ضروری ہے جتنے بھی لوگ کراچی میں بستے ہیں خود کو شمارکرائیں، نسرین جلیل
ایم کیو ایم پاکستان کی مرکزی رہنما نسرین جلیل نے کراچی کے شہریوں سے درخواست کی ہے کہ ضروری ہے جتنے بھی لوگ کراچی میں بستے ہیں خود کو شمار کرائیں۔نسرین جلیل نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ منصوبہ بندی اور وسائل کا انحصار آبادی پر ہے۔انہوں نے…
بورے والا: دہلی ملتان روڈ پر حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی
دہلی ملتان روڈ پر چک نمبر 163 ای بی کے قریب کیری ڈبہ اور ٹرالر میں تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق بورے والا کے ایک ہی بدقسمت خاندان کے 7 افراد پاکپتن بابا فرید کے دربار پر…
کراچی، کورنگی میں پانی چور مافیا کیخلاف 2 کارروائیاں
کراچی واٹر بورڈ کے اینٹی تھیفٹ سیل نے کورنگی میں کارروائیاں کر کے 2 غیر قانونی واٹر ہائیڈرنٹس ختم کردیے۔کورنگی اللّٰہ والا ٹاؤن میں غیر قانونی ہائیڈرنٹ پر کارروائی کر کے ٹینکرز اور دیگر سامان برآمد کرلیا گیا۔ دوسری کارروائی کے دوران زمان…
گزشتہ برس کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج میں ہوشربا اضافہ
پیرس: ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ برس عالمی سطح پر کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج کی اب تک کی سب سے زیادہ مقدارریکارڈ کی گئی ہے۔یہ مقدار 1900 سے شروع ہونےو الی ریکارڈنگ میں اب تک کی سب سے زیادہ مقدار ہے۔
بین الاقوامی…
وِویک راماسوامی: ارب پتی انڈین نژاد شہری جو امریکہ کے صدر بننا چاہتے ہیں
وِویک راماسوامی: ارب پتی انڈین نژاد شہری جو امریکہ کے صدر بننا چاہتے ہیں،تصویر کا ذریعہVIVEK2024.COM2 گھنٹے قبلامریکہ میں آئندہ صدارتی انتخاب کے لیے ریپبلیکن پارٹی کے جو کئی صدارتی امیدوار اب تک سامنے آئے ہیں ان میں سے دو بھارتی نژاد…
اٹلی کشتی حادثہ: ’آذان کی والدہ کو جھوٹی تسلی دی ہے کہ وہ ٹھیک ہے، مگر جب میت گھر پہنچے گی تو کیا ہو…
اٹلی کشتی حادثہ: ’آذان کی والدہ کو جھوٹی تسلی دی ہے کہ وہ ٹھیک ہے، مگر جب میت گھر پہنچے گی تو کیا ہو گا‘مضمون کی تفصیلمصنف, عزیز اللہ خانعہدہ, بی بی سی اُردو ڈاٹ کام، پشاورایک گھنٹہ قبل،تصویر کا کیپشنآذان کی عمر 14 برس تھی اور وہ اٹلی کے!-->…
امریکی صدر جوبائیڈن جِلد کے کینسر میں مبتلا ہونے سے بچ گئے
امریکا کے صدر جوبائیڈن کے بروقت علاج نے انہیں جِلد کے کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے سے بچا لیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 80 سالہ امریکی صدر کے سینے سے جلد کے کینسر کا سبب بننے والا زخم ہٹا دیا گیا۔رپورٹس کے مطابق امریکی صدر کے فزیشن کیون او…
وکٹیں اور بیلز کیسے چارج ہوتی ہیں؟
کرکٹ میں پہلے لکڑی کی وکٹیں اور بیلز کا استعمال ہوتا تھا لیکن جیسے جیسے ترقی ہوتی گئی کرکٹ میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال نظر آنے لگا۔کرکٹ میچز میں اکثر دیکھا گیا ہے کہ وکٹیں اور بیلز میں لائٹس جلتی ہیں، کیا آپ جانتے ہیں وہ کیسے جلتی…
کراچی، کھارادر میں کسٹمز کی کارروائی، اسمگل شدہ سامان ضبط
پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ کلکٹریٹ کے عملے نے کراچی کے اولڈ سٹی ایریا کے علاقے کھارادر میں آغا خان جماعت خانہ کے قریب کارروائی کر کے اسمگل شدہ سامان سے بھری بس پکڑ لی۔ اسمگل شدہ سامان بس نمبر بی ایس بی 015 کی باڈی میں خاص طور پر بنائے گئے…
سعودی عرب کی اسرائیل کے فلسطینی گاؤں کو مٹانے کے بیانات کی شدید مذمت
سعودی عرب نے قابض اسرائیلی عہدیدار کی فلسطینی گاؤں حوارہ کو صفحہ ہستی سے مٹانے کے بیانات کی شدید مذمت کی ہے۔ایک بیان میں سعودی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب ان نسل پرستانہ، غیر ذمے دارانہ بیانات کو مکمل مسترد کرتا ہے۔سعودی وزارت…
مریم نواز نے تحریک انصاف کا نیا نام رکھ دیا
پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے سوشل میڈیا پر ایک مرتبہ پھر تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی اپنے بھائی فیصل چوہدری ایڈووکیٹ سے گفتگو کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آنے کے…
قوالی نائٹ پر بیجا اسراف، سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے
ملک میں جاری معیشت کا بحران تو دوسری جانب شادی بیاہ کے موقع پر قوالی نائٹ کے نام پر بڑھتا ہوا اسراف، آج کل کا فیشن بنتا جا رہا ہے، جسے دیکھ کر واقعی یوں لگتا ہے کہ ملک میں کہیں غربت نہیں۔سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارم پر راولپنڈی سے ایسی…
امریکا کے چڑیا گھر سے آزاد ہونے والا اُلو شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گیا
امریکا کے شہر نیویارک کے چڑیا گھر کے کمرے نما پنجرے میں قید اُلو بلآخر آزاد ہونے میں کامیاب ہوگیا جو اب شہریوں کی توجہ کا مرکز بھی بن گیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق 2010ء سے چڑیا گھر میں موجود فلاکو نامی اُلو گزشتہ ماہ سینٹرل پارک چڑیا…
منی لانڈرنگ کیس، سلیمان شہباز کیخلاف سماعت 11 مارچ تک ملتوی
لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت 11 مارچ تک ملتوی کر دی۔ اسپیشل کورٹ سینٹرل میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی، جس میں سلیمان شہباز اور طاہر نقوی سمیت 15 ملزمان…
جاپان میں بلیوں کو قتل کر کے لاش کے ٹکڑے کون پھینک رہا ہے؟
جاپان کے شہر سائتاما میں بلیوں کو مار کر ان کے ٹکڑے ملنے کا سلسہ جاری ہے جس سے شہریوں کی تشویش میں اضافہ ہوگیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حال ہی میں سائتاما شہر میں ایک دریا کے کنارے سے بلی کا کٹا ہوا سر اور پنجے ملےجس کے کچھ دن بعد ایک…
ہتکِ عزت کیس: عمران خان کے وکیل کی سماعت میں التوا کی استدعا
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کے خلاف عمران خان کی جانب سے ہتکِ عزت کی درخواست پر پی ٹی آئی چیئرمین کے وکیل نے سماعت میں التوا کی استدعا کر دی۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں خواجہ آصف کے خلاف عمران خان کی جانب سے دائر درخواست پر…
جنگل میں 31 دن تک کیڑے مکوڑے کھانے والا شخص زندہ بچ گیا
بولیویا کے شہری نے برازیل کے ایمازون جنگل میں کھو جانے کے بعد 31 دن تک کیڑے مکوڑے کھا کرخود کو زندہ رکھا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 30 سالہ جوناتن اکوسٹا شمالی بولیویا میں شکار کے دوران اپنے 4 دوستوں سے الگ ہوگیا تھا۔رپورٹس کے مطابق مقامی…
چینی بینک نے ایک ارب 30 کروڑ فنانسنگ کی منظوری دیدی، پہلی قسط پاکستان کو موصول
اسلام آباد: چائنیز بینک آئی سی بی سی نے پاکستان کے لیے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کی فنانسنگ فسیلٹی کی منظوری دیدی ہے جس کی پہلی 50 کروڑ ڈالرز کی قسط اسٹیٹ بینک کو موصول ہوگئی ہے۔
وفاقی وزیر خزانہ…
بم حملہ نہ روک سکنے پر انٹیلیجنس چیف کی معافی
بم حملہ نہ روک سکنے پر انٹیلیجنس چیف کی معافی،تصویر کا ذریعہFAMILY HANDOUTS2 گھنٹے قبلبرطانیہ کی خفیہ ایجنسی ایم آئی فائیو کے سربراہ نے کہا کہ انھیں ’شدید افسوس‘ ہے کہ سکیورٹی سروس مانچسٹر ایرینا میں بم حملے کو روکنے میں ناکام رہی۔ ایک…
کراچی، ناردرن بائی پاس پر پیٹرول سے بھرا ٹینکر الٹ گیا
کراچی میں ناردرن بائی پاس پر پیٹرول سے بھرا ٹینکر تیز رفتاری کے باعث قابو سے باہر ہو کر الٹ گیا۔حادثے میں ڈرائیور اور کلینر محفوظ رہے، پولیس کے مطابق حادثے کے بعد ٹینکر سے پیٹرول کا رساؤ شروع ہوگیا تھا۔واقعہ کے بعد 10 ویلر پیٹرول ٹینکر…