جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پشاور: رمضان المبارک قریب آتے ہی آٹا، چکن، ٹماٹر مہنگے

پشاور میں رمضان المبارک قریب آتے ہی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق پشاور میں آٹے کے 20 کلو کے تھیلے کی قیمت میں 100 روپے اضافہ ہو گیا۔ذرائع نے کہا ہے کہ مکس آٹے کے 20 کلو کے تھیلے کی قیمت 2700 سے بڑھ…

زمان پارک واقعات پر آج قانونی ٹیم کی میٹنگ بلا لی: فواد چوہدری

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے لاہور زمان پارک میں پیش آئے گزشتہ روز کے واقعات سے متعلق ردِ عمل ظاہر کیا ہے۔سوشل میڈیا پر اس حوالے سے فواد چوہدری نے لکھا ہے کہ آج قانونی ٹیم کی میٹنگ بلائی ہے۔تحریکِ انصاف کے رہنما نے لکھا…

بیجنگ میں پاک چین ’سلک روڈ کے ساتھ گندھارا ورثہ‘ نمائش

چین کے درالحکومت بیجنگ کے پیلس میوزیم میں ’سلک روڈ کے ساتھ گندھارا ورثہ‘ کے عنوان سے نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ترجمان محکمۂ آثارِ قدیمہ خیبر پختون خوا کا کہنا ہے کہ نمائش کا اہتمام چین کی وزارتِ ثقافت و سیاحت  نے کیا ہے۔اُنہوں نے بتایا کہ…

معصوم بچے کی کیڑے سے بات کرنے کی کوشش نے دل پگھلا دیے

بچوں کی معصومیت ہر کسی کو پسند ہوتی ہے جسے لوگ ویڈیوز اور تصویروں کی شکل میں ہر وقت قید کرنے کے لیے تیار رہتے ہیں۔اسی طرح کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہو رہی ہے جسے دیکھ کر غصیلے لوگوں کا موڈ بھی اچھا ہو گیا۔سوشل میڈیا پر…

پنجاب پولیس کا اہلکاروں کو زمان پارک کا راستہ اختیار نہ کرنے کی ہدایت

پنجاب پولیس کے حکام نے اہلکاروں کے لیے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغل پورہ، لال پل، دھرم پورہ جانے والا اسٹاف زمان پارک کا راستہ اختیار نہ کریں۔ حکام نے کہا کہ ڈیوٹی پوائنٹس پر جانے یا واپس آنے والے اہلکار روٹ تبدیل کر دیں۔پولیس…

امریکہ میں فضائی حادثات کے خطرات میں اضافہ

امریکہ میں فضائی حادثات کے خطرات میں اضافہ،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلامریکی ہوائی اڈوں پر حال ہی میں کئی حادثات ہوتے ہوتے بچے ہیں اور اس صورت حال کا سبب ہوائی سفر کی بڑھتی ہوئی مانگ اور وبائی امراض کی وجہ سے افرادی قوت میں خلل…

پولیس وین پر حملہ، پنجاب حکومت کا کارروائی کا فیصلہ

حکومت پنجاب نے ایلیٹ فورس ٹیم اور گاڑی پر حملہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ترجمان پنجاب حکومت نے کہا کہ ایلیٹ فورس ٹیم اور گاڑی پر حملہ کرنے والے شرپسندوں کےخلاف کارروائی کی جائے گی۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی…

سندھ کے مختلف شہروں میں بارش

دادو، میہڑ، جوہی، خیرپور ناتھن شاہ اور پڈعیدن میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔دوسری جانب بلوچستان کے ضلع آواران اور ژوب میں بارشوں کے باعث سیلابی پانی میں بہہ جانے کے واقعات میں 8 افراد جاں بحق اور 2 افراد لاپتا ہوگئے۔محکمہ موسمیات…

لاہور، پی ٹی آئی کارکنان کا پولیس وین پر حملہ

لاہور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنان نے پی ایس ایل میچ سے واپس آنے والی پولیس وین پر حملہ کردیا، کارکنان نے پولیس وین پر ڈنڈے برسائے اور شیشے توڑ دیے۔پی ٹی آئی کارکنوں نے حملے کے دوران پولیس وین کی لائٹیں اور اسکرین بھی…

ریاست بتائے کیوں دہشت گردی کر رہی ہے، شیریں مزاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ ریاست بتائے کیوں دہشت گردی کر رہی ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شیریں مزاری نے کہا کہ ریاست کو بتانا پڑے گا کہ کیوں اپنے لوگوں کے خلاف…

عمران کی عبوری ضمانتوں کیلئے درخواستیں دائر کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی نے انسدادِ دہشت گردی عدالت میں عمران خان کی عبوری ضمانتوں کیلئے درخواستیں دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع پی ٹی آئی لیگل ٹیم کا کہنا ہے کہ عمران خان کے خلاف اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں مقدمات درج ہیں۔بھارہ کہو، کھنہ اور…

آج کا جلسہ مخالفین کی آنکھوں سے نیند چھین لے گا، خالد مقبول

ایم کیو ایم پاکستان کے 39 ویں یوم تاسیس پر باغ جناح میں کیک کاٹا گیا اور آج شام جلسے کیلئے پنڈال سجادیا گیا، خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ آج کا جلسۂ عام مخالفین کی آنکھوں سے نیند چھین لے گا۔متحدہ پاکستان کے یوم یاسیس کے موقع پر 12…

عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت آج ہوگی

سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت آج ہوگی۔عمران خان ایف ایٹ کچہری کے بجائے جوڈیشل کمپلیکس جی 11 میں پیش ہوں گے۔وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا 21 سال کا ریکارڈ جاری کردیا۔چیف کمشنر نے اختیارات استعمال کر کے کچہری سے…

عدالتیں عمران خان کے خلاف کوئی فیصلہ نہیں دیتیں، احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عدالتیں عمران خان کے خلاف کوئی فیصلہ نہیں دیتیں۔پرو گرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ عمران خان نے کوئی سلیمانی ٹوپی پہنی ہوئی ہے جس کی وجہ سے عدالتیں ان کے خلاف کوئی…

زمان پارک آپریشن پر علاقہ مکینوں کا پولیس سے اظہار تشکر

زمان پارک میں پولیس آپریشن پر علاقہ مکینوں نے تشکر کا اظہار کیا ہے۔زمان پارک کی رہائشی خواتین نے کہا کہ پولیس کا شکریہ جس نے حوصلے سے کام کیا اور ہمیں نجات دلائی۔خواتین نے مزید کہا کہ نہ گھر سے نکل سکتے ہیں نہ کہیں آنا جانا ہوتا ہے،…

گھر کے تقدس کی پامالی، گھریلو عملے پر تشدد کا معاملہ عدالت لےجا رہا ہوں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ گھر کے تقدس کی پامالی، گھریلو عملے پر تشدد کا معاملہ عدالت لے جا رہا ہوں۔جوڈيشل کمپلیکس میں پیشی کے بعد زمان پارک میں عمران خان آج کی صورت حال اور تحریک انصاف کے آئندہ…

ملیکہ بخاری کی جوڈیشل کمپلیکس میں اینٹری مارنے کی کوشش

سابق وفاقی وزیر ملیکہ بخاری نے جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں جانے پر پابندی کے باوجود اینٹری مارنے کی کوشش کی۔پی ٹی آئی رہنما ملیکہ بخاری موقع پر موجود پولیس والے پر برس پڑیں۔پولیس اہلکار جو مسلسل تحمل مزاجی کا اظہار کرتا رہا، نے پی…

پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دینے کے ریفرنس کےلیے کافی ثبوت ہیں، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دینے کے ریفرنس کےلیے کافی ثبوت ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ کسی تنظیم کو کالعدم قرار دلوانے کے لیے جو عمل ہے، وہ جوڈیشل پروسس…

وزیراعظم نے شاہین شاہ کی بیٹنگ کی تعریف کردی

وزیراعظم شہباز شریف نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے فائنل میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کی بیٹنگ کی تعریف کردی۔پاکستان سپرلیگ 8 کے فائنل میں لاہور قلندرز نے کپتان شاہین آفریدی اور عبداللّٰہ شفیق کی دھواں دار بیٹنگ کی بدولت…

کراچی کی لاپتہ آبادی کو اس مردم شماری میں بازیاب ہونا چاہیے، فاروق ستار

سینئر ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار نے کہا کہ حساب بلدیات کا بس اتنا سا گوشوارا ہے، ایم کیو ایم کو نکال کر دیکھا تو سب خسارہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کی لاپتہ آبادی کو اس مردم شماری میں بازیاب ہونا چاہیے۔ایم کیو ایم کے…