الیکشن کی تاریخ نہ دینے پر گورنر کے پی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے گورنر خیبر پختونخوا غلام علی کے خلاف انتخابات کی تاریخ نہ دینے پر توہین عدالت کی کارروائی کیلئے درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود کے پی میں انتخابات کی تاریخ نہ دینے پر…
حسان نیازی کی بازیابی کی درخواست، آئی جی کے نمائندے اور ایس ایچ او رمنا طلب
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے بھانجے اور فوکل پرسن حسان نیازی کی بازیابی کی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے آئی جی اسلام آباد کے نمائندے اور ایس ایچ او رمنا کو طلب کر لیا ہے۔ایڈووکیٹ فیصل چوہدری نے کہا کہ حسان نیازی کی ضمانت کیلئے…
ملیر میں پارکو کی سپلائی لائن میں کلپ لگا کر تیل چوری کرنے والا 5 رکنی گروہ گرفتار
ملیر کے شاہ لطیف ٹاؤن میں پارکو کی سپلائی لائن میں کلپ لگا کر تیل چوری کرنے والے گروہ کے 5 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) ملیر حسن سردار نیازی کے مطابق ضلع ملیر کے شاہ لطیف ٹاؤن تھانے کی حدود میں…
اسحاق ڈار کی پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر بیان کی وضاحت
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر بیان کی وضاحت کردی۔اسحاق ڈار نے کہا کہ ایٹمی پروگرام ہمارے قومی مفادات کے مطابق ہے، آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر کی وجوہات پر میرا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔وزیر خزانہ نے…
فواد چوہدری کا وزیراعظم شہباز شریف کے بیان پر ردعمل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے وزیراعظم شہباز شریف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم کے بیان کا مقصد صرف عوام اور فوج کے درمیان فاصلے پیدا کرنا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ معلوم ہوتا ہے کہ یہ چاہتے ہیں کہ عوام…
رمضان المبارک میں عدالتی اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
سپریم کورٹ نے رمضان المبارک کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق رمضان المبارک میں سپریم کورٹ کے اوقات کار پیر سے ہفتہ صبح 8:30 سے 1:30 بجے ہوں گے۔ رمضان المبارک میں جمعے کو سپریم کورٹ…
زمان پارک سے گرفتار 102 ملزمان ایک روزہ ریمانڈ کے بعد عدالت میں پیش
زمان پارک پولیس آپریشن میں گرفتار 102 ملزمان کو انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ملزمان کو سخت سیکیورٹی میں 3 گاڑیوں میں عدالت پیش کیا گیا، پولیس کی جانب سے ملزمان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی ہے۔جوڈیشل مجسٹریٹ…
روسی صدر نے چینی ہم منصب کا شکریہ کیوں ادا کیا؟
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ اچھے اور پرانے دوست شی جن پنگ کے دورۂ ماسکو سے بہت زیادہ امیدیں ہیں۔روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے چینی اخبار میں لکھے گئے مضمون میں کہا ہے کہ یوکرین کے معاملے پر چین کے متوازن ردّ عمل پر شکر گزار…
کیا عمران خان اس وقت پبلک آفس ہولڈر ہیں؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے مبینہ بیٹی کو کاغذاتِ نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی کی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے استفسار کیا ہے کہ کیا عمران خان اس وقت پبلک آفس ہولڈر…
افغان باشندوں کی نقل و حرکت سے متعلق پالیسی تیار
وزارت داخلہ نے افغان شہریوں کی نقل و حرکت سے متعلق پالیسی تیار کرلی۔ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق افغان باشندوں کی نقل و حرکت تھانوں میں اندراج سے مشروط کردی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق افغان باشندوں کےلیے صوبوں اور ایک شہر سے دوسرے شہر کےلیے…
ماہ رمضان کیلئے وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری
ماہ رمضان کیلئے وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری کردیے گئے۔ اعلامیہ کے مطابق وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار پیر سے جمعرات صبح 7:30 سے دن 1:30 بجے تک ہوں گے۔جمعہ کو دفاتر کے اوقات کار صبح 7:30 سے دن 12 بجے تک ہوں گے۔بشکریہ جنگbody a…
مجھے گولیاں مارنے والا ویڈیو کال پر آسکتا ہے، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمپلیکس میں نامعلوم افراد موجود تھے، وہاں ہمارے وکلاء پر ڈنڈے برسائے گئے۔ویڈیو لنک خطاب میں عمران خان نے کہا کہ ذہنی طور پر تیار تھا کہ مجھے جیل میں ڈال دیا جائے گا،…
عمران خان کے بھانجے کے خلاف ایف آئی اے کی انکوائری
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کیخلاف جج کی تصویر لگا کر ٹوئٹ کرنے کے معاملے پر انکوائری شروع کردی ہے۔عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کے جج کی تصویر لگا کر ٹویٹ کرنے…
تھائی لینڈ: وزیراعظم نے پارلیمنٹ تحلیل کرکے مئی میں عام انتخابات کا اعلان کردیا
تھائی لینڈ کے وزیراعظم پرایوت چان اوچا نے پارلیمنٹ تحلیل کرکے مئی میں عام انتخابات کا اعلان کردیا ہے۔شاہی گزٹ کے مطابق پارلیمنٹ تحلیل کا اعلان کردیا گیا جبکہ بتایا گیا کہ 7 یا 14 مئی کو انتخابات ہوں گے۔2014 میں سابق آرمی چیف پرایوت نے…
پی ٹی آئی کے خلاف قانونی کارروائی کیلئے حکومتی اتحادیوں کی مشاورت
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف قانونی کارروائی کیلئے حکومتی اتحادیوں کی مشاورت ہوئی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا، جس میں ملک کی سیاسی صورتحال اور الیکشن کے معاملے پر غور کیا گیا۔اجلاس میں سربراہ…
لگتا ہے عمران نیازی نے جھوٹ کی ٹریننگ گوئبلز سے لی ہے، شازیہ مری
وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلز پارٹی شازیہ مری نے کہا ہے کہ لگتا ہے عمران نیازی نے جھوٹ بولنے کی ٹریننگ ہٹلر کے گوئبلز سے لی ہے۔عمران خان کی تقریر پر ردعمل میں شازیہ مری نے کہا کہ عمران خان پر پتھراؤ ہوتا ہے لیکن جلتی اور ٹوٹتی پولیس کی…
حنا پرویز بٹ نے یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ نے یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا۔ایم فل میں داخلہ لینے کے حوالے سے حنا پرویز بٹ نے اپنے ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا ہے۔اپنے بیان میں حنا پرویز بٹ نے کہا کہ الحمدللّٰہ ٹیسٹ پاس کر لیا ہے، لمز…
ویڈیو, عراقی جسے جارج بش پر جوتا پھینکنے کا کوئی پچھتاوا نہیںدورانیہ, 2,19
عراقی جسے جارج بش پر جوتا پھینکنے کا کوئی پچھتاوا نہیںاپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "عراقی جسے جارج بش پر جوتا پھینکنے کا کوئی پچھتاوا نہیں", دورانیہ 2,1902:19،ویڈیو کیپشنعراقی جسے جارج بش پر جوتا پھینکنے کا کوئی…
ویڈیو, عراقی لڑکا جس نے امریکی راکٹ حملے میں بازو کھو دیےدورانیہ, 2,38
عراقی لڑکا جس نے امریکی راکٹ حملے میں بازو کھو دیےاپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "عراقی لڑکا جس نے امریکی راکٹ حملے میں بازو کھو دیے", دورانیہ 2,3802:38،ویڈیو کیپشنعراقی لڑکا جس نے امریکی راکٹ حملے میں بازو کھو دیے2…
وہ شخص جو عراق جنگ کو روک سکتا تھا: ’واشنگٹن پہلے سے ہی نائن الیون کے انتقام کا منصوبہ رکھتا تھا‘
وہ شخص جو عراق جنگ کو روک سکتا تھا: ’واشنگٹن پہلے سے ہی نائن الیون کے انتقام کا منصوبہ رکھتا تھا‘،تصویر کا ذریعہBrazilian Foreign Ministry،تصویر کا کیپشن سنہ 2015 میں اپنی ریٹائرمنٹ تک ہوزے موریسیو بستانی برطانیہ اور فرانس میں برازیل کے…