جماعت اسلامی کا اہم اجلاس، کراچی کے بلدیاتی انتخابات، نتائج پر بحث
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی زیر صدارت پارٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں کراچی کے بلدیاتی انتخابات اور اس کے نتائج پر بحث کی گئی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں کہا گیا کہ جماعت اسلامی کے پاس مزید 9 نشستوں کے نتائج موجود، میئرشپ کے لیے تمام…
جماعت اسلامی کے ساتھ مل کر کام کرنے کیلئے تیار ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہم جماعت اسلامی کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہیں۔ کراچی کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج سے متعلق وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کی سب سے زیادہ نشستیں آئی ہیں، اگر کسی کو میئر بنانے…
اسلام نے مجھے میرے سوالوں کا جواب دے دیا، کورین وی لاگر داؤد کم
کورین وی لاگر داؤد کم کو دائرہ اسلام میں داخل ہونے کے بعد ایک بار پھر عمرے کی سعادت نصیب ہوگئی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مکۃالمکرمہ سے تصاویر شیئر کیں اور کیپشن میں روحانیت سے پھر پور جذبات کا اظہار کیا۔انہوں نے لکھا…
مذاکرات کی بھیک مانگنا پاکستان کی پالیسی نہیں، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مذاکرات کی بھیک مانگنا پاکستان کی پالیسی نہیں، اس روش کو مسترد کرتے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ شہباز شریف کے بیان…
نیپال طیارہ حادثہ: بیٹی کو کہا تھا آج مت جاؤ، والد فلائٹ اٹینڈنٹ
نیپال میں اتوار کو ہونے والے طیارہ حادثے کی تفصیلات سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثے میں مرنے والوں میں نیپال کی 24 سالہ فلائٹ اٹینڈنٹ اوشن شامل تھی ۔گزشتہ روز نیپال میں گر کر تباہ ہونے والے مسافر طیارے کی حادثے…
شہزادہ ہیری کے حالیہ بیان کے بعد میگھن مارکل ایک بار پھر تنقید کا شکار
برطانوی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری کے حالیہ بیان کے بعد ان کی اہلیہ میگھن مارکل ایک بار پھر تنقید کا شکار ہوگئی ہیں۔برطانوی میڈیا کا میگھن مارکل پر تنقید کرتے ہوئے یہ مؤقف ہے کہ ڈچز آف سسیکس برطانیہ میں بادشاہت کو…
رونالڈو کے ریاض میں سیر سپاٹے
اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سعودی فٹبال کلب النصر سے معاہدے کے بعد سوشل میڈیا پر خوب توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔سوشل میڈیا پر پچھلے دنوں رونالڈو کی رولیکس گھڑی توجہ کا مرکز بنی رہی، ان کی رولیکس گھڑی کی خاص بات یہ تھی کہ اس کے ہندسے…
پاکستان میں ہر صورت گیس کی قیمت میں اضافہ کیا جانا چاہیے، مصدق ملک
وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہر صورت گیس کی قیمت میں اضافہ کیا جانا چاہیے۔سینیٹ میں بات کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ حکومت نے گھریلو نیٹ ورک میں توسیع پر گیس قلت کے سبب پابندی لگائی، پاکستان میں گیس کی…
مسلم لیگ ق کی سربراہی کیلئے کیا گیا محفوظ فیصلہ سنانے کی استدعا
الیکشن کمیشن آف پاکستان سے چوہدری شجاعت کی مسلم لیگ ق کی پارٹی سربراہی سے متعلق محفوظ کیا گیا فیصلہ سنانے کی استدعا کی گئی ہے۔دورانِ سماعت درخواست گزار کامل علی آغا کی جانب سے وکیل عامر سعید راں الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔وکیل عامر سعید…
کراچی میں نان 25 روپے سے کم کی ہوگئی
کراچی میں آٹے کی قیمت کم ہونے سے 25 روپے کا نان 20 روپے کا ہونے لگا۔اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت 92 روپے کلو ہے، حکومت سندھ مل مالکان کو 58 روپے فی کلو گندم فراہم کر رہی ہے۔ہول سیلز ذرائع کے مطابق آٹا مل مالکان بازار میں آٹا 95 روپے…
تحریک انصاف کا پارلیمنٹ واپس جانے کا معاملہ سپریم کورٹ میں زیربحث آگیا
تحریک انصاف کا پارلیمنٹ واپس جانے کا معاملہ سپریم کورٹ میں زیربحث آگیا۔سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی۔چیف جسٹس پاکستان عمرعطا بندیال نے دوران سماعت کہا کہ اخبارات میں خبریں چھپی ہیں کہ پی ٹی آئی…
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا نے تحریکِ عدم اعتماد پیش کرنے کا پیغام دیا ہے: اکرم درانی
اپوزیشن لیڈر کے پی کے اسمبلی اکرم خان درانی کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان نے قریبی ساتھی کے ذریعے پیغام دیا ہے کہ تحریکِ عدم اعتماد پیش کریں۔یہ بات خیبر پختون خوا اسمبلی کی تحلیل اور نگران وزیرِ اعلیٰ کے معاملے پر…
قوم نے دیکھ لیا کون ضمیر خریدتا اور بولیاں لگاتا ہے، وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ
وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ قوم نےدیکھ لیا کہ کون ضمیر خریدتا اور بولیاں لگاتا ہے اور اغوا کار کون ہے۔وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ نے چوہدری وجاہت اور حسین الٰہی کی آڈیو لیک پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ جرائم پیشہ عناصرکامجرمانہ منصوبہ…
پی ایم آفس کی وزیراعظم شہباز شریف کے عرب ٹی وی کو انٹرویو پر وضاحت
پی ایم آفس کے ترجمان نے وزیراعظم شہباز شریف کے عرب ٹی وی چینل کو دیئے انٹرویو پر وضاحت جاری کی ہے۔ترجمان پی ایم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم نے عرب ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ پاکستان اوربھارت کودوطرفہ مسائل حل کرنا چاہیے۔ترجمان کے مطابق…
پاکستان جونیئر لیگ کے واجبات کلئیر کردیے گئے ہیں، شکیل شیخ
پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے رکن شکیل شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان جونیئر لیگ کے واجبات کلئیر کردیے گئے ہیں۔سوشل میڈیا پر انہوں نے لکھا کہ نئی ایڈمنسٹریشن نے ملکی اور غیرملکی مینٹورز کے معاوضے ادا کر دیے ہیں۔شکیل شیخ نے اپنی ٹوئٹ…
حکومت 50 سال کا توشہ خانہ کا ریکارڈ کیوں نہیں دے رہی، اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ عدالت نے جو 50 سال کا توشہ خانہ کا ریکارڈ مانگا تھا، حکومت ابھی تک کیوں نہیں دے رہی؟ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں اسد عمر نے کہا کہ کانپیں ٹانگ رہی…
شاہین شاہ آفریدی کی پاکستان ٹیم میں واپسی کتنی قریب؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی نئی پریکٹس ویڈیو دیکھ کر مداحوں نے ان کی ٹیم میں واپس آنے کی اندازے لگانے شروع کردیے۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شاہین آفریدی نے اپنی بولنگ پریکٹس کی ویڈیو شیئر کی جس پر مداحوں نے خوشی اور…
وزیرِ اعلیٰ کے پی آج رات 12 بجے سے قبل اسمبلی توڑنے کی سمری بھیج دینگے: بیرسٹر سیف
خیبر پختون خوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان آج رات 12 بجے سے قبل اسمبلی توڑنے کی سمری دستخط کر کے بھیج دیں گے۔یہ بات انہوں نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی ہے۔وزیر تعلیم خیبر پختون…
زرداری اور شہباز نے پی ڈی ایم میں شرکت کی دعوت دی تھی، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ ہمیں آصف زرداری اور شہباز شریف نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شرکت کی دعوت دی تھی۔باجوڑ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ پی ڈی ایم کا حصہ نہیں بنے، وہ سیاست…
2 ہفتوں میں حکومت کو گھر بھیجنے میں کامیاب ہو جائیں گے، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ انشاء اللّٰہ اگلے 2 ہفتوں میں وفاقی حکومت کو گھر بھیجنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ خیبرپختونخوا…