بھارت، کیرالا میں کشتی کو حادثہ، 21 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ

بھارتی ریاست کیرالا کے ضلع ملاپورم میں مسافر بردار کشتی الٹنے سے بچوں اور عورتوں سمیت 21 افراد ہلاک جبکہ کئی لاپتہ ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کیرالا میں شنکارا نامی کشتی نے خلاف قانون رات کے وقت مسافروں کے رش کو دیکھتے ہوئے گنجائش سے…

وکٹیں جلد گرنے سے ہدف تک نہیں پہنچ سکے، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ کلین سوئپ کی کوشش تھی لیکن ابتدائی وکٹیں جلد گرنے سے ہدف تک نہیں پہنچ سکے۔کراچی میں کھیلے گئے سیریز کے آخری ون ڈے میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد پریس کانفرنس میں بابر اعظم نے کہا…

سندھ میں آج سے گرمی بڑھنے کی پیشنگوئی

محکمۂ موسمیات نے سندھ میں آج سے گرمی بڑھنے کی پیشنگوئی کی ہے، بعض علاقوں میں درجۂ حرارت 44 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔کراچی میں محکمۂ موسمیات کی پیشنگوئی کے مطابق تین دن درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری رہنے کی توقع ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق…

امریکا، ڈرائیور نے گاڑی راہگیروں پر چڑھادی، 8 افراد ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک ڈرائیور نے تیز رفتار گاڑی بس کے انتظار میں کھڑے تارکین وطن پر چڑھادی، حادثے میں 8 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق واقعہ جنوبی ٹیکساس کے شہر براؤنزول میں تارکین وطن کے امدادی سینٹر کے باہر…

8 سیٹوں پر ہم آگے تھے پھر نتائج تبدیل کیے گئے، حافظ نعیم

حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے جماعت اسلامی 8 سیٹوں پر جیت چکی تھی لیکن دھاندلی کی گئی، فارم 11 کا جائزہ لینے کی یقین دہانی پر احتجاج ختم کیا ہے، جعلی نتائج قبول نہیں کریں گے۔جماعت اسلامی کی جانب سے نتیجہ بدلنے کا الزام لگاتے ہوئے احتجاجی…

چی گویرا: امریکہ کی مدد سے مشہور انقلابی جنگجو کو پکڑنے والے فوجی جنرل جن کو قومی ہیرو کا درجہ ملا

چی گویرا: امریکہ کی مدد سے مشہور انقلابی جنگجو کو پکڑنے والے فوجی جنرل جن کو قومی ہیرو کا درجہ ملا،تصویر کا ذریعہAFP،تصویر کا کیپشنچی گویراایک گھنٹہ قبلکیوبا کے انقلابی جنگجو چی گویرا کو پکڑ کر قومی ہیرو بن جانے والے فوجی جنرل 84 سال کی…

ضمنی بلدیاتی الیکشن، پی پی سب سے آگے

کراچی کی 11یوسیز سمیت سندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کے غیر حتمی غیر سرکاری ابتدائی نتائج کے مطابق سکھر، ٹنڈو باگو، میہڑ، ہالا، پنو عاقل، ٹنڈو جام، محراب سے پیپلزپارٹی کے امیدوار کامیاب رہے جبکہ کراچی کی 11یوسیز میں سے7 پر…

ایک بال ملے یا 50 اوور صورتحال کے مطابق کھیلنا ہوتا ہے، افتخار احمد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک بال ملے یا پچاس اوور صورتحال کے مطابق کھیلنا ہوتا ہے۔کراچی میں کھیلے گئے سیریز کے آخری ون ڈے میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد جیو نیوز سے گفتگو کرتے…

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ون ڈے سیریز میں 1-4 سے شکست دیدی

آخری ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 47 رنز سے شکست دے دی۔ قومی ٹیم پانچ میچوں کی سیریز میں 1-4 سے کامیاب ہوگئی، تاہم ون ڈے میں پہلی پوزیشن برقرار نہ رکھ سکی۔نیوزی لینڈ کی جانب سے دیے گئے 300 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 252…

سندھ پولیس کے 26 ڈی ایس پیز کی سپرنٹنڈنٹ پولیس کے عہدے پر ترقی

سندھ پولیس کے 26 ڈی ایس پیز کو سپرنٹنڈنٹ پولیس کے عہدے پر ترقی دے دی گئی، محکمہ داخلہ سندھ نے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی الیکشن بورڈ کی منظوری سے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گریڈ 17 کے ملازم 26…

میئر، چیئرمین اور وائس چیئرمین کا انتخاب، پیپلز پارٹی نے درخواستیں طلب کرلیں

سندھ میں میئر، ڈپٹی میئر، ٹی ایم سیز اور ٹاؤن کمیٹیز کے چیئرمین و وائس چیئرمین کے انتخاب کے لیے صدر پیپلز پارٹی سندھ نثار کھوڑو نے خواہشمند امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلیں۔پیپلز پارٹی کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ امیدوار 12 مئی تک…

وزیراعظم شہباز شریف کی شاہ چارلس سے ملاقات، تاج پوشی پر مبارکباد دی

وزیراعظم شہباز شریف نے برطانیہ کے شاہ چارلس سے ملاقات کرکے تاج پوشی کی مبارکباد پیش کی۔وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانی عوام کی نیک تمناؤں سے شاہ چارلس کو آگاہ کیا  اور دورۂ پاکستان کی دعوت دی۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان اور…

بلاول بھٹو کا انٹرویو کرنے پر BJP بریگیڈ کی صحافی پر تنقید

بی جے پی کا زعفرانی بریگیڈ پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا انٹرویو کرنے پر صحافی راج دیپ سر دیسائی پر پل پڑا۔زعفرانی بریگیڈ نے صحافی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کو کلبھوشن اور کشمیر کی بات کیوں کرنے دی اور…

عمران پاک چین تعلقات متاثر کرنا چاہتے ہیں؟ احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ یہ بات قابل غور ہے کہ جب بھی پاکستان اور چین کے تعلقات کسی اہم موڑ پر پہنچتے ہیں تو عمران خان احتجاجی پروگرام کا اعلان کر دیتے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

سرگودھا: تنخواہ مانگنے پر مالکان کا گھریلو ملازمہ پر تشدد

سرگودھا میں مالکان نے گھریلو ملازمہ کو تنخواہ مانگنے پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، خاتون کو میڈیکل کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق علی ٹاؤن کے علاقے میں تنخواہ مانگنے پر گھر کی مالکن اور اس کے دو بیٹوں نے گھریلو ملازمہ کو کمرے…

ساہیوال: سرالیوں کے مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحق

ساہیوال کے نواحی گاؤں 56 فائیو ایل میں سرالیوں کے مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحق ہوگئیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی پانچ سال قبل شادی ہوئی تھی، ان کی کوئی اولاد نہیں تھی۔پولیس نے بتایا کہ خاتون کی موت کی وجہ کا تعین میڈیکل رپورٹ کے بعد…

عمران خان سڑکوں پر آئے تو پہلے ان کا علاج کریں گے، پھر الیکشن کریں گے، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ کا کہنا ہے کہ اسمبلی اپنی مدت پوری کرے گی، الیکشن اسی سال صاف و شفاف ہوں گے، عمران خان سڑکوں پر آئے تو پہلے ان کا علاج کریں گے، پھر الیکشن کریں گے۔فیصل آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے…