پشاور ہائیکورٹ: علی محمد خان کیخلاف کیسز کی تفصیلات 7 دن میں طلب
پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کے خلاف کیسز کی تفصیلات 7 دن میں طلب کرلیں۔ سابق وفاقی وزیر علی محمد خان کی درخواست پر پشاور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔ عدالت عالیہ نے علی محمد خان کے خلاف کیسز کی…
انگلینڈ میں ریلوے اسٹیشنز کے ٹکٹ آفس بند کرنے کا منصوبہ
انگلینڈ میں آئندہ تین برس میں ریلوے اسٹیشنز کے ٹکٹ آفس بند کرنے کا منصوبہ ہے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق ریل ڈلیوری گروپ (آر ڈی جی) نے چند بڑے اسٹیشنز کے سوا تمام ٹکٹ آفس بند کرنے کی تجاویز پیش کر دیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ریل ڈلیوری…
حکومت کے قرض میں ایک فیصد اضافہ ہوگیا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان کا قرض مئی 2023 کے اختتام پر 58 ہزار 962 ارب روپے ہے، جس میں ایک فیصد کا اضافہ ہوا۔ مرکزی بینک کے مطابق سال بہ سال حکومت کا قرض 32 فیصد بڑھا ہے۔ مئی 2022 میں حکومت کا قرض 44…
امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ ’وائٹ ہاؤس‘ میں کوکین کیسے پہنچی؟
امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ ’وائٹ ہاؤس‘ میں کوکین کیسے پہنچی؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ندین یوسفعہدہ, بی بی سی نیوز34 منٹ قبلامریکہ کے صدر کی سرکاری رہائش گاہ، جسے وائٹ ہاؤس کہا جاتا ہے، میں ہفتے کی رات کوکین پائے!-->…
لاہور میں بارش سے حادثات میں ابتک 6 اموات ہوئی ہیں: نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب
نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ لاہور میں اب تک بارش کے سبب مختلف حادثات میں 6 اموات ہو چکی ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے یہ بات بتائی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ 3 اموات کرنٹ لگنے سے ہوئیں، 2…
ایشز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کی ٹیم کا اعلان
ایشز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ نے ٹیم کا اعلان کر دیا۔انگلینڈ نے ٹیم میں 3 تبدیلیاں کرتے ہوئے اولی پاپ، جیمز اینڈرسن اور جوش ٹنگ کو ڈراپ کر دیا۔انگلش ٹیم نے معین علی، کرس ووکس اور مارک ووڈ کو تیسرے ٹیسٹ میں شامل کر لیا ہے۔انگلش…
بھارت: بکرے کی قربانی کرنے والے کی جان اسی بکرے نے لے لی
بھارتی ریاست چھتیس گڑھ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کی ایک خواہش پوری ہوئی تو اس نے بکرے کی قربانی دینے کا فیصلہ کیا، جس نے اس کی اپنی ہی جان لے لی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق چھتیس گڑھ کے ضلع سورج پور سے تعلق رکھنے والے 50 سالہ باگر سائی…
اصل گاڈ فادر اور سسلین مافیا آصف سعید کھوسہ تھے، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک کے اصل گاڈ فادر اور سسلین مافیا سابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ تھے جنہوں نے نواز شریف کے خلاف سازش کی۔اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران مریم اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی…
کارگل محاذ پر تاریخ رقم کرنیوالے کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا 24واں یوم شہادت
1999 میں کارگل کے محاذ پر عزم و ہمت کی داستان رقم کرنے والے کیپٹن کرنل شیر خان کی آج 24ویں برسی منائی جارہی ہے۔کارگل جنگ کے ہیرو شہید کیپٹن کرنل شیر خان نے کارگل جنگ کے دوران مشکل ترین چوٹیوں پر وطن کا دفاع کرتے ہوئے دشمن کے مذموم عزائم…
سکھر: عدالت سے 2 قیدی فرار، انسپکٹر سمیت 7 اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج
سیشن کورٹ سکھر کے احاطے سے 2 قیدی فرار ہونے کے معاملے میں انسپکٹر سمیت 7 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔مقدمے کے متن کے مطابق ملزمان عبدالشکور اور غلام محمد سیشن کورٹ سکھر کے باتھ روم سے فرار ہوئے ہیں۔فرسٹ انفارمیشن رپورٹ…
مینجمنٹ نے کہا ہے ماڈرن انداز میں ٹیسٹ کرکٹ کھیلنا ہے، سعود شکیل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل کا کہنا ہے کہ مینجمنٹ نے کہا ہے ہمیں ماڈرن انداز میں ٹیسٹ کرکٹ کھیلنا ہے۔کراچی کے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مڈل آرڈر بیٹر کا کہنا تھا کہ ہر کیمپ میں اپنی صلاحیتوں…
شمالی وزیرستان: سیکیورٹی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 3 اہلکار شہید
شمالی وزیرستان کی میران شاہ بنوں روڈ پر سیکیورٹی چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں 3 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 10 شہری زخمی ہوگئے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) شمالی وزیرستان سلیم ریاض کے مطابق خودکش حملہ حمید اللّٰہ شہید چیک پوسٹ کے قریب ہوا…
سپریم کورٹ نے پی آئی اے کو 205 بھرتیوں کی اجازت دے دی
سپریم کورٹ نے قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کو 250 میں سے 205 نئی بھرتیاں کرنے کی اجازت دے دی، دیگر 45 نشستوں پر بھرتیوں کا معاملہ موخر کردیا۔سپریم کورٹ میں پی آئی اے میں نئی بھرتیوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔پی آئی اے نے مختلف شعبوں کیلئے…
شہید بھٹو حکومت کے خاتمے کے اثرات سے ملک تاحال نہیں نکل پایا، شیری رحمان
وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ شہید بھٹو حکومت کے خاتمے کے اثرات سے ملک آج تک نہیں نکل پایا۔اسلام آباد سے شیری رحمان 5 جولائی کے یوم سیاہ کی مناسبت سے بیان جاری کیا۔انہوں نے کہا کہ 5 جولائی کا دن ہماری تاریخ…
پی ایس ایکس: کاروبار کا ملاجلا دن، 100 انڈیکس میں 4 پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملاجلا دن رہا، 100 انڈیکس میں 4 پوائنٹس کی کمی آئی۔پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس کمی کے بعد کاروبار کے اختتام پر 43 ہزار 552 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں انڈیکس 577…
حبیب اللّٰہ کنڈی، عرفان اللّٰہ کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان
خیبر پختونخوا کے سابق وزیر حبیب اللّٰہ کنڈی اور صدر پی ٹی آئی ٹانک عرفان اللّٰہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں حبیب اللّٰہ کنڈی اور عرفان اللّٰہ نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر سابق…
گزشتہ برس امارات میں 23 ارب ڈالر کی غیرملکی سرمایہ کاری ہوئی، شیخ محمد بن راشد
متحدہ عرب امارات میں گزشتہ سال 23 ارب ڈالر کی غیرملکی سرمایہ کاری ہوئی۔ دبئی سے موصولہ اطلاع کے مطابق اماراتی نائب صدر اور دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد المکتوم نے اقوام متحدہ کی عالمی سرمایہ کاری رپورٹ 2023 کے اعداد و شمار شیئر کر…
کوہ پیما آصف بھٹی نانگا پربت پر تاحال پھنسے ہوئے ہیں
پاکستانی کوہ پیما آصف بھٹی تاحال نانگا پربت پر پھنسے ہوئے ہیں، برف کوری کے شکار آصف بھٹی آذربائیجان کے کوہ پیما کی مدد سے کیمپ تھری تک پہنچے گئے۔ نانگا پربت پر پھنسے آصف بھٹی کو کیمپ تھری سے کیمپ ٹو لانے کی کوشش کی جارہی ہے۔مسلسل اونچائی…
کراچی پریس کلب کے وفد کی چیف سیکریٹری سندھ سے ملاقات
کراچی پریس کلب کے صدر سعید سربازی اور سیکریٹری شعیب احمد نے کلب کی ہاؤسنگ سوسائٹی کے معاملات پر چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت سے ملاقات کی ہے۔صدر کراچی پریس کلب سعید سربازی نے چیف سیکریٹری سندھ کو لیاری ڈیولپمنٹ اتھارٹی ہاکس…
کراچی پریس کلب کے وفد کی چیف سیکریٹری سندھ سے ملاقات
کراچی پریس کلب کے صدر سعید سربازی اور سیکریٹری شعیب احمد نے کلب کی ہاؤسنگ سوسائٹی کے معاملات پر چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت سے ملاقات کی ہے۔صدر کراچی پریس کلب سعید سربازی نے چیف سیکریٹری سندھ کو لیاری ڈیولپمنٹ اتھارٹی ہاکس…