مفتی عبدالشکور کی نماز جنازہ کل لکی مروت میں ادا کی جائے گی
وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور اسلام آباد میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے، ان کی نماز جنازہ کل (بروز) اتوار دن 2 بجے تاجبی خیل لکی مروت میں ادا کی جائے گی۔ ترجمان جے یو آئی کا کہنا ہے کہ مفتی عبدالشکور کو آبائی علاقے تاجبی خیل…
عمران خان اور سراج الحق کی ملاقات کی اندرونی کہانی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات میں خود شامل نہیں ہوں گا، انتخابات…
علی زیدی کی گرفتاری کیخلاف احتجاج، وزیراعلیٰ ہاؤس کے راستے بند، بھاری نفری طلب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی زیدی کی کراچی میں گرفتاری کے خلاف پی ٹی آئی کراچی کی جانب سے احتجاج کیا جارہا ہے۔ اس سلسلے میں وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہر احتجاج اور دھرنے کی اطلاع پر پی آئی ڈی سی چوک سے تمام راستے بند کر دیے گئے…
پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافہ
وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا، جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 272 روپے سے بڑھ کر 282 ہوگئی۔مٹی کے تیل کی قیمت میں 5 روپے 78 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ اور لائٹ ڈیزل کی…
وفاقی وزیر مذہبی امور مولانا عبدالشکور حادثے میں جاں بحق
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مولانا عبدالشکور ایک روڈ حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔
اسلام آباد پولیس کے مطابق مولانا عبدالشکور میریٹ سے سیکرٹریٹ چوک کی جانب جارہے تھے کہ ایک ہائی لکس…
لاہور ہائیکورٹ:عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظوری کا تحریری حکم جاری
لاہور: ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کرنے کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے سابق وزیراعظم عمران خان کی حفاظتی درخواست ضمانت کا…
تمام شرائط پوری کردیں، اب آئی ایم ایف کے پاس قرض نہ دینے کا کوئی بہانہ نہیں بچا،شہباز شریف
لاہور:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کر دی ہیں لہذا اب آئی ایم ایف کے پاس قرض نہ دینے کا کوئی بہانہ نہیں بچا، عالمی مالیاتی ادارے کی بیڑیاں کٹ جائیں تو ہم اپنے…
سراج الحق سے ملاقات، عمران خان حکومت سے مذاکرات پر آمادہ
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے وزیراعظم شہباز شریف کے بعد عمران خان سے ملاقات اور انہیں حکومت سے مذاکرات کیلیے کمیٹی کے قیام کی تجویز دی ہے جس پر عمران خان نے آمادگی کا اظہار کردیا۔…
ایتھلیٹ جس نے سائنسی تجربے کی خاطر ایک غار کے اندر بغیر رابطے کے 500 دن گزارے
ایتھلیٹ جس نے سائنسی تجربے کی خاطر ایک غار کے اندر بغیر رابطے کے 500 دن گزارے،تصویر کا ذریعہReuters56 منٹ قبلایک ہسپانوی ایتھلیٹ 500 دن بغیر کسی انسانی رابطے کے ایک غار کے اندر گزارنے کے بعد زندہ نکل نکل آئی ہیں۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2600 روپے کی بڑی کمی ہوگئی
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2600 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 16 ہزار روپے ہوگیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 31…
ہمیں عمران خان سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے، پرویز الہٰی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ ہمیں اور ہمارے ساتھیوں کو عمران خان سے وفاداری نبھانے کی سزا دی جارہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار پرویز الہٰی نے سابق چیئرمین وزیراعلیٰ شکایات سیل زبیر احمد خان سے ملاقات کے…
عسکری اداروں کے افسران کیخلاف تقاریر پر عمران خان کیخلاف مقدمہ، تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل
عسکری اداروں کے افسران کے خلاف تقاریر پر عمران خان کے خلاف تھانہ رمنا میں درج مقدمے میں تحقیقات کےلیے خصوصی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دیدی گئی۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق وزارت داخلہ کے تعاون سے خصوصی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل…
آئی ایم ایف پاکستان کے معاہدے سے پہلے مزید فنڈنگ کی یقین دہانی چاہتا ہے، امریکی جریدہ
امریکی جریدے کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف پاکستان کی امداد پر معاہدے سے پہلے مزید فنڈنگ کی یقین دہانی چاہتا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آئی ایم ایف بیل آؤٹ معاہدہ کیلئے پاکستان سے جلد ضروری مالیاتی یقین دہانیوں کا خواہاں ہے۔پاکستان…
سراج الحق کی سیاستدانوں کو ساتھ بٹھانے کی کوششوں میں مثبت پیشرفت
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی سیاستدانوں کو ساتھ بٹھانے کی کوششوں میں مثبت پیشرفت سامنے آئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت اور تحریک انصاف نے مذاکرات کی میز پر بیٹھنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔سراج الحق نے آج 3 رکنی وفد کے ساتھ وزیراعظم…
ہتھنی نور جہاں کے علاج کےلیے فنڈز کی کوئی کمی نہیں، ناصر شاہ
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ہتھنی نور جہاں کے علاج کےلیے فنڈز کی کوئی کمی نہیں ہے۔کراچی چڑیا گھر کے دورے کے دوران صوبائی وزیر نے کہا کہ بیمار ہتھنی نور جہاں کو دیکھنے آیا ہوں، جس کی حالت بدستور تشویش ناک ہے۔انہوں نے…
آئین میں قومی و صوبائی اسمبلی انتخابات کے ایک وقت پر انعقاد کا ذکر نہیں، حامد خان
سابق صدر سپریم کورٹ بار حامد خان کا کہنا ہے کہ آئین میں کہیں بھی یہ درج نہیں کہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک وقت ہی ہونے ہیں۔لاہور کے ہوٹل میں گول میز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت میں 28 صوبے ہیں اور وہاں…
عمران خان سے ملا ہوں نہ ہی بات کی ہے، سردار لطیف کھوسہ
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ نہ عمران خان سے ملا ہوں نہ ہی بات کی ہے۔سردار لطیف کھوسہ نے لاہور میں حرمت آئین اور عدلیہ کی آزادی پر منعقدہ کانفرنس میں وکلاء سے خطاب کیا۔انہوں نے کہا کہ میرا اور اعتزاز احسن کا…
چیف جسٹس کی مداخلت سے سیاسی عدلیہ کا تاثر ابھرا، ویمن ایکشن فورم
ویمن ایکشن فورم کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کی سیاسی معاملات میں مداخلت سے سیاسی عدلیہ کا تاثر ابھر رہا ہے، اس تاثر نے الیکشن کمیشن اور پارلیمنٹ کو کمزور کردیا ہے۔ فورم نے کہا کہ ریاست کے تمام ستون آئینی دائرہ کار میں رہتے ہوئے کردار ادا…
90 دن میں الیکشن کرانا آئین کی بندش ہے، سلمان اکرم راجا
سپریم کورٹ کے سینئر وکیل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ 90 دن میں الیکشن کرانا آئین کی بندش ہے۔ لاہور میں حرمت آئین اور عدلیہ کی آزادی پر منعقدہ کانفرنس میں وکلاء سے خطاب میں سلمان اکرم راجا نے کہا کہ آئین کا تقدس متحد عدلیہ ہے۔پیپلز…
علی زیدی کو کس مقدمے میں گرفتار کیا گیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی زیدی کو ابراہیم حیدری تھانے میں درج مقدمے میں گرفتار کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ علی زیدی کی گرفتاری ابراہیم حیدری تھانے میں درج مقدمے میں کی گئی۔پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ علی…