پی ایس ایل 8 کا شیڈول فائنل، اعلان جمعہ کو متوقع
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کا شیڈول فائنل کرلیا گیا ہے جس کا اعلان جمعہ کو متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کل پی ایس ایل فرنچائزرز کے ساتھ حتمی مشاورت کرے گا۔ذرائع نے بتایا کہ پی ایس ایل 8 کی…
یو اے ای نے 2 ارب ڈالر ڈپازٹس رول اوور کردیے ہیں، جمیل احمد
گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) جمیل احمد نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے 2 ارب ڈالر ڈپازٹس رول اوور کردیے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کی ٹیم گورنر جمیل احمد کی سربراہی میں ایوان تجارت کراچی کے دورے پر گئی۔ امپورٹ بندش سے پریشان…
ایلون مسک نے ٹوئٹر کی نایاب چیزوں کی سیل لگادی
حال ہی میں ٹوئٹر کو خریدنے والے ایلون مسک نے کمپنی کے نایاب چیزوں کی سیل لگادی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہیریٹیج گلوبل پارٹنرز نے 27 گھنٹوں طویل نیلامی پر مبنی اس سیل کا انتظام کیا تھا۔ بتایا جارہا ہے کہ ٹوئٹر کے دفاتر کے 631…
عمران خان کی ضمنی انتخاب میں کامیابی کا نوٹیفکیشن ہوگا یا نہیں فیصلہ کل ہوگا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے ضمنی انتخاب میں کامیابی کا نوٹیفکیشن ہوگا یا نہیں فیصلہ کل ہوگا۔ الیکشن کمیشن عمران خان کے ضمنی انتخابات میں 7 حلقوں پر کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے سے متعلق فیصلہ کل سنائے…
نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب پر اتفاق رائے نہ ہو سکا
کون بنے گا نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب؟ پرویز الہٰی اور حمزہ شہباز کے درمیان اتفاق رائے نہ ہونے کی وجہ سے فیصلہ اسپیکر پنجاب اسمبلی کے پاس چلا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف نے پارلیمانی کمیٹی کیلئے راجہ بشارت، میاں اسلم اقبال اور ہاشم جواں بخت کے…
سستے تیل اور ایل این جی کا حصول، پاک روس مذاکرات کا پہلا دور اختتام پذیر
پاکستان اور روس کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور اسلام آباد میں اختتام پذیر ہو گیا، دونوں ملکوں کے درمیان بین الحکومتی کمیشن کے تین روزہ مذاکرات کے پہلے روز ماہرین کی سطح پر مذاکرات ہوئے۔ مذاکرات میں روس سے سستے تیل کی خریداری سمیت ایل این…
اسد عمر کی علی زیدی پر حملے کی مذمت
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے کیماڑی میں ڈی آر او کے دفتر پر پتھراؤ کے دوران علی زیدی پر حملے کی مذمت کی ہے۔اپنے بیان میں اسد عمر نے کہا کہ علی زیدی اور تحریک انصاف کے کارکنوں پر حملے کی مذمت کرتے ہیں۔پی ٹی آئی…
ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات 14 مئی کو ہوں گے
ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات 14 مئی 2023 کو کرانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔استنبول میں جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی گروپ اجلاس سے صدر اردوان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ترکیہ کا سب سے اہم مسئلہ مہنگائی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ہمارا…
خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل، گورنر نے وزیراعلی کی سمری پر دستخط کردئیے
پشاور :گورنر خیبر پختونخوا نے وزیراعلی کی ایڈوائس پر اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردئیے،وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے گزشتہ روز صوبائی اسمبلی کی تحلیل کی سمری گورنر کو ارسال کی تھی۔…
وزیراعلیٰ سندھ کا حافظ نعیم سے رابطہ، تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان سے فون پر رابطہ کیا اور ان کے جائز تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے…
ہیلی کاپٹر حادثے میں یوکرین کے وزیر داخلہ سمیت 17 افراد ہلاک
ہیلی کاپٹر حادثے میں یوکرین کے وزیر داخلہ سمیت 17 افراد ہلاک،تصویر کا ذریعہGETTY / UKRAINE MFA،تصویر کا کیپشناس حادثے میں ملک کے وزیر داخلہ 42 سالہ ڈینس مونسٹیرسکی، 42 اپنے نائب وزیرایک گھنٹہ قبلیوکرین کی وزارت داخلہ کی تین اہم شخصیات ہیلی…
عالمی بینک نے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی منظوری مؤخر کردی
عالمی بینک نے1 ارب 10 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی منظوری مؤخر کردی، پاکستان کیلئے قرض کی منظوری آئندہ مالی سال تک مؤخر کی گئی ہے۔عالمی بینک نے درآمدات پر فلڈ لیوی لگانے کی بھی مخالفت کر دی، پائیدار معیشت کیلئے عالمی بینک کے قرض کی مالیت 45…
حقیقت میں روشن فانوس نما بالیاں
امریکا کی ایک نوجوان خاتون آرٹسٹ نے حقیقتاً روشن ہونے والی فانوس کی شکل کی بالیاں تخلیق کی ہیں۔نیویارک شہر کی رہائشی ڈیانا کلڈرسیکو ایک باصلاحیت ٹیکنیکل ڈیزائنر اور فیشن پر مبنی تصاویر اور خاکے بناتی ہیں جبکہ انہیں فانوس نما ایرنگز…
کیماڑی میں پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں میں تصادم، ایک دوسرے پر پتھراؤ
کراچی کے ضلع کیماڑی میں ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر (ڈی آر او) کے دفتر کے باہر ہنگامہ آرائی کے دوران پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں میں تصادم ہوگیا۔دونوں پارٹی کے کارکنان کی جانب سے ایک دوسرے پر پتھراؤ کیا گیا، ہاتھا پائی بھی ہوئی جبکہ…
ثابت ہوچکا الیکشن کمیشن نے ای وی ایم کی راہ میں کیوں روڑے اٹکائے، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ ثابت ہوچکا الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے الیکٹرونک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کی راہ میں کیوں روڑے اٹکائے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے سلسلہ وار پیغامات میں…
اسرائیلی شہریوں کیلئے ویزا چھوٹ فلسطینی نژاد امریکیوں کے آزادانہ سفر سے مشروط
امریکا نے اسرائیلی شہریوں کیلئے ویزا چھوٹ امریکی شہریت حاصل کرنے والے فلسطینیوں کے مغربی کنارے میں آزادانہ سفر سے مشروط کر دی۔اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کا کہنا ہے کہ امریکا کی شہریت رکھنے والے فلسطینی افراد کو مغربی کنارے میں سفری…
عجیب لوگ ہیں، حکومت بنتی ہے تو ناچتے ہیں، گرتی ہے تب بھی ناچتے ہیں، مولانا فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عجیب لوگ ہیں حکومت بنتی ہے تو ناچتے ہیں اور گرتی ہے تب بھی ناچتے ہیں، یہ ٹمٹماتے چراغ ہیں۔پشاور میں پاکستان ڈیموکریٹک اتحاد (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جمعیت…
پنجاب: نجی سود کا لین دین کرنے والوں کو 10سال قید، 5 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا
پنجاب میں نجی سود کا لین دین کرنے والوں کو 10سال قید اور 5 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا۔حکومت پنجاب نے دی پنجاب پروہیبشن آف انٹرسٹ آن پرائیویٹ لونز ایکٹ 2022 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، صوبے میں نجی سود کے کاروبار پر پابندی کے قانون پر عمل…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2100 روپے کا بڑا اضافہ
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 2100 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 86 ہزار 500 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1801 روپے اضافے سے…
سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا امریکا میں ہرنیا کا کامیاب آپریشن
سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا امریکا میں ہرنیا کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔ترجمان گیلانی خاندان کے مطابق دورہ امریکا کے دوران یوسف رضا گیلانی کو ہرنیا کی شکایت ہوئی تھی۔ ترجمان ضیغم گیلانی کا کہنا ہے کہ آپریشن کے بعد یوسف رضا گیلانی…