جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملک میں آئینی نہیں سیاسی تنازع ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت آئینی تنازع نہیں، سیاسی تنازع ہے، یہ تنازع اس لیے پیدا ہوا، کیوں کہ عمران خان نے اپنی دو صوبائی اسمبلیاں توڑ دیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے…

بلوچستان، مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ شروع

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مغربی ہواؤں کے داخل ہونے سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا، خضدار کے علاقے آڑنجی میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم بلوچستان میں داخل ہونے کے بعد بارشوں…

کرپشن کیس، پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ آج ہوگا

کرپشن کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت پر فیصلہ آج سنایا جائے گا۔لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف ساڑھے بارہ کروڑ روپے کی کرپشن کے مقدمے میں عبوری ضمانت میں توسیع کردی تھی۔دوسری جانب پی…

فخر زمان اور امام الحق نے اچھا آغاز کیا، بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ فخر زمان اور امام الحق نے اچھا آغاز کیا۔نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں کامیابی کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا کہ کوشش کرتے ہیں کہ بہتر سے بہتر پرفارم کریں۔پہلی اننگز میں…

(ن) لیگ 14مئی کو الیکشن کا بائیکاٹ کرے گی، قیصر شیخ

وزیراعظم کے معاون خصوصی قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ اگر عدالت نے 14مئی کو انتخابات کا حکم دیا تو مسلم لیگ (ن) انتخابات کا بائیکاٹ کرے گی۔ جیو نیوز کے پروگرام آپس کی بات میں گفتگو کرتے ہوئے قیصر احمد شیخ کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے اپنے…

14مئی کو الیکشن نہیں ہوسکتے، اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے دوٹوک موقف پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سارے مل کر بھی چاہیں تو بھی 14مئی کو الیکشن نہیں ہوسکتے۔جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب سے گزارش ہے کہ توہین شوہین کے معاملات سے باہر نکلیں۔…

سوڈان سے 400 متاثرین کو جدہ پہنچا دیا گیا

سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان اقتدار پر قبضے کے لیے جھڑپیں جاری ہیں۔ جنگ زدہ ملک سے چار سو متاثرین کو لے کر فرانسیسی بحری جہاز جدہ کی بندرگاہ پر پہنچ گیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جدہ پہنچنے والوں میں پاکستانی شہری بھی…

بیسٹ فرینڈ کا نام لیا تو دوسرے ناراض ہوں گے، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ مجھے کوئی سپر پاورز نہیں چاہیے، جو ہے اس پر اللّٰہ کا شکر ادا کرتا ہوں۔ایک انٹرویو میں بابر اعظم نے کہا کہ اگر انہوں نے اپنے بیسٹ فرینڈ کا نام لیا تو دوسرے ناراض ہوجائیں گے۔بابر اعظم نے…

پہلے فرح گوگی پیسا باہر بھیجتی رہیں پھر یہ کام پرویزالہٰی نے کیا، رانا ثناء اللّٰہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ محمد خان بھٹی کا اعترافی بیان پڑھیں انہوں نے فرح گوگی کا ریکارڈ توڑ دیا، پہلے فرح گوگی پیسا باہر بھیجتی رہیں پھر یہ کام پرویز الہٰی نے کیا۔ جیو نیوز کے پروگرام  ’’نیا پاکستان‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے…

بلوچستان کے سابق وزراء نے سرکاری گاڑیاں چھپا رکھی ہیں، پارلیمانی سیکریٹری

بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی سیکریٹری برائے محکمہ نظم و نسق  بشریٰ رند نے کہا ہے کہ بلوچستان کےسابق وزراء اور ریٹائرڈ بیوروکریٹس نے بڑی تعداد میں گاڑیاں چھپائی ہوئی ہیں۔ کوئٹہ میں جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بشریٰ رند نے بلوچستان میں…

فرخ حبیب کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کو بیرون ملک جانے سے روک دیا، فرخ حبیب پی آئی اے کی پرواز پی کے 203 کے ذریعے لاہور سے دبئی جارہے تھے۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کو بیرون ملک جانے سے روک کر…

کراچی میں منکی پاکس کا کوئی مصدقہ کیس موجود نہیں، ترجمان محکمہ صحت سندھ

کراچی میں منکی پاکس کے چاروں مشتبہ کیسز کی رپورٹ منفی آگئی۔ اس وقت شہر میں منکی پاکس کا کوئی مصدقہ کیس موجود نہیں۔ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر پہنچنے والے منکی پاکس کے 3 مشتبہ افراد کے منکی پاکس کے ٹیسٹ منفی آئے…

وفاقی حکومت کی بجٹ کے بعد اسمبلیاں تحلیل کرنے کی پیشکش، ذرائع

حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، جس کے مطابق وفاقی حکومت نے بجٹ کے بعد اسمبلیاں تحلیل کرنے کی پیشکش کردی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومتی کمیٹی نے کہا کہ معاشی صورتحال کے باعث بجٹ پیش…

پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی اپنے رویے میں لچک پیدا کریں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں الیکشن کی تاریخ پر اتفاق رائے پیدا کریں، ہم نے عید الاضحیٰ کے بعد الیکشن کی تجویز دی ہے۔ لاہور سے جاری اپنے بیان میں امیر جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی اپنے رویے…

ہم سیلفی کیوں لیتے ہیں؟ نئی تحقیق میں وجہ سامنے آگئی

سائنس دانوں نے بلآخر پتہ چلالیا کہ ہم سیلفی کے اتنے دیوانے اور عادی کیوں ہیں؟ اگر آپ دیکھیں کہ کوئی شخص سیلفی کے لیے پوزنگ کررہا ہوتا ہے تو یہ کہا جاتا ہے کہ یہ خودپسند ہے، لیکن یہ بات درست نہیں کہ ہم سب خود پسند ہیں۔ دراصل جب ہم سیلفی…

رمضان کے بعد پہلے ہی ہفتے مہنگائی بڑھ گئی

ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی، رمضان المبارک کے بعد پہلے ہی ہفتے میں مہنگائی بڑھ گئی۔رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی صفر اعشاریہ15 فیصد بڑھ کر مجموعی شرح 46 اعشاریہ82 فیصد ہو گی۔اعداد و شمار کے مطابق…

راولپنڈی: 15 حلقوں پر 380 امیدوار، تمام کو انتخابی نشان الاٹ

راولپنڈی کے پنجاب اسمبلی کے 15 حلقوں کے الیکشن کےلیے امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کردیے گئے۔ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر نے راولپنڈی کے 15 حلقوں پر الیکشن لڑ رہے 380 امیدواروں کو نشانات الاٹ کیے ہیں۔راولپنڈی صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر 380 میں…

ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

سابق وزیراعظم و پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی اور میر مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔میر مرتضیٰ بھٹو کے بیٹے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بیان میں…

پارلیمان کی حیثیت کو ماننا پڑے گا، راجہ پرویز اشرف

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پارلیمان کی حیثیت کو ماننا پڑے گا، اسے ڈکٹیٹ نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ سے کوئی گلہ نہیں، آئین میں ترمیم کی جاسکتی ہے۔راجہ پرویز اشرف نے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کی…

دیکھوں گا کہ مذاکرات کس جگہ جاتے ہیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ دیکھوں گا کہ مذاکرات کس جگہ جاتے ہیں۔لاہور میں کارکنوں سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ آزاد معاشرے میں پولیس بھی نیوٹرل ہوتی ہے، آزاد…