ٹوئٹر ٹرینڈ چلا کر ایک شخص اپنی گرفتاری نہیں دیتا، مصطفیٰ کمال
سینیئر ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم پاکستان مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ آج ٹوئٹر ٹرینڈ چلا کر ایک شخص اپنی گرفتاری نہیں دیتا، ٹوئٹر کے ٹرینڈ دیکھ کر ملک میں فیصلے ہو رہے ہیں۔ایم کیو ایم کے 39ویں یوم تاسیس کے موقع پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے…
ایک شخص بضد ہےکہ اُس نے قانون کے آگے سرنڈر نہیں کرنا، اعظم نذیر تارڑ
وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ایک شخص بضد ہے کہ اُس نے قانون کے آگے سرنڈر نہیں کرنا۔اعظم نذیر تارڑ جوڈیشل کمپلیکس میں پیش آئے واقعات پر پریس کانفرنس کے دوران برس پڑے۔ایڈیشنل سیشن جج نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری…
پولیس نے پی ٹی آئی کے 2 رہنماؤں کو پتھراؤ سے بچایا
اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دو بڑے رہنماؤں کو پتھراؤ سے بچالیا۔جوڈیشل کمپلیکس میں عمران خان کی پیشی کے موقع پر اسلام آباد پولیس نے سینیٹر شبلی فراز اور فرخ حبیب کو پتھراؤ سے محفوظ رکھا اور انہیں شیلڈز کا…
زمان پارک سے برآمد اسلحے کی باقاعدہ تفتیش ہوگی، عامر میر
نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ زمان پارک سے برآمد ہونے والے اسلحے کی باقاعدہ تفتیش کی جائے گی۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران عامر میر نے کہا کہ جن لوگوں نے پولیس اہلکاروں پر تشدد کیا، گاڑیاں توڑیں…
ایم کیو ایم اب احتجاج نہیں ظلم کیخلاف مزاحمت کرے گی، خالد مقبول صدیقی
ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے غریب عوام کا نصیب نہیں بدلا، اب ایک نئی تازہ جدوجہد کا آغاز کرنا چاہیے، ایم کیو ایم اب احتجاج نہیں ہر ظلم کے خلاف مزاحمت کرے گی۔ ایم کیو ایم کے 39 ویں یوم تاسیس کے…
امیر مقام پر بدعنوانی ثابت نہ ہوسکی، نیب نے انکوائری بند کردی
چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر انجینئر امیر مقام کے خلاف انکوائری بند کرنے کی منظوری دے دی۔نیب نے امیر مقام کے خلاف معلوم ذرائع آمدن سے زائد اثاثے جمع کرنے کے الزامات پر مسلسل 4 سال انکوائری کی۔وفاقی وزیر…
محب وطن اداروں سے درخواست ہے ملک کو خانہ جنگی سے بچائیں، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمپلیکس میں جو صورتحال بنی ملک خانہ جنگی کی طرف جا رہا ہے، محب وطن اور عظیم اداروں سے درخواست ہے ملک کو خانہ جنگی سے بچائیں۔ اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ زمان…
عدالتوں نے عمران خان کو 11منٹ میں 8 مقدمات میں ضمانت دی، سراج الحق
امیر جماعت سراج الحق کا کہنا ہے کہ عدالتوں نے عمران خان کو 11 منٹ میں 8 مقدمات میں ضمانت دی۔صوابی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ عدالتوں میں انصاف نہیں، غریب اور امیر کیلئے الگ الگ انصاف ہے۔سراج الحق نے کہا کہ پاکستان میں…
ٹائٹل کا دفاع، قلندرز دوسری مرتبہ پی ایس ایل چیمپئن بن گئے
دفاعی چیمپیئن لاہور قلندرز نے اپنے ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کرتے ہوئے دوسری مرتبہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) جیت لی۔ سنسنی خیز مقابلے میں ملتان سلطانز کو فائنل میں ایک رن سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔لاہور قلندرز کی جانب سے دیے گئے 201…
کیا پی ٹی آئی کا ٹکٹ زمان پارک کی چوکیداری پر دیا جائے گا، آفتاب شیرپاؤ
سربراہ قومی وطن آفتاب احمد خان شیرپاؤ کا کہنا ہے کہ کیا پی ٹی آئی کا ٹکٹ زمان پارک کی چوکیداری پر دیا جائے گا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے آفتاب شیرپاؤ نے کہا کہ موجودہ حالات حکومت نے نہیں بنائے، پولیس صرف عدالتی احکامات پر عمل درآمد کر…
زمان پارک آپریشن کیخلاف عمران خان کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے زمان پارک آپریشن کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔عمران خان نے درخواست میں سیکریٹری داخلہ، نگراں حکومت پنجاب، چیف سیکریٹری اور آئی جی پنجاب کو فریق بنایا ہے۔نگراں وزیرا…
پی ٹی آئی یورپ کے زیر اہتمام یورپین پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) یورپ کے زیر اہتمام آج یورپین پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرہ کیا گیا۔ پی ٹی آئی بیلجیئم کی میزبانی میں منعقد ہونے والے اس مظاہرے میں مرد اور خواتین کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ جنہوں نے ہاتھوں میں سابق وزیراعظم…
عمراں خان زمان پارک پہنچ گئے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اسلام آباد سے اپنی رہائش گاہ زمان پارک لاہور پہنچ گئے۔اس سے قبل پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ پولیس کی جانب سے یہ سب اس وقت کیا گیا جب میں اسلام آباد عدالت میں پیشی…
عمران خان توشہ خانہ کیس میں پیشی کے لیے لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوگئے
اسلام آباد:توشہ خانہ کیس کی سماعت میں پیشی کے لیے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان زمان پارک لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوگئے۔
سابق وزیر اعظم عمران خان آج اسلام آباد کے…
عمران خان کی گاڑی میں حاضری کی استدعامنظور ،جوڈیشل کمپلیکس سے لاہور روانہ
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران توشہ خانہ کیس میں گاڑی میں ہی عدالت میں پیشی کے لیے حاضری لگا کر جوڈیشل کمپلیکس سے واپس روانہ ہو گئے۔
اسلام آبادکی سیشن کورٹ نے…
ملک میں حکومتی رِٹ ختم ہو چکی، سراج الحق
صوابی: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں حکومتی رٹ ختم ہو چکی۔ایک سیاسی لیڈر کے عدالت میں پیش ہونے پر پوری موٹروے اور دارالحکومت کو سیل کر دیا گیا۔
صوابی میں عوامی جلسے سے خطاب…
پی ایس ایل فائنل: لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کا فائنل جاری ہے جہاں لاہور قلندرز کی ٹیم 112 رنز پر پانچ وکٹوں سے محروم ہوگئی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس فائنل مقابلے میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ لاہور قلندرز نے…
توشہ خانہ کیس: عمران خان کے وارنٹ منسوخ، سماعت 30 مارچ تک ملتوی
ایڈیشنل سیشن جج نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کرتے ہوئے توشہ خانہ کیس کی سماعت 30 مارچ تک ملتوی کردی۔توشہ خانہ کیس میں عمران خان پر فرد جرم کی کارروائی آج موخر کردی گئی، جج نے کہا کہ30 مارچ کو کیس کے قابل سماعت ہونے پر دلائل ہوں…
عمران خان کی حاضری دستخط والی فائل غائب ہوگئی
عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کے دوران عمران خان کی حاضری دستخط والی فائل غائب ہوگئی۔عمران خان کی حاضری کے دستخط والی فائل عدالت میں پیش نہ کیے جانے پر جج ظفر اقبال نے سوال پوچھ لیا۔سابق وزیراعظم اورچیئرمی پاکستان تحریک انصا ف…
آواران: خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے علاقے آواران میں خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق مارے گئے دہشتگرد تربت روڈ پر آئی ای ڈیز دھماکوں اور فائرنگ میں ملوث تھے۔دہشتگرد گزشتہ تین دن سے متعدد حملوں میں ملوث…