گوگل میپ تین نئے فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے
کیلیفورنیا: گوگل میپ دنیا میں راستے تلاش کرنے کے لیے سب سے زیادہ مقبول سروس ہے۔ صارفین کے لیے اس سروس کی افادیت کو مزید بڑھانے اور کارگر بنانے کے لیے کمپنی تین فیچرزاہم فیچر کا اضافہ کرنے جارہی ہے۔
گوگل کی جانب سے مستقبل میں…
ایشیا کپ کے پاکستان میں صرف چار میچ: ’یہ کیسا ہائبرڈ ماڈل ہے جس کا میزبان ملک کو ہی فائدہ نہیں‘
ایشیا کپ کے پاکستان میں صرف چار میچ: ’یہ کیسا ہائبرڈ ماڈل ہے جس کا میزبان ملک کو ہی فائدہ نہیں‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, محمد صہیبعہدہ, بی بی سی اردو، اسلام آباد34 منٹ قبلایشیا کپ پاکستان میں ہو گا یا ہائبرڈ ماڈل کے!-->…
بپرجوائے، طوفان کمزور ہو کر آج ڈپریشن میں تبدیل ہونے کا امکان
سمندری طوفان بپرجوائے کمزور ہو کر سائیکلون اور شام تک ڈپریشن میں تبدیل ہونے کا امکان ہے۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق طوفان کیٹی بندر سے 125 کلومیٹر جنوب مغرب میں ہے۔این ڈی ایم اے کے مطابق طوفان کے باعث شمال…
طوفان بپرجوائے کی طاقت سے بھارتی گجرات میں تباہی
سمندری طوفان بپرجوائے نے بھارتی ریاست گجرات میں تباہی مچادی جس سے مقامی لوگوں کی پریشانی مزید بڑھ گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق سمندری طوفان سے گجرات میں 527 سے زائد درخت جڑ سے اُکھڑ گئے جبکہ 3 ہزار 672 سے زائد بجلی کے کھمبے گر گئے۔رپورٹس کے…
نائجیریا سے حج کیلئے آئی خاتون کے یہاں مکہ میں بچے کی ولادت
نائجیریا سے حج ادائیگی کے لیے سعودی عرب آنے والی خاتون کے یہاں مکہ میں بچے کی ولادت ہوئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق خاتون 7 ماہ کی حاملہ تھی جس نے اسپتال میں بچے کو جنم دیا۔رپورٹس کے مطابق نائجیریا کے نیشنل حج کمیشن کلینکس کی میڈیکل ٹیم…
اللّٰہ کا فضل ہے ہم طوفان کی تباہ کاریوں سے بچ گئے: شیری رحمٰن
وفاقی وزیر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ اللّٰہ کا فضل ہے کہ ہم طوفان کی تباہ کاریوں سے بچ گئے ہیں، بحیرۂ عرب میں بپرجوائے ماضی کے دیگر طوفانوں سے طویل رہا۔انہوں نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج دوپہر میٹنگ میں غور ہوگا کہ متاثرین کو واپس…
کولمبیا: خطرناک جنگل میں طیارہ گرنے کے بعد 4 بچے 40 دن کیسے زندہ رہے؟
کولمبیا میں ایمازون کے خطرناک جنگل میں 40 دن کے بعد بچائے جانے والے ایک شیر خوار سمیت 4 چھوٹے بچوں کی زندہ رہنے کے لیے کی گئی جدوجہد کی تفصیلات سامنے آگئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ بچے ملک کے جنوب میں طیارہ حادثے کا شکار ہوگئے تھے اور…
9 مئی کے واقعات میں پی ٹی آئی کی سیاسی موت ہوئی: فردوس عاشق اعوان
استحکامِ پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں پی ٹی آئی کی سیاسی موت ہوئی اور نئی جماعت استحکامِ پاکستان پارٹی نے جنم لیا۔ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ میں پونے 2 سال سیاست سے دور رہی، جس بیانیے کے…
بپرجوائے آج راجستھان کی طرف بڑھے گا: بھارتی محکمۂ موسمیات
بھارتی محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان بپرجوائے آج شمال مشرق میں راجستھان کی طرف بڑھے گا، طوفان کے زیرِ اثر راجستھان میں شدید بارش کا امکان ہے۔بھارتی محکمۂ موسمیات کے مطابق طوفان گزشتہ شام گجرات کے ساحلی اضلاع کچھ اور…
بھارت کی آسٹریلیا سے شکست کے اثرات سامنے آنے لگے
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں بھارت کی آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے اثرات سامنے آنے لگے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کپتان روہت شرما کو ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں آرام دیا جائے گا اور ان کی جگہ اجنکیا رہانے قائم مقام کپتان ہوں گے۔بھارتی ٹیم…
سورج کی خطرناک اور تیز شعاؤں سے جِلد کو کیسے محفوظ رکھ سکتے ہیں؟
حالیہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے زمین کے درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور اسی وجہ سے دنیا کے تمام ممالک میں ریکارڈ گرمی پڑ رہی ہے۔ایسے موسم میں سورج کی تیز اور سورج کی خطرناک شعاعیں انسان کی جلد کو شدید نقصان…
سمندری طوفان بپرجوائے اس وقت کہاں ہے؟
محکمۂ موسمیات نے بتا دیا کہ بپرجوائے اس وقت کہاں موجود ہے اور اس کا فاصلہ کراچی، ٹھٹھہ اور کیٹی بندر سے کتنا ہے؟ محکمۂ موسمیات کے مطابق بپرجوائے کمزور سمندری طوفان کے طور پر رن آف کچھ کے قریب موجود ہے۔ سمندری طوفان بپرجوائے کراچی سے…
شعیب اختر کی ’بیٹی‘ کے ہمراہ تصویر، مداح تشویش میں مبتلا
پاکستان قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے اپنی بیٹی کے ہمراہ تصویر شیئر کرکے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سابق تیز رفتار گیند باز نے انسٹااسٹوری شیئر کی جس میں انہیں ایک نوجوان…
پاکستان فٹبال ٹیم کو بھارت جانے کا این او سی جاری
پاکستان فٹبال ٹیم کو بھارت جانے کا این او سی جاری کر دیا گیا۔پاکستان فٹبال ٹیم کے بھارت جانے کے معاملے پر بین الصوبائی رابطہ کمیٹی نے بھی ٹیم کو بھارت جانے کا این او سی جاری کر دیا۔پاکستان فٹبال ٹیم اب ماریشیس سے بھارت جانے کے لیے ویزے…
کینیڈا میں ٹرک اور وین کا تصادم، 15 افراد ہلاک
کینیڈا کے صوبے منی ٹوبا میں ٹرک اور معمر افراد کی وین میں تصادم کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ذرائع کے مطابق حادثے کے بعد سڑک دوطرفہ ٹریفک کے لیے بند کردی گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ ونی پیگ کے قریب کاربیری کے علاقے میں پیش آیا…
کراچی کی ترقی کا مشن لے کر نکلے ہیں، میئر مرتضیٰ وہاب
نو منتخب میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ شہر کی ترقی کا مشن آج سے لے کر نکلے ہیں۔میئر مرتضیٰ وہاب نے کراچی کے مختلف علاقوں کے دورے کیے اور جوہر چورنگی انڈر پاس، گارڈن نالے کی صفائی جلد مکمل کرنے کا حکم دیا۔قبل ازیں میئر…
طوفان بھارتی ریاست گجرات سے ٹکرا گیا، متعدد افراد زخمی
سمندری طوفان بپرجوائے بھارت کی ریاست گجرات میں سوروشتراکچھ ساحل سے ٹکراتا ہوا شمال مشرقی زمینی علاقے میں داخل ہوگیا۔رپورٹس کے مطابق بھارت کے جاکھاؤ بندرگاہ کے علاقے میں ایک سو پچیس کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار سے آندھی چلی جبکہ بلند و بالا…
چیئرمین PTI اپنی بہن کو شاملِ تفتیش کرائیں، ترجمان اینٹی کرپشن
ترجمان اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی اپنی بہن اور بہنوئی کو زمین منتقلی کے کیس میں شاملِ تفتیش ہونے پر زور دیں۔اینٹی کرپشن ترجمان نے کہا کہ جھوٹے الزامات یا بدزبانی سے حقیقت نہیں جھٹلائی جاسکتی۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ اینٹی…
جین میرٹ پاکستان میں پہلی خاتون برطانوی ہائی کمشنر مقرر
برطانیہ نے جین میریٹ کو پاکستان کے لیے نئی برطانوی ہائی کمشنر مقرر کردیا ہے، جین میریٹ جولائی کے وسط میں پاکستان میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گی۔جین میریٹ پاکستان میں پہلی خاتون برطانوی ہائی کمشنر ہوں گی۔سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں جین…
بلوچستان کا بجٹ تیار نہ ہوسکا، اجلاس 19 جون کو طلب
بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج کے بجائے 19 جون کو پیش کیا جائے گا۔صوبے کا مالی بجٹ تیار نہ ہو پانے کی وجہ سے محکمہ خزانہ کو بجٹ تیاری کے لیے مزید وقت مانگنا پڑا۔وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ بطور وزیر خزانہ اپنے پانچ سالہ دور…