’مجھے یقین ہے میری گرل فرینڈ کی موت اس کے جنسی اعضا کاٹنے کی وجہ سے ہوئی‘
’مجھے یقین ہے میری گرل فرینڈ کی موت اس کے جنسی اعضا کاٹنے کی وجہ سے ہوئی‘2 گھنٹے قبلخواتین کے جنسی اعضا کاٹنے کے معاملے میں افریقی ممالک میں سیرالیون سر فہرست ہے جہاں اس کی وجہ سے موت بھی واقع ہو جاتی ہے۔ بی بی سی افریقہ آئی نے ایک ایسے…
’تنہائی اتنی ہی خطرناک، جیسے روزانہ 15 سگریٹ پینا‘
’تنہائی اتنی ہی خطرناک، جیسے روزانہ 15 سگریٹ پینا‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, کیتھرین آرمسٹرونگ، ڈیبس مین جونیئرعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلامریکی محکمہ صحت کے ایک اعلیٰ اہلکار نے خبردار کیا ہے کہ ملک کو ’تنہائی کی!-->…
ذوالفقار علی بھٹو اظہار رائے کی آزادی کے حامی تھے، آصف زرداری
سابق صدر آصف علی زرداری نے آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر اپنے بیان میں کہا کہ قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اظہار رائے کی آزادی کے حامی تھے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں آصف علی زرداری نے کہا کہ قائد عوام…
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی سرکاری دورے پر شام پہنچ گئے
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی 2 روزہ سرکاری دورے پر شام پہنچ گئے۔عرب میڈیا کے مطابق دمشق کے ایئر پورٹ پہنچنے پر شام کے وزیر اقتصادیات سمر الخلیل نے ایرانی صدر کا استقبال کیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ابراہیم رئیسی شام کے صدر بشار الاسد سے…
خواجہ آصف کس کی بولی بول رہے ہیں؟ شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے وزیر دفاع کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ خواجہ آصف کس کی بولی بول رہے ہیں؟شاہ محمود قریشی نے کہا کہ 14 مئی کے انتخابات کے لیے ہم تیار ہیں، انتخابات سے فرار کون اختیار…
عمران خان کی طبیعت خراب، مکمل آرام کا مشورہ
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو خرابیٔ صحت کے باعث شوکت خانم اسپتال کے میڈیکل بورڈ نے مکمل آرام کا مشورہ دے دیا۔شوکت خانم اسپتال کے میڈیکل بورڈ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آرام نہ کیا تو عمران خان کی متاثرہ ٹانگ میں سوجن بڑھ سکتی ہے۔ذرائع…
آئین آزادی صحافت اور درست معلومات تک رسائی کا حق دیتا ہے، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آئین آزادی صحافت اور شہریوں کو درست معلومات تک رسائی کاحق دیتا ہے۔مریم اورنگزیب نے پریس فریڈم ڈے پر اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعظم کی قیادت میں اتحادی حکومت پریس کی آزادی پریقین رکھتی…
بجلی کے بعد ٹیکسٹائل سیکٹر کیلئے گیس کا رعایتی پیکیج بھی ختم
بجلی کے بعد ٹیکسٹائل سیکٹر کے لیے گیس کا رعایتی پیکیج بھی ختم کر دیا گیا۔اوگرا کے ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے 5 ایکسپورٹ سیکٹرز کو گیس پر 80 ارب روپے کی سبسڈی ختم کر دی۔ٹیکسٹائل، اسپورٹس، سرجیکل، لیدر، جیوٹ سیکٹر کو 9 ڈالرز پر آر ایل…
مریم اورنگزیب کا عمران خان کے بیان پر ردعمل
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بیان پر ردعمل دیا ہے۔مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تم نے کہا امریکا کو تمہارے خلاف باجوہ نے کیا، تم نے کہا کہ تمہاری حکومت کے خلاف سازش امریکا نے کی۔وفاقی وزیر نے کہا…
جنوبی کوریا: طالب علم نے بھوک لگنے پر 1 لاکھ 20 ہزار ڈالرز کا فن پارہ کھالیا
کہتے ہیں صبح کا ناشتہ بہت ضروری ہے اور ایک طالب علم کو کبھی بھی صبح کا ناشتہ چھوڑنا نہیں چاہئے، بس اسی بات پر عمل کرتے ہوئے فن مصوری سے تعلق رکھنے والے ایک طالب علم نے ناشتہ نہ کرکے آنے پر 1 لاکھ 20 ہزار ڈالرز کا آرٹ ورک کھالیا۔غیرملکی…
عمران خان کی خرابیٔ صحت کی خبر، مریم نواز کا ردعمل
پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے عمران خان کی خرابیٔ صحت پر ردعمل دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں مریم نواز نے کہا ہے کہ ٹانگ پر دباؤ ریلی میں شرکت کرنے سے نہیں آتا؟ یا صرف عدالت میں پیش…
لگاتار سنچریز کے بعد فخر زمان کی رینکنگ تبدیل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی جس میں پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ فخر زمان دوسری پوزیشن پر آگئے ہیں۔نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل فخر زمان دسویں نمبر پر تھے…
پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ میں مذاکرات پر رپورٹ آج جمع کرانے کا فیصلہ
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے مذاکرات سے متعلق رپورٹ آج سپریم کورٹ آف پاکستان میں جمع کرانے کا فیصلہ کر لیا۔سینیٹر علی ظفر کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات کی رپورٹ آج عدالت میں جمع کرا رہے ہیں۔سینیٹر علی ظفر نے…
موسم سے متعلق اقوامِ متحدہ نے تنبیہ جاری کردی
اقوامِ متحدہ نے موسم کے حوالے سے تنبیہ جاری کردی۔اقوامِ متحدہ کے مطابق آئندہ چند ماہ میں درجہ حرارت میں اضافے کا رجحان ہے اور چند ماہ میں ال نینو بننے کا بھی خدشہ ہے۔اقوامِ متحدہ کے مطابق ال نینو کے تحت عالمی درجہ حرارت میں نئے اضافے کا…
نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی چوہدری شجاعت کے گھر پہنچ گئے
نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہد ری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔اس موقع پر پنجاب کے نگراں وزیرِ اعلیٰ محسن نقوی نے سالک حسین کی خیریت دریافت کی۔انہوں نے سالک حسین اور شافع حسین سے ان کی رہائش گاہ…
خیبرپختونخوا، 2 شہروں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
خیبرپختونخوا کے دو شہروں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔قومی ادارہ صحت کے مطابق پشاور اور ہنگو کے سیوریج پانی میں وائلڈ پولیو وائرس 1 کی تصدیق ہوئی۔پشاوراور ہنگو کے سیوریج نمونے اپریل 2023 میں لیے گئے تھے۔وفاقی…
بھارت: گھر کے درخت میں چھپائے 1 کروڑ روپے برآمد
بھارت میں سیاسی جماعت کانگریس کے رہنما کے بھائی کے گھر پر انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ نے چھاپا مار کر 1 کروڑ روپے برآمد کرلیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹکا کے گھر میں موجود درخت میں پیسے چھپائے گئے تھے جنہیں برآمد کرلیا گیا۔رپورٹس کے…
ایف بی آر کا ٹائر پنکچر لگانے والے کو کروڑوں روپے ٹیکس کا نوٹس
سرگودھا میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹائرپنکچر لگانے والے کو 8 کروڑ 13 لاکھ روپے ٹیکس کا نوٹس بھجوا دیا۔اس حوالے سے شہری فضل شاہ کا کہنا ہ ےکہ میری نہ تو جائیداد ہے نہ ہی بینک اکاؤنٹ ہے۔ایف بی آر کے مطابق 2016 سے 2022 تک…
مریخ پر مائع پانی کی موجودگی کا انکشاف
بیجنگ: زمین جیسی آب و ہوا اور اس کی سطح پر بہتے ہوئے سمندر کے ساتھ کسی زمانے میں مریخ کا وجود خشک اور بنجر سرزمین سے بہت مختلف ہوتا تھا۔
تاہم، ماہرین کو اس حوالے سے جو چیز سب سے زیادہ تنگ کرتی ہے وہ یہ کہ سیارے پر خطیر مقدار میں موجود…
پرویز الہٰی کا گرفتار فرنٹ مین سہیل اصغر اینٹی کرپشن کی حراست سے فرار
سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف اینٹی کرپشن کے مقدمے میں گرفتار ان کا فرنٹ مین ملزم سہیل اصغر گوجرانوالہ میں تھانہ اینٹی کرپشن کی حراست سے فرار ہو گیا۔ ذرائع اینٹی کرپشن کے مطابق ملزم سہیل اصغر جسمانی ریمانڈ پر اینٹی…