بھارت: مندر میں حادثہ، ہلاکتوں کی تعداد 35 ہوگئی
بھارت کی ریاست مدھیا پردیش کے شہر اندور کے مندر میں فرش ٹوٹنے کے حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 35 ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق 14 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا ہے جبکہ ایک شخص لاپتا ہے جس کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔گزشتہ روز رام…
ڈاکٹر بیربل کے قتل پر ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کا اظہار تشویش
کراچی میں ڈاکٹر بیربل کے قتل پر ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ایچ آر سی پی کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ سندھ میں ہندو کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر کے قتل کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کا…
ظلِ شاہ کی موت سے متعلق کیس: یاسمین راشد، محمودالرشید کی عبوری ضمانت میں توسیع
لاہور کی سیشن عدالت نے ظلِ شاہ کی ٹریفک حادثے میں موت کے حقائق چھپانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد اور محمودالرشید کی عبوری ضمانت میں 13 اپریل تک توسیع کر دی۔عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد اور محمود الرشید کی عبوری ضمانت میں 13…
بھارت میں نیدرلینڈز کی خاتون سیاح کے ساتھ بدتمیزی
بھارت کی ریاست گووا کے ہوٹل میں کام کرنے والے ملازم نے نیدرلینڈز کی خاتون سیاح کو اکیلا پاکر اس سے بدتمیزی کی اور ہراساں بھی کیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ابھیشیک ورما نامی ملازم نے 29 سالہ غیرملکی خاتون سیاح پر چھری سے حملہ بھی کیا جسے…
سستا ہونے کے بعد آج ڈالر مہنگا
چند روز کی معمولی کمی کے بعد امریکی ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 14 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 283 روپے 80 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 66 پیسے پر بند ہوا تھا۔امریکی ڈالر گزشتہ روز کی طرح…
بھارت کرکٹ کی سُپر پاور کے تکبر کے ساتھ فیصلے ڈکٹیٹ کرتا ہے، عمران خان
سابق وزیراعظم اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت کرکٹ کی سُپر پاور کے تکبر کے ساتھ فیصلے ڈکٹیٹ کرتا ہے۔عمران خان نے غیرملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کے پاس ریونیو پیدا کرنے کی دوسرے ممالک سے…
جسٹس فائز، جسٹس امین کا فیصلہ قانونی طور پر لاگو نہیں ہوتا: سپریم کورٹ کا سرکلر
سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیس کے فیصلے پر سرکلر جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ قانونی طور پر لاگو نہیں ہوتا۔سرکلر کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس امین کے فیصلے میں آرٹیکل 184/3 پر آبزرویشن از خود…
ون ڈے اور ٹی20 ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کی تبدیلی پر غور
پاکستان ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ہیں جبکہ ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان وکٹ کیپر محمد رضوان ہیں اور آل راؤنڈر شاداب خان ون ڈے اور ٹی 20 میں بابر اعظم کے نائب کا کردار ادا کر رہے ہیں۔اطلاعات ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ شاداب…
بھارت: شوہر نے کھانا نہ پکانے پر بیوی کو قتل کردیا
بھارتی ریاست دہلی میں ایک شخص نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کو کھانا نہ پکانے پر جان سے مار ڈالا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے تصدیق کی ہے کہ دہلی کے بھلسوا ڈیری علاقے میں ایک 28 سالہ بجرنگی گپتا نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کو چَھڑی سے…
ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’پورن سٹار کو پیسے دینے‘ کے مقدمے میں فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ، آنے والے دنوں…
ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف پورن سٹار کو پیسے دینے کے مقدمے میں فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ: آنے والے دنوں میں گرفتاری کا امکان،تصویر کا ذریعہGetty Images24 منٹ قبلسابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر 2016 کے صدارتی انتخابات سے قبل ایک پورن سٹار کو چپ رہنے…
ٹرمپ کا اپنے خلاف الزامات تسلیم کرنے سے انکار
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خلاف الزامات تسلیم کرنے سے انکار کردیا اور اگلے سال پھر صدارتی الیکشن لڑنے پر بضد ہیں۔ٹرمپ نے کارروائی سیاسی دشمنی اور انتخابی عمل میں مداخلت قرار دیتے ہوئے کہا کہ حلف برداری سے پہلے ہی بائیں بازو کے…
پاکستانی نژاد ڈاکٹر امریکا کی خواتین رہنماؤں میں شامل
پاکستانی نژاد امریکی ماہر نفسیات ڈاکٹر فرح عباسی کو امریکا کی خواتین رہنماؤں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر فرح عباسی نے نفسیاتی مسائل کے علاج میں ایمان اور ثقافت کی افادیت کو تسلیم کرایا ہے۔واشنگٹن میں امریکی وزیر صحت کی میزبانی…
ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف پورن سٹار کو پیسے دینے کے مقدمے میں فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ: آنے والے دنوں میں…
ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف پورن سٹار کو پیسے دینے کے مقدمے میں فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ: آنے والے دنوں میں گرفتاری کا امکان،تصویر کا ذریعہGetty Images24 منٹ قبلسابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر 2016 کے صدارتی انتخابات سے قبل ایک پورن سٹار کو چپ رہنے…
امریکا کا ڈیموکریسی سمٹ میں پاکستان کی عدم شرکت پر اظہار افسوس
امریکا نے ڈیموکریسی سمٹ میں پاکستان کے شرکت نہ کرنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ ہماری پاکستان کے ساتھ گہری سیکیورٹی پارٹنر شپ ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سے جمہوریت،…
عدالتی اصلاحات بل آئین سے متصادم ہے، علی ظفر
پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر نے عدالتی اصلاحات کے بل کو آئین سے متصادم قرار دے دیا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آئینی ترمیم کے بغیر عام قانون کے تحت سپریم کورٹ کے اختیارات میں تبدیلی نہیں لائی جاسکتی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ…
مختلف شہروں میں گیس کی لوڈشیڈنگ، شہری پریشان
رمضان المبارک میں بھی ملک کے مختلف شہروں میں گیس کی لوڈشیڈنگ سے شہریوں کو سحری اور افطاری کے اوقات میں سخت مشکلاتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔کراچی، کوئٹہ، ملتان، فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں گیس لوڈشیڈنگ سے تنگ شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ…
بھارتی نیوز چینل نے مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ اینکر متعارف کرادی
بھارتی نیوز چینل پر مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی پہلی ’اینکر‘ متعارف کرادی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آرٹیفیشل انٹیلی جینس ٹیکنالوجی سے بنائی گئی اینکر ثنا نے انگریزی زبان میں موسم کی لائیو خبروں سے ناظرین کو آگاہ کیا۔بھارتی میڈیا کے…
اوکاڑہ میں پولیس مقابلہ، 4 ڈاکو ہلاک
اوکاڑہ کے قصبے پل رام پرشاد میں مبینہ پولیس مقابلے میں 4 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق 8 ڈاکو ناکہ لگا کر شہریوں کو لوٹ مار کر رہے تھے کہ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ڈاکوؤں نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ کردی، فائرنگ کے دوران 4…
گورنر ہاؤس میں بھی گیس نہیں آرہی، گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ گورنر ہاؤس میں بھی گیس نہیں آرہی، جب پوچھو کہتے ہیں گیس نہیں آرہی، کوئی مجھ سے پوچھے تو صحیح میں باہر کھانا کھانے کیوں آرہا ہوں۔کراچی میں گورنر سندھ نے فیڈرل بی ایریا میں عائشہ منزل پر سحری کی، ان…
عمران خان کی رہائشگاہ میں ساؤنڈ پروف کمرہ تیار
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی لاہور میں رہائش گاہ میں تقریر کےلیے ساؤنڈ پروف کمرہ تیار کرلیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ عمران خان اس سے پہلے گھر کے ڈائننگ روم سے خطاب کرتے تھے۔ذرائع کا کہنا تھا کہ عمران خان کی تقریر…