ایشیاءکپ میں بھارت کے میچز پاکستان میں نہیں ہونگے
ایشیاء کپ 2023ء میں بھارت کے میچز پاکستان میں نہیں ہوں گے جبکہ ٹورنامنٹ کی میزبانی پاکستان کے پاس ہی ہے۔ذرائع کے مطابق ایشیاء کپ کے دیگر میچز پاکستان میں ہی ہوں گے اور اس حوالے سے فارمولے پر عمل ہونے کی قوی امید ہے۔اس حوالے سے ذرائع کا…
کوئٹہ: حسان نیازی راہداری ریمانڈ پر پنجاب پولیس کے حوالے
چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان کے بھانجے اور فوکل پرسن حسان نیازی کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے راہداری ریمانڈ پر پنجاب پولیس کے حوالے کر دیا۔کوئٹہ میں حسان نیازی کو جوڈیشل مجسٹریٹ 7 نے چیمبر میں طلب کر کے راہداری ریمانڈ دیا۔حسان نیازی…
کسی نے قانون ہاتھ میں لیا تو سختی سے نمٹا جائے گا، الیکشن کمشنر سندھ
الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان نے کہا ہے کہ کسی نے قانون ہاتھ میں لیا تو سختی سے نمٹا جائے گا۔جیو نیوز سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے اعجاز انور چوہان نے کہا ہے کہ 15 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ری پولنگ کا سلسلہ پُرامن طریقے سے جاری…
سرفراز نے نعت پڑھ کر سماں باندھ دیا
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے فلاحی ادارے کے کیمپ میں نعت پڑھ کر سماں باندھ دیا۔ کراچی میں فلاحی ادارے کی جانب سے قائم کیمپ میں لوگوں کی فرمائش پر سرفراز احمد نے نعت پڑھ کر سنائی۔ سرفراز احمد نے مسافر، غریب اور نادار افراد…
کراچی: رمضان کا آغاز ہوتے ہی پھل کی قیمتوں میں اضافہ
کراچی میں بھی رمضان المبارک کا آغاز ہوتے ہی پھلوں کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔ شہرِ قائد میں تربوز 100 سے 120 روپے کلو جبکہ چیکو کی قیمت 300 روپے فی کلو ہے۔کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 30 روپے کی کمی کی گئی ہے جبکہ مختلف…
عمران خان کے بعد پریانکا گاندھی نے بھی میر جعفر کے الفاظ کہنا شروع کر دیے
چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان کے بعد بھارت میں بھی اپوزیشن جماعت کی ایک رہنما نے اپنی تقریر میں میر جعفر لفظ استعمال کیا۔بھارت میں اپوزیشن جماعت کانگریس کی رہنما پریانکا گاندھی نے وزیرِ اعظم نریندر مودی پر سخت تنقید کی ہے۔بھارتی میڈیا…
کراچی: مزارِ قائد کے قریب کار پر فائرنگ کے ملزمان شہر سے باہر فرار
کراچی میں مزارِ قائد کے قریب کار پر فائرنگ سے ایک شخص کو زخمی کرنے والے ملزمان کے شہر سے فرار ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس حکام کے مطابق کار سوار نوجوان ڈکیتوں کی فائرنگ سے زخمی ہوا تھا جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا تھا۔کار سوار کو گرومندر…
عمران خان کے مسئلے سیاسی نہیں، نفسیاتی ہیں: مریم اورنگزیب
وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان الیکشن نہیں پھر سے اپنی سلیکشن چاہتے ہیں، ان کا کوئی سیاسی مسئلہ نہیں، ان کے سارے مسئلے نفسیاتی ہیں۔لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ یہ…
افغانستان کیخلاف دوسرا T20، پاکستانی ٹیم کا اعلان
پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج شارجہ میں کھیلا جائے گا جس کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے، میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہو گا۔پاکستانی ٹیم میں آج کے میچ کے لیے ایک تبدیلی کی گئی ہے، فہیم اشرف…
وزیرِ اعظم کا صدرِ مملکت کو خط، فواد چوہدری کا ردِ عمل
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ صدرِ مملکت کا اپنے خط میں آئین پر عمل کرنے کا مشورہ شہباز شریف کو پی ٹی آئی کا پریس ریلیز ہی نظر آئے گا۔سوشل میڈیا پر فواد چوہدری نے لکھا ہے کہ صدر کے اسمبلی توڑنے اور نئے الیکشن…
حیدرآباد: پولنگ کے دوران پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کے کارکنوں میں ہاتھا پائی
حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات کی ری پولنگ کے دوران یوسی 28 کے وارڈ 1 پر پولنگ کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں میں ہاتھا پائی ہو گئی۔ پولیس کی بھاری اضافی نفری نے پہنچ کر دونوں…
لاہور: دارالامان سے خاتون کی پھندا لگی لاش برآمد
لاہور کے تھانہ نواں کوٹ کے علاقے میں واقع دارالامان سے خاتون کی پھندا لگی لاش ملی ہے۔لاہور پولیس کے مطابق رات 3 بجے ساتھی لڑکی نے لڑکی کی لاش دیکھ کر دارالامان کی انتظامیہ کو بتایا۔لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون نے پسندکی شادی کی تھی،…
کراچی سے راولپنڈی جانے والی ہزارہ ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی
کراچی سے حویلیاں جانے والی ہزارہ ایکسپریس بوگی ٹوٹنے کے بعد حادثے سے بال بال بچ گئی۔ذرائع کے مطابق بوگی ٹوٹنے کا واقعہ بولاری اسٹیشن کے قریب پیش آیا۔ریلوے ذرائع نے بتایا ہے کہ اس حادثے میں کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا ہے۔ریلوے ذرائع…
کراچی میں رمضان فٹبال کا بڑا میلہ سج گیا
سندھ کے وزیرِ بلدیات ناصر حسین شاہ نے کراچی میں رمضان فٹبال کا افتتاح کر دیا۔اس موقع پر ناصر حسین شاہ نے فٹبال کو کک لگائی جس سے فٹبال سامنے کھڑے فوٹوگرافر کو جا لگی۔اس صورتِ حال پر صوبائی وزیر نے فوٹو گرافر سے معذرت کی۔کراچی میں ہونے…
40 نوری سال کے فاصلے پر موجود انتہائی گرم سیارہ
ایڈنبرا: ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے ایک ایسا سیارہ دریافت کیا ہے جس کے متعلق سائنس دانوں کا دعویٰ ہے کہ فلکیات کی تاریخ میں اس سے قبل ایسا سیارہ نہیں دیکھا گیا ہے۔
10 ارب ڈالرز کی لاگت سے بنائی جانے والی اس ٹیلی اسکوپ نے زمین…
سندھ بلدیاتی انتخابات، 15 اضلاع میں دوبارہ پولنگ جاری
سندھ کے 15 اضلاع میں مختلف وجوہات کی وجہ سے روکی گئی پولنگ آج جاری ہے۔صبح 8 بجے شروع ہونے والا ووٹنگ کا عمل شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گا۔سندھ کے 15 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں 90 پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ ہو رہی…
سعودی ولی عہد کی مسجد نبوی میں روضئہ رسولﷺ پر حاضری
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مسجدِ نبوی میں روضئہ رسولﷺ پرحاضری دی اور نوافل ادا کیے۔اس موقع پر مدینہ ریجن کے گورنر فیصل بن سلمان، عبدالعزیز بن ترکی الفیصل اور خالدبن سلمان بھی ان کے ہمراہ تھے۔سعودی میڈیا کے مطابق ولی عہد شہزادہ…
پشاور: 3 دن سے جاری بارش رک گئی
پشاور میں گزشتہ 3 دن سے وقفے وقفے سے جاری بارش کا سلسلہ تھم گیا، حالیہ بارشوں سے گرمی کی شدت میں کمی واقع ہوئی ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق آج پشاور میں مطلع صاف ہے، جبکہ درجۂ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے۔پشاور میں گزشتہ…
کوئٹہ میں مرغی سستی، سبزیاں مہنگی
کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 30 روپے کی کمی کی گئی ہے جبکہ مختلف سبزیوں کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 520 روپے پر آ گئی، رمضان کے آغاز میں مرغی کا گوشت 550 روپے فی کلو میں…
سعودی خواتین فٹبال ٹیم فیفا رینکنگ میں شامل
سعودی عرب کی خواتین کی فٹبال ٹیم کو باضابطہ طور پر فیفا کی درجہ بندی میں شامل کر لیا گیا۔سعودی میڈیا کے مطابق اپنے قیام کے صرف 18 ماہ کے بعد سعودی خواتین کی ٹیم شاندار نتائج حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی ہے۔ویمنز فٹ بال ایڈمنسٹریشن نے سوشل…