جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ٹی ٹی پی رہنماؤں کی پاکستان میں آباد کاری عمران حکومت کی حکمت عملی تھی، وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی کے رہنماؤں کی پاکستان میں دوبارہ آباد کاری عمران خان اور ان کی حکومت کی حکمت عملی تھی، کالعدم ٹی ٹی پی کے رہنماؤں کی پاکستان میں دوبارہ آباد کاری کو اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ کی حمایت حاصل…

جامعہ کراچی، پروفیسر ڈاکٹر شائستہ تبسم نے ڈین آف سوشل سائنسز کا چارج سنبھال لیا

جامعہ کراچی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات کی پروفیسر ڈاکٹر شائستہ تبسم نے ڈین آف آرٹس اینڈ سوشل سائنسز کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔انہوں نے ڈین کے عہدے کا چارج ڈاکٹر نصرت ادریس سے لیا ہے جو منگل کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہوگئی تھیں۔ چارج دینے…

کراچی، 2 نوجوانوں کو زخمی کرنیوالے گارڈ یونیفارم میں نہیں تھے

کراچی پولیس کا کہنا ہے کہ نارتھ ناظم آباد میں فائرنگ سے 2 نوجوانوں کو زخمی کرنے والے گارڈ یونیفارم میں نہیں تھے۔واقعے کے وقت زخمی نوجوانوں کے ساتھ تیسرا دوست اور واقعے کا عینی شاہد حمزہ بھی موجود تھا جس نے بتایا ہے کہ ہم تینوں دوست کے…

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023ء سپریم کورٹ میں چیلنج

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023ء سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔محمد شافع منیر ایڈوکیٹ نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی۔سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں وفاقی حکومت کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ایکٹ کو…

پاکستان کے بحرانوں کا واحد حل شہباز شریف کا استعفیٰ ہے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف سے استعفے کا مطالبہ کر دیا اور دعویٰ کیا کہ قرار داد پر  42 میں سے 8 دستخط جعلی ہیں۔انہوں نے وزیر اعظم شہباز شریف سے مطالبہ کرتے ہوئے…

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترامیم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

سپریم کورٹ کی پریکٹس اینڈ پروسیجر ترامیم اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی گئیں۔ وکیل سعید آفتاب نے درخواست دائر کی جس میں انہوں نے مجوزہ ایکٹ کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ہے۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ بنیادی مطالبہ صرف…

جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں علی امین گنڈا پور کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے گرفتار پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ احتشام عالم خان نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے علی امین گنڈا پور کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر تھانہ…

صوابی کی اہم شخصیت بلند خان ترکئی خاندان اور ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شامل

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے صوابی کی اہم شخصیت بلند خان ترکئی نے ملاقات کی ہے۔آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد بلند خان ترکئی خاندان اور ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے۔بلند خان ترکئی کی جانب سے پارٹی…

پنجاب میں انتخابی فنڈز، سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کی سر بمہر رپورٹ جمع

سپریم کورٹ میں پنجاب میں انتخابات کے لیے فنڈز کی فراہمی کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے سر بمہر رپورٹ جمع کرا دی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے رپورٹ رجسٹرارآفس میں جمع کرائی گئی۔رپورٹ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال، جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس منیب اختر کے…

پشین: مدرسے میں دھماکا، طالبعلم زخمی

بلوچستان کے ضلع پشین کے مقامی مدرسے میں دھماکے کے باعث ایک طالب علم زخمی ہو گیا۔لیویز کے مطابق پشین کے علاقے سرانان کے ایک مدرسے میں دھماکے کے باعث ایک طالب علم زخمی ہو گیا۔زخمی طالب علم کو ابتدائی طبی امداد کے بعد پشین سے کوئٹہ منتقل کر…

مظفرآباد، ہائیکورٹ نے وزیرِ اعظم آزاد کشمیر کو نااہل قرار دیدیا

آزاد کشمیر کے وزیرِ اعظم سردار تنویر کو آزاد کشمیر کی ہائی کورٹ نے نااہل قرار دے دیا۔آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے وزیرِ اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو توہین عدالت میں سزا سنائی ہے۔عدالت نے وزیرِ اعظم سردار تنویر کو کسی بھی پبلک عہدے کے…

واٹس ایپ جلد ’کمپینین موڈ‘ نامی فیچر متعارف کرائے گا

کیلیفورنیا: انسٹینٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ جلد ہی ’کمپینین موڈ‘ نامی فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے واٹس ایپ کو ایک اکاؤنٹ سے ایک سے زیادہ ڈیوائسز میں استعمال کیا جاسکے گا۔ واٹس ایپ کے متعلق لیک ہونے…

ہیروئن سے 50 گنا زیادہ طاقتور نشہ ’فینٹینل‘ جو میکسیکو سے امریکہ تک ہزاروں زندگیاں ختم کر رہا ہے

ہیروئن سے 50 گنا زیادہ طاقتور نشہ ’فینٹینل‘ جو میکسیکو سے امریکہ تک ہزاروں زندگیاں ختم کر رہا ہے،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنٹیری زیکون کا بیٹا تھامس ڈیویٹو 29 سال کی عمر میں فینٹینل کی ایک نئی شکل کارفینٹینل کی زیادہ مقدار…

سائمن ڈول کی بابر کے بعد کوہلی کی بیٹنگ پر بھی تنقید

نیوزی لینڈ کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر اور کمنٹیٹر سائمن ڈول نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی بیٹنگ کے بعد بھارت کے اسٹار بلے باز ویرات کوہلی کی بیٹنگ پر بھی تنقید کر دی۔انڈین پریمیئر لیگ میں رائل چیلنجر بنگلور اور لکھنؤ سپر جائنٹس…

امن کے بغیر گھر دنیا کی سب سے بڑی جیل ہے، شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و کھلاڑی، شاہد آفریدی عرف بوم بوم لالا نے سوشل میڈیا پر معنی خیز پوسٹ شیئر کی ہے۔ شاہد آفریدی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سحری کے وقت ایک تصویر شیئر کی ہے۔اس تصویر میں وہ اپنی بیٹی کے ساتھ گھر کے لان میں…

ماں کو کندھوں پر بٹھا کر خانہ کعبہ کا طواف ، بیٹے نے دنیا میں ہی جنت لکھوا لی

ماں کے قدموں تلے جنت ہے، اس کو حاصل کرنا ہے تو ماں کی جتنی ہوسکے خدمت کی جائے، جنت کے طلب گار ایک ایسے ہی بیٹے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جو اپنی ماں کو کندھوں پربٹھا کر خانہ کعبہ کا طواف کروا رہا ہے۔رمضان المبارک میں…

مریم نواز عمرے کی ادائیگی کیلئےجدہ پہنچ گئیں

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز اپنی فیملی کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی کے لیے جدہ پہنچ گئیں۔ذرائع کے مطابق ایئر پورٹ آمد پر حسن نواز نے بہن کا استقبال کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف لندن سے اگلے ایک دو دن میں سعودی عرب…

دنیا کا چھوٹا ترین کتا گنیز ورلڈ ریکارڈز میں شامل

امریکا میں موجود دنیا کے چھوٹے ترین کتے کو دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے جس کی لمبائی صرف ڈالر کے نوٹ کے برابر ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 2 سال کے اس کتے کو گنیز ورلڈ ریکارڈز میں بھی شامل کرلیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق اس کتے کا قد 3.5 انچ جبکہ…

ایران میں حجاب نہ کرنے والی خواتین کا پتا لگانے کیلئے کیمرے لگانے کا آغاز

ایران میں حجاب نہ پہننے والی خواتین کا پتا لگانے کے لیے اسمارٹ کیمرے لگنے شروع ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایرانی پولیس کا کہنا ہے کہ عوامی مقامات پر اسمارٹ کیمرے لگائے جارہے ہیں تاکہ سر کو حجاب سے نہ ڈھانکنے والی خواتین کو فون پر تنبیہ…

بیلجیئم : ملک محمد اجمل اوورسیز پاکستانیوں کے فوکل پرسن مقرر

منسٹری آف اوورسیز پاکستانیز اینڈ ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ نے بیلجیئم میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں کے لئے ملک محمد اجمل کو اپنا فوکل پرسن مقرر کر دیا۔ملک محمد اجمل بیلجیئم کے دوسرے بڑے شہر اینٹورپن میں ایک طویل عرصے سے مقیم ہیں اور پاکستان…