ہیکرز نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے میڈیکل ریکارڈ لیک کرنے کی دھمکی دے دی
ہیکرز نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی ذاتی اور میڈیکل معلومات لیک کرنے کی دھمکی دے دی۔8 اگست کو بنی بارک میں قائم مایانئی ہشووا میڈیکل سینٹر کا سسٹم ہیک ہوگیا تھا۔اسرائیلی میڈیا رپورٹ کے مطابق ابتدائی طور پر شبہ ظاہر کیا گیا کہ یہ…
ایشیاکپ کے سری لنکا مرحلے کے ٹکٹوں کی فروخت جمعرات سے شروع
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) ایشیا کپ کے سری لنکا میں ہونے والے میچز کے سلسلے میں پہلے مرحلے کے ٹکٹوں کی فروخت جمعرات 17 اگست کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 12 بجے شروع ہوگی۔ ٹکٹ Pcb.bookme.com پر دستیاب ہوں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی…
رانی جنداں: پنجاب کے تخت کے لیے’شیرنی کی طرح‘ لڑنے والی سکھ مہارانی جنھیں تاریخ ’ہیروئن‘ کے طور پر…
رانی جنداں: پنجاب کے تخت کے لیے’شیرنی کی طرح‘ لڑنے والی سکھ مہارانی جنھیں تاریخ ’ہیروئن‘ کے طور پر یاد کرتی ہے،تصویر کا ذریعہNIKITA DESHPANDE/BBCمضمون کی تفصیلمصنف, خوشحال لالیعہدہ, بی بی سیایک گھنٹہ قبل’تم نے مجھے جیل میں ڈال دیا اور!-->…
کراچی: پریڈی میں ڈھائی کروڑ کی واردات میں ملوث 4 ملزمان گرفتار
کراچی کے پریڈی تھانے کی حدود میں ڈھائی کروڑ روپے لوٹنے کی واردات میں ملوث 4 ملزمان کو رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کے دوران گرفتار کر لیا ہے۔ملزمان کے قبضے سے رقم کے علاوہ اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ونگ کمانڈر قلندر ونگ سندھ رینجرز…
رانی پور: پیر کی حویلی میں کام کرنے والی 10 سالہ بچی مبینہ تشدد سے جاں بحق
سندھ کے شہر رانی پور میں پیر کی حویلی میں کام کرنے والی 10 سالہ بچی مبینہ تشدد سے جاں بحق ہوگئی۔نوشہرو فیروز کے رہائشی ندیم علی کی بیٹی کے جسم پر تشدد کے نشانات کی ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔طویل عرصے علاج نہ ہونے سے سر کے زخم میں کیڑے پڑگئے،…
ایف آئی اے نے 4 بڑے اسکینڈلز کی تحقیقات کا آغاز کردیا
وائٹ کالر میگا کرپشن اسکینڈل میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے 4 بڑے اسکینڈلز کی تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ایف آئی اے کے اعلامیے کے مطابق ڈالر کے انٹربینک ریٹ سے زائد پر ایل سیز کھولنے پر بینکوں کے خلاف انکوائری شروع کردی گئی۔ 8…
ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرائے بڑھا دیے
ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد محکمہ ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو پر لگ گئے، عوام کو...ترجمان ریلوے کے مطابق تمام میل ایکسپریس ٹرینوں کے کرایوں میں 10 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ترجمان نے…
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے سعودی سفیر کی ملاقات
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی۔ سعودی سفیر نے خادم حرمین شریفین کی جانب سے وزیراعظم کو مبارکباد دی۔وزیراعظم نے پاکستان کے معاشی استحکام اور ترقی کےلیے سعودی حکومت کی مدد پر شکریہ ادا کیا۔اس…
کے ٹو پر مہم جوئی کے دوران پورٹر محمد حسن کی موت کی تحقیقات شروع
کے ٹو پر مہم جوئی کے دوران پورٹر محمد حسن کی موت کی تحقیقات شروع کردی گئی۔ سربراہ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی اقبال حسین کا کہنا ہے کہ تحقیقات میں مہم جوئی کے اخلاقی تقاضوں میں غفلت کے پہلو کو دیکھا جا رہا ہے۔محمد حسن کو زخمی حالت میں پہاڑ سے…
فیفا ویمنز ورلڈکپ: دوسرے سیمی فائنل میں میزبان آسٹریلیا کو شکست، انگلینڈ فائنل میں
فیفا ویمنز ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے میزبان آسٹریلیا کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ انگلش ویمن ٹیم ایونٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچی ہے۔ سڈنی میں کھیلے گئے ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے…
حکومت بدلے لیکن معاشی پالیسی تبدیل نہیں ہونی چاہیے، نیئر بخاری
پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل نیئر بخاری نے کہا ہے کہ حکومتیں بدلتی رہیں لیکن معاشی پالیسیاں تبدیل نہیں ہونی چاہئیں۔اسلام آباد سے جاری بیان میں نیئر بخاری نے کہا کہ اتحادی حکومت کی اجتماعی کارکردگی سے ملک ڈیفالٹ نہیں ہوا۔انہوں نے…
بیلجیئم یورپی انوویشن اسکور بورڈ 2023 کا پانچوں سب سے زیادہ اختراعی ملک قرار
بیلجیئم کو سالانہ یورپی انوویشن اسکور بورڈ 2023 میں ڈنمارک، سوئیڈن، فن لینڈ اور نیدرلینڈز کے بعد یورپی یونین کا پانچواں سب سے زیادہ اختراعی ملک قرار دیا گیا ہے۔یورپین یونین کی جانب سے شائع ہونے والے سالانہ یورپین انوویشن اسکور بورڈ 2023…
دعا ہے کہ ہم بھی پاکستان جائیں، نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے وطن واپسی سے متعلق سوال کا جواب دے دیا۔لندن میں جیو نیوز سے مختصر گفتگو کے دوران صحافی نے نواز شریف سے سوال کیا کہ آپ کے پاکستان جانے کی خبریں گرم ہیں؟سابق وزیر اعظم نواز شریف…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج ہوگا، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج ہوگا۔ لاہور سے جاری اپنے بیان میں سراج الحق نے کہا کہ نگراں حکومت نے ماضی کی حکومتوں کے ظالمانہ اقدامات کی توثیق کر دی۔ امیر…
سندھ پولیس کے 3 افسران کو DIG کے عہدے کے رینک لگادیے گئے
سندھ پولیس کے 3 سینئر پولیس افسران کو ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) کے عہدے کے رینک لگا دیے گئے۔سینٹرل پولیس آفس (سی پی او) کراچی میں منعقدہ ایک سادہ مگر پُروقار تقریب کے دوران آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے ڈی آئی جی کے عہدے پر ترقی پانے…
نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کی نامزدگی، اپوزیشن لیڈر نے پارلیمانی کمیٹی کیلئے 3 نام بھیج دیے
نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان کی نامزدگی کے معاملے پر اپوزیشن لیڈر ملک سکندر کاکڑ نے پارلیمانی کمیٹی کیلئے 3 نام اسپیکر بلوچستان اسمبلی کو بھیج دیے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے پارلیمانی اراکین میں عبدالواحد صدیقی، یونس زہری اور نواز کاکڑ…
ملک میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں 900 روپے کا اضافہ
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے سے ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 23 ہزار 800 روپے ہوگئی۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 771 روپے اضافے سے ایک لاکھ…
ونفاسٹ: ویتنام کی الیکٹرک کاریں بنانے والی کمپنی جو جنرل موٹرز اور فورڈ کو بھی مات دے رہی ہے
ونفاسٹ: ویتنام کی الیکٹرک کاریں بنانے والی کمپنی جو جنرل موٹرز اور فورڈ کو بھی مات دے رہی ہے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ماریکو اوئیعہدہ, بزنس رپورٹر27 منٹ قبلویتنام کی الیکٹرک کاریں بنانے والی کمپنی ’وِنفاسٹ‘ کی سٹاک!-->…
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 303 روپے سے متجاوز
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ دونوں جگہ ڈالر کی قیمت بڑھنے کا سلسہ جاری ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1.50 روپے مہنگا ہو کر 303.50 روپے کا ہوگیا ہے جبکہ انٹر بینک میں ڈالر 2.99 روپے مہنگا ہو کر 294 روپے 50 پیسے کا ہے۔عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم…
اپنے ملک کے بارے میں مثبت خبریں پھیلائیں، کین ڈول
عدنان ظفر عرف پاکستانی کین ڈول نے یوم آزادی کے موقع پر برج خلیفہ پر قومی پرچم روشن نہ ہونے کے بارے میں افواہ پھیلانے والی صارف کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔کین ڈول نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر دبئی میں برج خلیفہ پر پاکستانی پرچم…