جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کیخلاف جائیدادوں سے متعلق ریفرنس دائر

سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف جائیدادوں سے متعلق ریفرنس دائر کر دیا گیا۔سیکریٹری سپریم جوڈیشل کونسل کو ریفرنس میاں داؤد ایڈووکیٹ کی جانب سے بھجوایا گیا ہے۔ریفرنس میں سپریم کورٹ کے جج اور ان کے اہلِ خانہ کی جائیدادوں کی…

عدلیہ ہی اس وقت عوام کی امیدوں کا مرکز ہے، چوہدری پرویز الہٰی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ عدلیہ ہی اس وقت عوام کی امیدوں کا مرکز ہے، امید ہے عدلیہ آئین کی بالادستی کے لیے تاریخی فیصلہ دے گی۔لاہور میں چوہدری پرویز الہٰی سے محمودالرشید، جلیل شرقپوری،…

شرجیل میمن کا عمران خان کو تھیٹر کمپنی کھولنے مشورہ

وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ نوٹنکی باز عمران نیازی کو چاہیے کہ تھیٹر کمپنی کھول لے۔ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ عمران خان کی نام نہاد جیل بھرو تحریک کا تماشہ آج پشاور میں لگنے جا رہا ہے، انہوں نے توشہ خانہ گرفتاری سے…

ملک میں انفلوئنزا (فلو) این ون ایچ ون کے 200 کیسز رپورٹ

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک بھر میں انفلوئنزا (فلو) این ون ایچ ون کے 2 سو سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔حکام این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں رواں موسم کے دوران انفلوئنزا (فلو) این ون ایچ ون کے 200 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے…

پنجاب، کے پی انتخابات ازخود نوٹس: صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کا بھی ازخود نوٹس لیا جائے: جسٹس اطہر من…

سپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت شروع ہو گئی۔سپریم کورٹ کا 9 رکنی لارجر بینچ ازخود نوٹس کیس کی سماعت کر رہا ہے۔بینچ کے سربراہ چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال ہیں۔جسٹس…

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سیمی فائنل سے کچھ دیر پہلے بھارتی ٹیم کو دھچکا

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل سے کچھ گھنٹے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کی اہم بولر میچ سے باہر ہوگئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارتی فاسٹ بولر پوجا وستراکر آسٹریلیا کے خلاف پہلے سیمی فائنل میں سانس کی نالی میں انفیکشن کی وجہ…

فون پانی میں گرنے پر ہیری نے میگھن سے رابطہ کرنے کیلئے کیا کیا؟

برطانوی شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری نے شادی سے پہلے اپنے دوستوں کے ساتھ سفر کے دوران اپنا فون پانی میں گر جانے کی وجہ سےمیگھن مارکل سے رابطہ کرنے کے لیے پرانے زمانے کے طریقے کا انتخاب کیا۔ ڈیوک آف سسیکس شہزادہ…

برازیل کے اسنوکر کلب میں فائرنگ کر کے 7 افراد کو قتل کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی

برازیل کے اسنوکر کلب میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 7 افراد کی ہلاکت کی ویڈو سامنے آگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق منگل کو مقامی اسنوکر کلب میں ایک شخص نے لگاتار 2 میچ ہارنے کے بعد فائرنگ کی تھی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مرنے والوں میں 12 سالہ لڑکی…

پشاور زلمی کے کھلاڑیوں کی کینسر کے مرض سے صحتیاب ہونے والے بچوں سے ملاقات

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کے کھلاڑیوں نے کراچی میں کینسر کے مرض سے صحتیاب ہونے والے بچوں سے ملاقات کی ہے۔پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم اور ہیڈکوچ ڈیرن سیمی سمیت پوری ٹیم نے بچوں سے ملاقات کی۔بچوں نے ڈیرن سیمی کو پشاوری چپل اور…

رواں سال بہت ساری آڈیوز اور ویڈیوز آنے والی ہیں، منظور وسان

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور مشیر زراعت منظور وسان نے کہا ہے کہ رواں سال بہت ساری آڈیوز اور ویڈیوز آنے والی ہیں۔اپنے بیان میں منظور وسان نے کہا کہ ستمبر اور اکتوبر تک بہت سی چیزیں عوام کے سامنے آئیں گی۔انہوں نے کہا کہ ملک میں عام…

’پلینٹ نائن‘ کے گرد 20 تپتے چاند کی موجودگی کا امکان

کیلیفورنیا: ماہرینِ فلکیات نے چھ سال قبل ہمارے نظامِ شمسی کے کنارے پر ایک پُر اسرار نویں سیارے کی ممکنہ موجودگی کے واضح شواہد حاصل کیے تھے۔ لیکن ’پلینٹ نائن‘ کے نام سے جانی جانے والی اس فرضی دنیا کا ابھی تک مشاہدہ نہیں کیا گیا ہے۔ اب…

وسیم اکرم کے غصے پر شنیرا بھی حیران

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کراچی کنگز کی ایک اور شکست پر وسیم اکرم اپنے غصے پر قابو نہ رکھ سکے، جس پر ان کی اہلیہ شنیرا اکرم بھی حیران ہو گئیں۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وسیم اکرم ایچ بی ایل پی ایس ایل میں ملتان…

جنوبی افریقی خاتون کرکٹر پریس کانفرنس کے دوران گھبرا گئیں

جنوبی افریقا کی خواتین کرکٹ ٹیم کی اوپنر بیٹر لورا وولوارڈٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے حوالے سے ہونے والی پریس کانفرنس کے دوران پریشان اور گھبرا گئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے آن لائن جنوبی افریقی کرکٹر سے سوال…

عمران خان کی حکمتِ عملی انہیں بعد میں سمجھ آتی ہے: شوکت یوسفزئی

پی ٹی آئی خیبر پختون خوا کے رہنما شوکت یوسف زئی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکمتِ عملی کامیاب ہوتی ہے جو انہیں بعد میں سمجھ آتی ہے۔’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں یہ بات پی ٹی آئی کے رہنما شوکت یوسف زئی نے پی ٹی آئی کی جیل…

سیاسی صورتِحال، وزیرِ اعظم نے کچھ دیر بعد اجلاس بلا لیا

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے موجودہ سیاسی صورتِ حال پر اجلاس بلا لیا۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اہم اجلاس کچھ دیر بعد اسلام آباد میں ہو گا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ اجلاس میں ملکی سیاسی صورتِ حال پر غور اور مشاورت ہو…

شاہد آفریدی نے شاہین کی بولنگ میں نقص ڈھونڈ لیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے داماد اور لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کی بولنگ میں نقص تلاش کرلیے۔ایک نجی چینل پر پی ایس ایل میں لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے میچ پر گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ…

کیوی فروٹ کھانے کے 6 حیران کن فوائد

روز مرہ زندگی میں تازہ پھلوں اور سبزیوں کو انسان کی خوراک میں شامل کرنے کی اہمیت کو بالکل بھی نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔پھل اور سبزیاں  وٹامنز، معدنیات اور فائبر جیسے غذائی اجزاء سے بھرپور ہوتی ہیں۔ یہ انسان کی صحت مند اور متوازن غذا میں…

افغانستان: کنڑ میں فائرنگ، کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر ہلاک

افغانستان کے صوبے کنڑ میں فائرنگ سے کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک ہو گیا۔افغان سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغانستان کے صوبے کنڑ کے علاقے اسد آباد میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔افغان سیکیورٹی ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ فائرنگ سے کالعدم ٹی…

کرسٹیانو رونالڈو کا سعودی عرب کے یومِ تاسیس پر جشن

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب کے یومِ تاسیس کے جشن کی تقریب میں مقامی انداز اور لباس پہن کر شرکت کی۔سعودی فٹبال کلب النصر کا حصہ کرسٹیانو رونالڈو نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر سعودی عرب کو مبارک باد دیتے ہوئے تقریب میں …

سوشل میڈیا پر 5ویں جماعت کے ریاضی کے سوال کی دھوم

اکثر لوگوں کے لئے ریاضی کے پیچیدہ سوالات حل کرنا انتہائی مشکل ہوجاتا ہے، ایسے سوالات جو بڑے بڑوں سے حل نہ ہوسکیں وہ اکثر 10، 11 برس کے بچے کھیلتے کھیلتے حل کر دیتے ہیں۔سوشل میڈیا پر ایک ایسے ہی ریاضی کے سوال کی دھوم مچی ہوئی ہے جس نے…