انتخابات کا شیڈول جاری کرنا الیکشن کمیشن کا اختیار ہے، پلڈاٹ
پلڈاٹ کے سربراہ نے کہا ہے کہ صدر مملکت کو قانون پر اعتراض ہو تو وہ معاملہ پارلیمنٹ کو واپس بھیج سکتے ہیں۔ انتخابات کا شیڈول جاری کرنا الیکشن کمیشن کا اختیار ہے۔ سربراہ پلڈاٹ کا مزید کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے الیکشن کی تاریخ کے ساتھ شیڈول…
5 ہزار کا ہوشربا اضافہ، سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 5000 روپے کا ہوشربا اضافہ ہوگیا۔ اس اضافے کے بعد فی تولہ سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 14…
سپریم کورٹ کا فیصلہ، تحریک انصاف کا مشاورتی اجلاس کل طلب
سپریم کورٹ کے 14مئی کو پنجاب میں انتخابات کے فیصلہ کے اعلان کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے مشاورتی اجلاس کل طلب کرلیا۔ لاہور سے ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اجلاس کی صدارت کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں پی ٹی آئی…
رمضان اسپیشل: ماحول کریں لائٹ آج بنائیں یوگرٹ ڈیلائٹ
گیس نہیں آ رہی اور گرمی میں کھانے پکا پکا کے ہوگئے ہیں پریشان تو پریشانی چھوڑئے، کرئے ماحول کریں لائٹ آج بنائیں یوگرٹ ڈیلائٹ۔دہی 1 کپ، کنڈینسڈ ملک 1 ٹن، کریم 1 پیکٹ، کاک ٹیل ٹن 1 عدد، جیلیٹن پاوڈر 1 کھانے کا چمچ، دلیہ یا میوہ جات 1…
ذوالفقار علی بھٹو پر کس کے قتل کی منصوبہ بندی کا الزام تھا؟
پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کو 44 برس بیت گئے۔ذوالفقار علی بھٹو نے ایک قتل کیس میں کوٹ لکھپت جیل کے قیدی نمبر 1772 کی حیثیت اختیار کرلی تھی۔یہ واقعہ 11 نومبر 1974ء کو لاہور میں پیش…
ایران: سرکاری ٹی وی نے غیر اخلاقی منظر نشر کرنے پر معذرت کر لی
ایران کے سرکاری ٹی وی نے غیر اخلاقی منظر دکھائے جانے پر معافی مانگ لی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی سرکاری ٹی وی پر غیر ارادی طور پر ایک پرینک شو کی ریکارڈنگ کے دوران غیر اخلاقی منظر حادثاتی طور پر کیمرے میں محفوظ ہوگیا جوعدم…
توڑ پھوڑ، تشدد مقدمات، عمران خان اور دیگر رہنما کل دوبارہ جے آئی ٹی میں طلب
توڑ پھوڑ، تشدد کے مقدمات کی تفتیش کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے عمران خان اور دیگر رہنماؤں کو کل دوبارہ طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق عمران خان اور دیگر رہنماؤں کو لاہور کے سی سی پی او آفس میں کل دوپہر ایک بجے طلب کیا گیا…
4 سالہ اماراتی بچہ دنیا کا سب سے کم عمر مصنف بن گیا
متحدہ عرب امارات کا ایک 4 سالہ بچہ کتاب شائع کروانے والا دنیا کا سب سے کم عمر مصنف بن گیا ہے۔سعید رشید المہیری نامی اس باصلاحیت بچے کی پہلی کتاب اس وقت شائع ہوئی جب ان کی عمر 4 سال اور 218 دن تھی۔اس کم سن اماراتی بچے نے اپنی یہ کتاب…
امریکی جریدے نے عمران خان کو پاکستانی مقبول ترین سیاستدان قرار دیدیا
امریکی معروف جریدے ’ٹائم‘ نے پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تصویر اپنے تازہ شمارے کے سرِورق پر شائع کی ہے۔امریکا کے سب سے مؤثر جریدے ’ٹائم میگزین‘ نے اپنے تازہ شمارے میں ’عمران خان کی حیران کُن کہانی‘ “The Astonishing Saga…
جاپانی ریستوران نے صارفین پر اسمارٹ فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی
اگر ریستوران میں کھانا کھانا ہے تو موبائل فون کے بغیر آنا ہو گا، جاپانی ریستوران نے صارفین پر پابندی عائد کر دی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپانی ریستوران نے کھانے کے معیار کو برقرار رکھنے اور ویٹنگ ٹائم کو کم کرنے کے لئے فیصلہ کیا…
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مسلسل شکست کے بعد کیا کرنے جارہی ہے؟
پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے چیئرمین ندیم عمر نے کہا ہے کہ مسلسل شکست کی ایک نہیں کئی وجوہات ہیں جس پر غور کیا جارہا ہے ایک دم سے کوئی فیصلہ نہیں کرنا چاہتے، بیٹھ کر سوچ و بچار کے بعد کوئی فیصلہ کریں گے۔کراچی میں جیو نیوز…
بھارت نہیں آتا تو پاکستان کو بھی بھارت نہیں جانا چاہیے، سلیم یوسف
پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر سلیم یوسف نے کہا ہے کہ بھارت کا پاکستان آنے سے صاف انکار سخت فیصلہ ہے اگر بھارتی ٹیم اپنے فیصلے پر برقرار رہتی ہے تو پھر پاکستان کو بھی بھارت نہیں جانا چاہیے۔کراچی میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سلیم یوسف نے…
حافظ قرآن ہونے پر 20 اضافی نمبر دینے کا ازخود نوٹس کیس بند
میڈیکل طلبہ کو حافظ قرآن ہونے پر 20 اضافی نمبر دینے کا ازخود نوٹس کیس میں جسٹس قاضی فائز عیسی کے تین رکنی بینچ کے فیصلے کے بعد چھ رکنی بینچ نے کیس بند کر دیا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے پر کیس کی سماعت 6 رکنی بینچ کی جس کی سربراہی…
سپریم کورٹ کا فیصلہ آئینِ پاکستان کی فتح ہے، چوہدری پرویز الہٰی
پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہٰی کا سپریم کورٹ کی جانب سے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے پر کہنا ہے کہ یہ آئینِ پاکستان کی فتح ہے۔چوہدری پرویز الہٰی کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے…
پی ٹی آئی کے حق میں سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے پر کارکنان کا آج جشن کا اعلان
سپریم کورٹ کی جانب سے پنجاب، کے پی الیکشن کی تاریخ سے متعلق دیے گئے فیصلے پر پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماؤں نے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔فوادچوہدری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے الیکشن کے انعقاد کو بنیادی آئینی ضرورت قرار دیا…
چیف جسٹس نے رجسٹرار کو فوری ریلیز کرنے سے روک دیا
وفاقی حکومت کی جانب سے رجسٹرار سپریم کورٹ کو ہٹانے کے معاملے پر چیف جسٹس پاکستان نے ان کو فوری ریلیز کرنے سے روک دیا۔ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو فی الحال چارج نہ چھوڑنے کی ہدایت کی۔اسلام…
باکسر عامر خان پر 2 سال کی پابندی لگادی گئی
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان پر ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی پر 2 سال کی پابندی لگادی گئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق عامر خان نے ممنوعہ ادویات کا استعمال کیا، اینٹی ڈوپنگ رولز کے تحت عامر خان 2 سال تک کسی بھی کھیل میں حصہ نہیں لے سکیں…
سپریم کورٹ کو اجتماعی دانش سے فیصلہ دینا چاہیے تھا، اعظم نذیرتارڑ
وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف اعظم نذیرتارڑ نے سپریم کورٹ کے پنجاب و کے پی میں الیکشن سے متعلق دیئے گئے فیصلے پر کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو اجتماعی دانش سے فیصلہ دینا چاہیے تھا، فیصلہ لارجر بینچ کو دینا چاہیے تھا۔اعظم نذیرتارڑ نے سپریم…
وہاڑی کی تحصیل بورے والا میں دکان سے 2 افراد کی لاشیں برآمد
پنجاب کے ضلع وہاڑی کی تحصیل بورے والا میں دکان سے 2 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ریسکیو ذرائع مطابق نواحی گاؤں 255 ای بی کے رہائشی دونوں افراد فہیم اور نذیر کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا جو سلائی کڑھائی کا کام کرتے تھے۔ذرائع کے مطابق…
شہید ذوالفقار علی بھٹو عالم اسلام کے نڈر لیڈر تھے، شاہد مجید ایڈووکیٹ
پاکستان پیپلز پارٹی جاپان کے صدر شاہد مجید ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو عالم اسلام کے نڈر لیڈر تھے۔شاہد مجید ایڈووکیٹ نے ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر خصوصی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نہ صرف…