پاکستان میں ایشیا کپ 2023ء کے میچ کہاں منعقد ہوں گے؟
پاکستان ایشیا کپ 2023ء کے میچز کی میزبانی لاہور اور ملتان میں کرے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ایک قریبی ذرائع نے دی نیوز کو بتایا کہ پاکستان میں ہونے والے ایشیا کپ کے 4 میچز کی میزبانی کے لیے 2 مقامات لاہور اور ملتان کو منتخب کیا…
ٹائٹینک سے 5 گنا بڑے بحری جہاز کی حیرت انگیز تصاویر وائرل
فن لینڈ میں ایک شپ یارڈ میں ٹائٹینک سے 5 گنا اور دنیا کا سب سے بڑا مسافر بردار بحری جہاز تیار کرلیا گیا ہے، باقاعدہ استعمال میں لانے سے قبل اس کا رواں سال اکتوبر میں ایک آخری تجربہ کرکے دیکھا جائے گا۔ اس جہاز کا نام ’آئکن آف دی سیز‘…
سندھ: محکمہ اسکول ایجوکیشن کا سالانہ غیرنصابی سرگرمیوں کا شیڈول جاری
محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے سالانہ غیرنصابی سرگرمیوں کا شیڈول جاری کردیا۔صوبائی محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق 7 سے 14 اگست تک اسکولوں میں ہفتہ حب الوطنی منایا جائے گا، اس دوران اسکولوں کی صفائی اور درخت لگانے کی مہم کے…
حمزہ شہباز جہانگیر ترین کے گھر پہنچ گئے
مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز استحکامِ پاکستان پارٹی کے بانی جہانگیر ترین سے ملاقات کرنے لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں واقع ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔اس موقع پر وزیرِ اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز نے…
4 کروڑ عوام کو اب براڈ بینڈ کا فائدہ پہنچے گا، امین الحق
وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آٹی ٹی) سید امین الحق نے کہا کہ دور دراز علاقوں میں 77 ارب روپے کی لاگت سے کنیکٹیوٹی کو بہتر کیا گیا ہے۔ 4 کروڑ عوام کو اب براڈ بینڈ کا فائدہ بھی پہنچے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…
چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس، آج کی سماعت کا تفصیلی فیصلہ جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کےخلاف توشہ خانہ کیس میں آج کی سماعت کا 4 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔عدالت کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے جج پر عدم اعتماد کی درخواست دائر کی…
مریم اورنگزیب کی قومی اسمبلی تحلیل کی تاریخ سے متعلق خبروں کی تردید
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے قومی اسمبلی کی تحلیل کی تاریخ سے متعلق زیر گردش خبروں کی تردید کردی۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ قومی اسمبلی کی تحلیل کی تاریخ پر ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پی…
پشاور: حیات آباد میں دھماکا، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی
پشاور کے علاقے حیات آباد میں دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 7 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) کینٹ وقاص رفیق کا کہنا ہے کہ حیات آباد میں خودکش حملہ آور نے گاڑی ایف سی کی گاڑی سے ٹکرائی۔ جس کے…
سعود شکیل سری لنکن بولرز کے سامنے دیوار بن گئے، ڈبل سنچری بنا کر تاریخ رقم کردی
قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل سری لنکن بولرز کے سامنے دیوار بن گئے، ٹیل اینڈرز کیساتھ کھیلتے ہوئے اپنے کیریئر کی پہلی ڈبل سنچری مکمل کرتے ہوئے سری لنکا میں تاریخ رقم کردی۔گال میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں جب…
گورنر غلام علی کی بھتہ مانگنے سے متعلق خبروں کی تردید
گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے بھتہ مانگنے سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔گورنر ہاؤس پشاور سے جاری بیان میں غلام علی نے کہا کہ انہیں بھتے کے لیے نا کوئی پیغام وصول ہوا اور نہ کوئی فون آیا۔ میڈیا پر اس حوالے سے چلنے والی خبریں غلط اور من…
حکومت کے 15 ماہ تو فائر فائٹنگ میں ہی گزر گئے، شہباز شریف
وزیراعظم شہبا زشریف نے کہا ہے کہ ہماری حکومت کے 15 ماہ تو فائر فائٹنگ میں ہی گزر گئے۔اسلام آباد میں ماڈل اسپیشل اکنامک زون کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ گزشتہ حکومت میں بیرونی تعلقات خراب کرنے کی دانستہ کوشش کی…
گال ٹیسٹ: تیسرا دن ختم، پاکستان 461 پر آؤٹ، سری لنکا پر 135 کی برتری
گال ٹیسٹ کے تیسرے روز کے کھیل کا اختتام ہوگیا، سری لنکا نے بغیر کوئی وکٹ گنوائے 14 رنز بنالیے، پاکستان کی برتری ختم کرنے میں اسے مزید 135 رنز درکار ہیں۔ سری لنکا کے کپتان دیموتھ کرونارتنے 6 اور نشان مدوشکا 8 رنز کے ساتھ چوتھے دن کے کھیل…
کیا آپ دار چینی کے فوائد جانتے ہیں؟
دار چینی گرم مسالے میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا مسالہ ہے جس کے صحت پر بے شمار فوائد ہونے کے سبب اِسے زمانہ قدیم سے بطور دوا بھی استعمال کیا جا رہا ہے۔دار چینی کو ایک مخصوص درخت کی چھال سے حاصل کیا جاتا ہے، یہ درخت سب سے زیادہ…
سعودی ولی عہد نے خود گاڑی چلا کر ترک صدر کو رہائش گاہ چھوڑا
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جدہ میں خود گاڑی چلا کر ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کو ان کی رہائش گاہ چھوڑا۔عرب میڈیا کے مطابق جدہ میں السلام پیلس میں ہونے والی ملاقات کے بعد سعودی ولی عہد نے ترک صدر رجب طیب اردوان کو ان کی رہائش…
کراچی: چینی ہول سیلز ریٹ میں 140 روپے کلو ہو گئی
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں چینی کا ہول سیل ریٹ 140 روپے فی کلو ہو گیا۔کراچی کے معروف کاروباری مرکز جوڑیا بازار میں چینی کا 50 کلو کا تھیلا 7 ہزار روپے کا ہو گیا ہے۔دوسری جانب شہرِ قائد میں چینی کی ریٹیل قیمت 150 سے 155 روپے فی کلو تک…
محمد رضوان ’سیفی بھیا‘ کے کیریئر سے خوش
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے سرفراز احمد کو ٹیسٹ کیریئر میں 3 ہزار رنز مکمل کرنے پر مبارکباد دی ہے۔سوشل میڈیا پر محمد رضوان نے سرفراز احمد کے لیے لکھا کہ سیفی بھیا ٹیسٹ کرکٹ میں بطور وکٹ کیپر 3 ہزار رنز مکمل کرنے پر…
19جولائی ’یوم الحاق پاکستان‘ کا دن ہے، شاہد مجید ایڈوکیٹ
یکجہتی فورم جاپان کے چیئرمین شاہد مجید ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ 19 جولائی ’یوم الحاق پاکستان‘ کا دن ہے، کشمیری عوام آج بھی 75سال قبل کیے گئے اپنے فیصلے پر قائم ہیں۔انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری ہے، اس لئے 19…
پنجاب میں پلاسٹک سے بننے والی سڑک متعارف کرانے کا فیصلہ
پنجاب میں پلاسٹک سے بننے والے روڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نگراں پنجاب حکومت کے ذرائع کے مطابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پلاسٹک روڈز کی تعمیر کے لیے پلان طلب کر لیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ بین الاضلاعی سڑکوں کی تعمیر کے 107…
کراچی: چھالیہ اسمگلنگ کے مرکزی کردار عمران نورانی کا نام امیگریشن لسٹ میں شامل
کراچی کے کسٹمز میگا اسکینڈل میں بلوچستان سے کراچی تک چھالیہ اسمگلنگ کا نیٹ ورک چلانے والے عمران نورانی کا نام بھی امیگریشن کی پرسنل نیم آئیڈینٹی فکیشن لسٹ میں شامل کر لیا گیا۔عمران نورانی کے ساتھ ایف آئی اے کے مقدمے میں نامزد 5 دیگر…
دوست ممالک کی معاونت سے معاشی اعشاریے بہتر ہو رہے ہیں، وزیرِ اعظم
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دوست ممالک کی معاونت سے معاشی اعشاریے بہتر ہو رہے ہیں۔اسلام آباد میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے یوتھ اسپورٹس انیشی ایٹیو کا افتتاح کر دیا۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ کل چینی بینک…