عمران خان کا فواد چوہدری کی اہلیہ کو فون
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے فواد چوہدری کی گرفتاری پر ان کی اہلیہ حبا چوہدری کو فون کیا ہے۔عمران خان نے فواد چوہدری کی اہلیہ سے ان کے شوہر کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ عمران خان نے فواد چوہدری کے…
اللّٰہ فواد کا حامی و ناصر ہو، شہباز گل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ رات کی تاریکی میں فواد چوہدری کی گرفتاری انتہائی قابل مذمت ہے، یہ ظلم ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں شہباز گل نے کہا کہ فواد چوہدری ایک بہادر…
عارف علوی کی عمران خان سے ملاقات کا امکان
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی آج رات لاہور پہنچیں گے۔ذرائع کے مطابق عارف علوی گورنر ہاؤس پنجاب میں قیام کریں گے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی رہنما شیریز مزاری کا کہنا ہے کہ صدر صاجب، آپ بھی بولیں، آپ کیوں چپ کر کے بیٹھے ہیں۔صدر…
نئی ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی نئی ون ڈے فارمیٹ رینکنگ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔جنوبی افریقا کے رسی ویندر دوسن دوسرے اور کوئنٹن ڈی کوک تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کے امام الحق کی…
فواد چوہدری کی گرفتاری، پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج کا فیصلہ
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے فواد چوہدری کی گرفتاری کے معاملے اور حکومت کی انتقامی کارروائیوں پر ملک گیر احتجاج کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی کی سینئر قیادت کا اجلاس آج زمان پارک لاہور میں…
طاعون سے جڑے چوہوں کے کردار کے متعلق نیا انکشاف
اوسلو: ایک نئی تحقیق کے مطابق ماضی میں پھیلنے والے طاعون میں ممکنہ طور پر چوہوں کا اتنا کردار نہیں تھا جتنا بتایا جاتا ہے۔
1347 سے 1353 تک پھیلنے والی اس گلٹی دار وباء سے یورپ میں لاکھوں افراد ہلاک ہوئے جبکہ اس کی متعدد لہریں 19 ویں صدی…
پلوامہ حملے کے بعد انڈیا اور پاکستان میں جوہری جنگ کا خطرہ تھا جو امریکی مداخلت کے باعث ٹلا: مائیک…
پلوامہ حملے کے بعد انڈیا اور پاکستان میں جوہری جنگ کا خطرہ تھا جو امریکی مداخلت کے باعث ٹلا: مائیک پومپیو،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبل سابق امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے اپنی نئی کتاب میں دعویٰ کیا ہے کہ 2019 میں انڈیا اور…
جرائم پیشہ افراد کتوں کی غیرمعمولی افزائش نسل کے کاروبار کی جانب کیوں راغب ہو رہے ہیں؟
جرائم پیشہ افراد کتوں کی غیرمعمولی افزائش نسل کے کاروبار کی جانب کیوں راغب ہو رہے ہیں؟44 منٹ قبلبی بی سی کی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ منظم جرائم پیشہ گروہ اب کتوں کی افزائشِ نسل کی مارکیٹ میں داخل ہو گئے ہیں۔ بریڈنگ میں نت نئی…
فواد چوہدری کے خلاف مقدمہ اتنا مضبوط نہیں: حامد میر
سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کے خلاف مقدمہ اتنا مضبوط نہیں، ہو سکتا ہے کہ ان کی پہلی ہی پیشی پر ضمانت ہو جائے یا پھر عدالت دو روز کا ریمانڈ دے۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئےحامد میر نے…
کرسی دیر سے لانے پر بھارتی وزیر کو غصہ آگیا
بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں حکمران جماعت کے وزیر کو کرسی لانے میں دیر کرنے پر بہت ہی جلدی غصہ آگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایس ایم نصر نامی وزیر بیٹھنے کے لیے کرسی دیر سے لانے پر تلملا اٹھے اور غصے میں آکر انہوں نے اپنی ہی جماعت کے…
ڈالر کے بھاؤ میں اضافہ
امریکی ڈالر کی قدر اور پاکستانی روپے کی ناقدری میں اضافہ مسلسل جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی ڈالر کے بھاؤ میں اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 60 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 231 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 230…
فواد چوہدری کی گرفتاری کے بعد حکومت کے ارادے واضح ہوگئے، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے فوادی چوہدری کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فواد چوہدری کی گرفتاری میں الیکشن کمیشن سیاسی فریق بن گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں شیخ رشید نے کہا کہ…
ویزے جاری کرنے پر پاکستان حکومت کا شکریہ، سیکریٹری بھارتی بیس بال فیڈریشن ہریش کمار
بھارتی بیس بال فیڈریشن کے سیکریٹری ہریش کمار نے حکومتِ پاکستان سے بھارتی ٹیم کو ویزے جاری کرنے پر اظہارِ تشکر کیا ہے۔ہریش کمار کا کہنا ہے کہ ویزے ملنے کے بعد بھارتی ٹیم ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کھیلنے آج پاکستان پہنچے گی۔انہوں نے کہا کہ…
پولیس ایسی لگائی جیسے میں جیمز بونڈ ہوں: فواد چوہدری
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پولیس ایسی لگائی ہے کہ جیسے میں کوئی جیمز بونڈ ہوں۔عدالت میں پیشی کے موقع پر فواد چوہدری نے کہا کہ میرے خلاف جو مقدمہ درج ہوا ہے اس پر فخر ہے، نیلسن منڈیلا پر بھی…
بختاور بھٹو کی بچپن سے اب تک کی ان دیکھی تصاویر وائرل
سابق وزیر اعظم پاکستان شہید محترمہ بے نظیر بھٹواور سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری آج اپنی 33ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔25 جنوری 1990 کو پیدا ہونے والی بختاور بھٹو زرداری کی سالگرہ کے موقع پر مائیکرو…
انڈونیشیا، دریا میں ڈوبنے والے بچے کی لاش مگرمچھ نے والدین کو لوٹا دی
خطرناک سمجھے جانے والے مگر مچھ کی رحم دلی ایسی کہ اسے ٹی وی پر دکھایا گیا جسے دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا میں دریا میں ڈوبنے والے 4 سالہ بچے کو جب اس کے والدین اور ریسکیو ٹیمیں ڈھونڈنے میں ناکام رہے تو مگر…
اپوزیشن کو جیل بھیجنے والا عمران خان خود جیل جانے سے ڈر رہا ہے، صدر ن لیگ جاپان ملک نور اعوان
اپنے دور حکومت میں آدھی اپوزیشن کو جھوٹے الزامات پر جیل بھیجنے والا عمران خان اب خود حقیقی جرائم پر بھی جیل جانے سے ڈر رہا ہے ۔ان خیالات کا اظہار ن لیگ جاپان کے صدر ملک نور اعوان نے سینئر لیگی ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا . ملک نور اعوان…
یہ گرفتاری نہیں، اغوا ہے، اہلیہ فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد کا کہنا ہے کہ میرے شوہر کو اغوا کیا گیا ہے۔ایک نجی چینل سے بات کرتے ہوئے حبا فواد نےکہاکہ ہمارے گھر کے اندر8سے10پولیس والے آئے، بغیر کوئی ایف آئی آر دکھائے اٹھا کر لے گئے، یہ…
الیکشن کمیشن 43 پی ٹی آئی ارکانِ قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کر دیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے 43 ارکانِ قومی اسمبلی کو ڈی نوٹی فائی کر دیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے ان 43 ارکان کے استعفے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے منظور کر کے سمری الیکشن کمیشن کو…
فواد چوہدری کی بازیابی کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی بازیابی کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔فواد چوہدری کے کزن نبیل شہزاد کی جانب سے عدالت میں درخواست دائر کی گئی ہے۔دوسری جانب لاہور کی عدالت نے فواد چوہدری کا راہداری ریمانڈ…