جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بہاولپور میں بھتیجے نے 3 پھوپھیوں کو قتل کردیا

پنجاب کے شہر بہاولپور میں بھتیجے نے اپنی تین سگی پھوپھیوں کو قتل کردیا، پولیس نے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق تہرے قتل کا واقعہ سول لائن میں پیش آیا۔ اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا…

پی ٹی آئی کے سابق ایم این ایز کا ضمنی انتخابات معطل کرنے کیلئے عدالت سے رجوع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق اراکین قومی اسمبلی نے 16 مارچ کو ہونے والے ضمنی انتخابات معطل کرنے کیلئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔پشاور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے سابق ایم این ایز نے اپنے استعفوں کے خلاف رٹ دائر کی، رٹ میں…

اعظم خان کی بیٹنگ نے میچ ون سائیڈڈ بنا دیا، عمر گل

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بولنگ کوچ عمر گل نے کہا ہے کہ اعظم خان کی بیٹنگ نے میچ کو ون سائیڈڈ بنا دیا۔میچ کے بعد پریس کانفرنس کے دوران عمر گل نے کہا کہ اس پرفارمنس پر کافی دکھ ہے، ابھی ہم ٹورنامنٹ سے باہر نہیں ہوئے، ہم کم بیک کرسکتے ہیں۔ایچ…

پنجاب حکومت کی ضمنی انتخاب ملتوی کرنے کی درخواست مسترد

الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کی ضمنی انتخاب ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ این اے 193راجن پور میں ضمنی انتخاب شیڈول کے مطابق ہوگا۔تحریک انصاف کے 32 ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن…

سابق کرکٹر کا بیٹا ہونے سے بہت کچھ مشکل ہوجاتا ہے، اعظم خان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں سابق کرکٹر کا بیٹا ہونے سے بہت کچھ مشکل ہوجاتا ہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں فتح کے بعد پریس کانفرنس میں اعظم خان نے…

ضمانت خارج ہونے پر پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے سمیت 4 ملزمان عدالت سے فرار

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس پر حملے اور دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مقدمے میں پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے شبیر گجر سمیت چار ملزمان کی عبوری ضمانتیں خارج کر دیں۔ ضمانت خارج ہونے کے بعد ملزمان عدالت سے فرار ہو گئے۔انسداد…

پنجاب اور کے پی میں انتخابات پر از خود نوٹس،پیپلز پارٹی کے وکیل نے فل کورٹ بنانیکی استدعا کر دی

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات سے متعلق از خود نوٹس پر سماعت شروع ہو گئی جس کے دوران پیپلز پارٹی کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے فل کورٹ بنانے کی استدعا کر دی۔…

ہم خود اپنے حالات ٹھیک نہیں کرینگے توکوئی ہماری مددنہیں کریگا،وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے دہشت گردی کے خلاف جامع حکمت عملی تشکیل دینے کا عزم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہم خود اپنے گھر کے حالات ٹھیک نہیں کریں گے تو کوئی ہماری مدد کو نہیں آئے گا اور سیاسی استحکام ہر لحاظ سے…

 حکومت نے آئی ایم ایف کے حکم پر عوام کی گردن کو دبوچ لیا، سراج الحق

اوکاڑہ:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے آئی ایم ایف کے حکم پر 170ارب کے لیے 23کروڑ عوام کو گردن سے دبوچ لیا، اربوں کے اثاثے رکھنے والوں کو کوئی نہیں پوچھتا، کسی نے پی پی کا جھنڈا…

نیویارک: مال بردار ٹرین نے پٹری پر کھڑے ٹرک کے پرخچے اڑا دیے

نیویارک کے علاقے ہیوراسٹرا میں ایک مال بردار ٹرین پٹری پر کھڑے ٹرک میں جا گھسی۔یہ حادثہ جمعرات کی صبح پیش آیا جب غلط موڑ کاٹنے کی وجہ سے ٹرک ریل کی پٹری پر پھنس گیا۔پولیس کے مطابق ٹرک ڈرائیور حادثے سے قبل ٹرک سے نکلنے میں کامیاب ہوگیا…

مودی سرکار کے مظالم پر سکھوں نے ہتھیار اُٹھالیے، پولیس سے تصادم

بھارت میں مودی سرکار کی بڑھتی ہوئی نا انصافیوں اور مظالم کے باعث سکھوں نے ہتھیار اُٹھالیے۔ سکھوں کی آزاد خالصتان تحریک زور پکڑ گئی۔بھارت میں خالصتان کے حامی سکھوں اور پولیس میں امرتسر سے 25 کلومیٹر دور اجنالہ کے علاقے میں تصادم ہوا…

مشیر ہوتا تو شہباز شریف کو حکومت نہ لینے کا مشورہ دیتا، چوہدری نثار

سابق وزیر داخلہ اور سینئر سیاستدان چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ مشیر ہوتا تو شہباز شریف کو حکومت نہ لینے کا مشورہ دیتا۔میڈیا سے گفتگو میں چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ میں تنقید کی سیاست میں نہیں پڑوں گا، شہباز شریف کا مشیر ہوتا تو…

سپریم کورٹ جج کے خاندانی ذرائع نے مبینہ آڈیو لیک کے الزامات مسترد کردیے

سپریم کورٹ کے جج کے خاندانی ذرائع نے جج اور چوہدری پرویز الہٰی کی مبینہ آڈیو لیک کے الزامات مسترد کردیے ہیں۔خاندانی ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے جج پر آڈیو لیک اور جائیداد سے متعلق الزمات جھوٹ ہیں، جسٹس مظاہر اکبر نقوی کے اہل خانہ پر…

پی سی بی نے پی ایس ایل کیلئے 45 کروڑ مانگے تھے؟ نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب سے سوال

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے صحافی نے سوال کیا کہ کیا پی سی بی نے پی ایس ایل میچز کیلئے حکومت سے 45 کروڑ روپے مانگے تھے؟جس کا جواب دیتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ ساری کابینہ ادھر کھڑی ہے، یہ لوگ پیسے منظور کرنے کیلئے تیار نہیں…

ٹرانس جینڈر بل پر رائے دی جس پر دھمکیاں دی گئیں: مارویہ ملک

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ٹرانس جینڈر اینکر و کمیونٹی کے صدر پر فائرنگ کا مقدمہ درج کر لیا گیا لیکن کوئی ملزم گرفتار نہیں ہو سکا۔پولیس کے مطابق مقدمہ ٹرانس جینڈر اینکر مارویہ ملک کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کیا گیا۔ایف آئی آر…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 130 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔ پی ایس ایکس 100 انڈیکس 130 پوائنٹس کم ہوکر 40 ہزار 707 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 296 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ حصص بازار میں آج 15 کروڑ 34 لاکھ…

راولپنڈی میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریوں کا ڈراپ سین

راولپنڈی میں بھی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کا ڈراپ سین ہو گیا۔ کمیٹی چوک سے گرفتاری دینے والے فیاض الحسن چوہان اور 50 کارکنوں کو پولیس وین نے مندرہ کے علاقے میں اتار کر چھوڑ دیا۔مجلس وحدت مسلمین…

پی ایس ایل 8: لاہور، راولپنڈی میچز، پی سی بی نے متبادل پلان بنا لیا

حکومت پنجاب 45 کروڑ روپے کے مطالبے سے دستبردار نہ ہوئی تو لاہور کے میچز کراچی منتقل کردیے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے حوالے سے متبادل پلان ترتیب دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق لاہور…

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 6 نشستوں سے ڈی نوٹیفائی کر دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو 6 نشستوں سے ڈی نوٹیفائی کر دیا۔ای سی پی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قومی اسمبلی میں عمران خان کی 6 نشستیں خالی قرار دے دی گئی ہیں۔تحریک…