ہیگ اکیڈمی آف انٹرنیشنل لاء کے وفد کا پاکستانی سفارتخانے کا دورہ
ہیگ اکیڈمی آف انٹرنیشنل لاء کے شرکاء کے ایک وفد نے سفارت خانہ پاکستان دی ہیگ کا دورہ کیا۔اس دورے کا مقصد ہیگ اکیڈمی کے تحت بین الاقوامی قانون سے متعلق نصابی سرگرمیوں میں شامل غیر ملکی قانون دانوں اور محققین کو سفارتخانوں، مقامی اور بین…
پشاور: خود کش حملہ آور کی تمام تفصیلات نادرا سے حاصل
پشاور کے علاقے حیات آباد میں ایف سی کی گاڑی پر ہوئے خودکش دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں، خود کش حملہ آور علاقہ پجگی سے گاڑی میں آیا تھا جس کے بارے میں تمام تفصیلات نادرا سے حاصل کر لی گئی ہیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ خودکش دھماکے کے ملزمان…
پاکستان نیوکلیئر سیکیورٹی انڈیکس میں بھارت سے آگے
پاکستان نے نیوکلیئر سیکیورٹی انڈیکس میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔گلوبل نیوکلیئر سیکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لینے والی ایک بین الاقوامی تنظیم کی حالیہ رپورٹ کے مطابق، مزید تین پوائنٹس حاصل کرتے ہوئے پاکستان فہرست میں خطرناک مواد سے…
اسلام آباد ایئرپورٹ کو آؤٹ سورس کیا جارہا ہے، سعد رفیق
وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اسلام آباد ایئرپورٹ کو آؤٹ سورس کیا جارہا ہے۔قومی اسمبلی اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ کوئی ملازم بے روزگار نہیں ہوگا، آؤٹ سورس کا مطلب یہ نہیں کہ ایئرپورٹس کو بیچا جا رہا…
انسٹاگرام نے ’ریلزٹٰیمپلٹ‘ کو مزید تخلیقی روپ دیدیا
مینلوپارک: یوٹیوب ہو یا فیس بک، ہم مشہور افراد کے کام کو دیکھ کر ان سے سیکھتے ہیں اور ان کی نقل کرتے ہیں۔ اب عین یہی کام انسٹاگرام نے کیا ہے جس نے مشہور ویڈیوز اور ریلز پر مبنی ٹیمپلٹ کا ایک ڈھیر لگا دیا ہے جو ویڈیو بنانے والے کی مدد…
کراچی میں آج بھی کہیں ہلکی، کہیں تیز بارش کا امکان
شہرِ قائد کراچی میں آج بھی کہیں ہلکی اور کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آج صبح درجہ حرارت 30 ڈگری ریکارڈ کیا گیاجبکہ ہوائیں 16 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں مطلع…
جناح ہاؤس حملہ و دیگر مقدمات: اسد عمر کی عبوری ضمانت میں توسیع
لاہورکی انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے جناح ہاؤس پر حملے سمیت دیگر مقدمات میں اسد عمر کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں جناح ہاؤس پر حملے سمیت دیگر مقدمات میں اسد عمر کی درخواستِ ضمانت پر…
وزیر اعظم شہباز شریف کا تمام مقدس کتابوں کی بے حرمتی کی روک تھام کیلئے مشترکہ حکمت عملی بنانے کا عزم
وزیراعظم شہباز شریف نے سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ اظہار کا نہیں بلکہ سیاسی اور شیطانی ایجنڈے کا حصہ ہے۔شہباز شریف نے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تورات اور انجیل کی بے حرمتی کی…
وٹامن ڈی کی زیادتی کے صحت پر منفی اثرات
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ انسانی جسم کے لیے ہر غذا کی زیادتی مضر ہے چاہے وہ صحت کے لیے ناگزیر وٹامنز اور منرلز ہی کیوں نہ ہوں، اسی طرح وٹامن ڈی انسانی مجموعی صحت کے لیے جتنا ضروری ہے اس کی زیادتی اتنی ہی نقصان دہ ثابت ہو تی ہے۔طبی ماہرین…
بھارتی شہر جےپور میں آدھے گھنٹے کے دوران 3 زلزلے کے جھٹکے
بھارت کی ریاست راجستھان کے شہر جے پور میں علی الصبح آدھے گھنٹے کے دوران زلزلے کے 3 جھٹکے محسوس کیے گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق صبح 4 بجکر 9 منٹ پر پہلی مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 4.4 اور زیر زمین گہرائی 10 کلو میٹر…
5 مقدمات: چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت میں توسیع
لاہور کی انسدادِ دہشت گری کی خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی جناح ہاؤس حملہ سمیت 5 مقدمات میں ضمانت میں توسیع کر دی۔انسداد دہشت گری کی خصوصی عدالت لاہور کی جج عبہر گل خان نے سماعت کی۔دورانٍ سماعت چیئرمین پی ٹی آئی عدالت کے روبرو…
اٹارنی جنرل نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کا طریقہ کار بتا دیا
سپریم کورٹ آف پاکستان میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کےخلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران اٹارنی جنرل نے ملٹری ٹرائل کا طریقہ کار بتا دیا۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ سماعت کر رہا ہے۔جسٹس اعجاز…
قرآن کی بے حرمتی کی بار بار اجازت دینے پر سعودی عرب کا سوئیڈن سے شدید احتجاج
سعودی عرب نے سوئیڈن کے حکام کے غیر ذمے دارانہ اقدامات اور کچھ انتہا پسندوں کو قرآن کریم کے نسخوں کو نذر آتش اور بے حرمتی کرنے کی بار بار اجازت دینے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔سعودی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جمعرات کو جاری بیان میں کہا گیا…
شرمیلا فاروقی کا سوشل میڈیا صارفین سے عجیب و غریب سوال
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی بھی سوشل میڈیا پر جاری دلچسپ و عجیب کھانوں سے متلعق ٹرینڈ کا حصہ بن گئیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے شرمیلا فاروقی نے صارفین سے دلچسپ…
کراچی: 23 اور 24 جولائی کو تیز بارش کی پیشگوئی
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے پیش گوئی کی ہے کہ کراچی میں 23 اور 24 جولائی کو تیز بارش ہو سکتی ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران یہ بات بتائی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ 23 اور 24 جولائی…
طلال چوہدری کا آئندہ ہونے والے انتخابات کے نتائج سے متعلق دعویٰ
طلال چوہدری نے کہا ہے کہ 2023 کا الیکشن 2013 کا ری پلے ہوگا، نواز شریف دو تہائی اکثریت سے واپس آ رہے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے رہنما طلال چوہدری نے کہا کہ ہم نے ماضی میں پرفارمنس دکھائی ہے، الیکشن…
انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا، 285 روپے 50 پیسے کا ہو گیا
آج کاروبار کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر نے اڑان بھرنا شروع کر دی ہے اور روپیہ ناقدری کا شکار ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 35 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 15 پیسے پر بند ہوا تھا۔پاکستان…
موسم گرما کی تعطیلات کے دوران ارجنٹ کیسز کے علاوہ کیس مقرر کرنے پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ…
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس موسم گرما کی تعطیلات کے دوران ارجنٹ کیسز کے علاوہ کیس مقرر کرنے پر برہم ہوگئے۔اس حوالے سے چیف جسٹس نے رجسٹرار آفس کے متعلقہ افسر کو عدالت طلب کر لیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے کہا کہ روٹین کیسز…
پشاور پولیس نے 8 دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا
پشاور میں تھانہ سربند ریاض شہید چوکی پر 8 دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا، اہلکاروں کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، حملے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ…
کراچی، عدالت سے بندر کا بچہ فرار، تلاش آج پھر کی جائیگی
سٹی کورٹ کراچی میں گزشتہ روز ملزمان کے ہمراہ لائے گئے بندر کے بچوں میں سے ایک بچہ بھاگ کر درختوں پر چڑھ گیا جس کو پکڑا نہ جاسکا، تلاش کا کام آج صبح پھر شروع کیا جائے گا۔محکمہ جنگلی حیات سندھ نے کارروائی کے دوران 14بندر کے بچوں کو برآمد…