یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان
ملک میں یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔آئل کمپنیز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ یکم مئی سے پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 4 روپے لیٹر کمی متوقع ہے۔آئل کمپنیز کے ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ آئندہ ماہ کی…
سندھ میں متوقع بارشیں، ماہی گیروں کیلئے انتباہ جاری
وزیر ماحولیات سندھ اسماعیل راہو نے ماہی گیروں کیلئے انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 5 مئی تک ماہی گیر گہرے سمندر میں جانے سے گریز کریں۔ایک بیان میں اسماعیل راہو نے کہا کہ سندھ میں بھی وقفے وقفے سے آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان…
عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس کیلئے نئے جج مقرر
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کے لیے نئے جج کو مقرر کر دیا۔توشہ خانہ کیس جج ظفر اقبال سے ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کی عدالت میں ٹرانسفر کر دیا گیا ہے۔ایڈیشنل سیشن جج…
ایکساتھ انتخابات اور الیکشن فنڈز سے متعلق سماعت کچھ دیر بعد ہو گی
سپریم کورٹ آف پاکستان میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں ایک ساتھ انتخابات کی درخواست اور الیکشن فنڈز جاری کرنے کے حکم سے متعلق سماعت کچھ دیر بعد ہوگی۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر پر…
جنوبی کوریا کے صدر نے وائٹ ہاؤس میں گانا گایا
جنوبی کوریا کے صدر نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر جوبائیڈن کے سامنے گانا گایا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس میں کھانے کے اختتام پر جنوبی کوریا کے صدر یون سُک یول نے مائیک اٹھایا اور ’امریکن پائی‘ گانے کی کچھ لائنز انگریزی میں…
وزیراعظم شہباز شریف کا چینی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ
وزیراعظم شہباز شریف نے چین کے ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے انہیں الیکشن جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔اس حوالے سے جاری ہونے والی اعلامیے کے مطابق ٹیلیفونک رابطے میں دو طرفہ امور اور پاک چین تعلقات پر بات چیت ہوئی۔اعلامیے میں بتایا گیا ہے…
عمران خان کسی ریلیف کے مستحق نہیں، نیب کا ہائیکورٹ میں جواب
توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف تحقیقات کے حوالے سے قومی احتساب بیورو (نیب) نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔نیب نے ہائی کورٹ میں جمع کرائے گئے جواب میں کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان کسی ریلیف کے…
قرضوں اور مہنگائی سے متعلق رپورٹ جاری
وزارتِ خزانہ نے قرضوں اور مہنگائی سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔وزارتِ خزانہ کی رپورٹ کے مطابق شرح سود بڑھنے کی وجہ سے قرضوں کا حجم بڑھا، ڈالر کا ایکسچینج ریٹ بڑھنے سے بھی مہنگائی اور قرض بڑھا۔رپورٹ کے مطابق دسمبر 2022ء تک پاکستان کا قرضہ 55…
سیاسی جماعتیں اتفاق رائے پیدا کریں ورنہ فیصلہ کوئی اور کرے گا، سراج الحق
لالہ موسیٰ:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے سیاست دانوں کو خبردار کیا ہے کہ سیاسی جماعتیں اتفاق رائے پیدا کریں ورنہ فیصلہ کوئی اور کرے گا، الیکشن کی تاریخ پر اتفاق رائے کا موقع گنوا دیا تو پھر شاید…
عمرے کے دوران ایک وائرل ویڈیو سے مشہور ہونے والے عبدالقادر مری کون ہیں؟
عمرے کے دوران ایک وائرل ویڈیو سے مشہور ہونے والے عبدالقادر مری کون ہیں؟ ،تصویر کا ذریعہcredit Abdul Sattar،تصویر کا کیپشنعبدالقادرمری کی عمرے کی ادائیگی کے دوران ایک ویڈیوسوشل میڈیا پروائرل ہوگئیمضمون کی تفصیلمصنف, محمد کاظمعہدہ, بی بی سی!-->…
کراچی ایکسپریس کی بوگی میں آگ، 2 افراد جاں بحق
کراچی سے لاہور جانے والی کراچی ایکسپریس کی ایک بوگی میں خیرپور کے قریب آگ لگ گئی، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق، جبکہ 4 لاپتہ بچوں کی تلاش جاری ہے۔آگ سے متاثرہ بوگی کے مسافروں نے چھلانگیں لگا کر اپنی جانیں بچائیں۔ڈی ایس ریلوے محمود الرحمن…
امریکا، وفاقی اخراجات میں کٹوتی کا بل منظور
امریکی ایوان نمائندگان نے وفاقی اخراجات میں کٹوتی کا بل منظور کرلیا۔ ری پبلکن اراکین کی جانب سے پیش بل میں قرض کی حد بڑھانے کی شق بھی شامل ہے۔ ایوان نمائندگان میں ری پبلکن کا بل 215 کے مقابلے میں 217 ووٹوں سے منظور کیا گیا، تاہم ایوان…
الیکشن کیس، 3 رکنی بینچ آج سماعت کرے گا
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ ملک میں ایک ساتھ انتخابات کرانے اور چار اپریل کے فیصلے پر عمل درآمد کیس کی آج سماعت کرے گا۔ بینچ میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر شامل ہیں، تین رکنی بینچ دن…
کراچی میں آج سے یکم مئی تک بارش کا امکان
محکمۂ موسمیات نے آج سے یکم مئی کے دوران کراچی میں وقفے وقفے سے کہیں معتدل اور کہیں تیز بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا کے 90 فیصد علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان اور اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔بلوچستان کے شمال…
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے آج ہوگا
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ایک روزہ سیریز کا آج سے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آغاز ہورہا ہے۔پہلا میچ دوپہر ڈھائی بجے پنڈی اسٹیڈیم میں شروع ہوگا، میچ کے دوران بارش کی پیش گوئی بھی کی گئی ہے۔گزشتہ روز ٹرافی کی…
علی امین گنڈاپور کو سہولتیں دینے کا الزام، سپرنٹنڈنٹ سکھر جیل معطل
سکھر جیل میں پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کو سہولتیں دینے کے الزامات پر سندھ حکومت نے جیل سپرنٹنڈنٹ اشفاق کلہوڑو کو معطل کردیا۔محکمہ داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق سکھر جیل کے سپرنٹنڈنٹ اشفاق کلہوڑو اور ڈی آئی جی جیل خانہ جات سکھر ریجن…
عباس علی سلیمانی: ایران کی طاقت ور کونسل کے سینیئر رکن کا بینک میں قتل
عباس علی سلیمانی: ایران کی طاقت ور کونسل کے سینیئر رکن کا بینک میں قتل،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, ڈیوڈ گریٹینعہدہ, بی بی سی نیوز34 منٹ قبلایران کے شمالی علاقے میں ملک کی طاقت ور مجلس خبرگان رهبری کے رکن کو ایک بینک میں گولی مار!-->…
چیئرمین سینیٹ نے بات چیت کیلئے PTI سے 5 نام مانگ لیے
ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بات چیت کے لیے تحریک انصاف کے رہنماؤں سے 5 نام مانگ لیے ہیں۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور شہزاد وسیم سے رابطہ کیا ہے۔ذرائع کا…
امریکا اور جنوبی کوریا کے درمیان سیکیورٹی معاہدہ طے پا گیا
امریکا اور جنوبی کوریا کے درمیان ’’واشنگٹن ڈیکلریشن‘‘ کے نام سے نیا سیکیورٹی معاہدہ طے پا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان معاہدے کا اعلان امریکی صدر جو بائیڈن اور جنوبی کوریا کے صدر یون سُک یول کی ملاقات کے بعد…
چوہدری شجاعت چاہتے ہیں تمام جماعتیں ایک میز پر بیٹھیں، چوہدری شافع
پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سینئر نائب صدر چوہدری شافع حسین نے کہا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین چاہتے ہیں تمام سیاسی جماعتیں ایک میز پر بیٹھیں۔لاہور میں پارٹی صدر چوہدری سرور کے ہمراہ میڈیا گفتگو میں چوہدری شافع حسین نے کہا کہ جتنی کرپشن پی ٹی…