مذہبی فرقے اور امریکی حکام کے درمیان ہونے والا تصادم جس کا اختتام 86 اموات اور ایک عمارت کے راکھ بن…
مذہبی فرقے اور امریکی حکام کے درمیان ہونے والا تصادم جس کا اختتام 86 اموات اور ایک عمارت کے راکھ بن جانے پر ہوا،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشن 30 سال قبل امریکی ریاست ٹیکساس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے ایک چھوٹی…
گرفتار علی زیدی کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم
گرفتار پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کو جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کراچی کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔عدالت نے ملزم علی زیدی کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔رہنما تحریکِ انصاف علی زیدی کو فراڈ اور دھمکانے کے کیس میں کراچی کی ملیر کورٹ…
ٹی ٹوئنٹی میں زیادہ بار صفر پر آؤٹ ہونے کو مثبت لیتا ہوں، عبداللّٰہ
کرکٹر عبداللّٰہ شفیق کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی میں زیادہ بار زیرو پر آؤٹ ہونے کو مثبت لیتا ہوں، میں اپنی خامیوں کو دور کروں گا، اب موقع ملا تو فائدہ اٹھاؤں گا۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عبداللّٰہ شفیق نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ون…
آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے گوادر کے شاندار مستقبل کی پیشگوئی
دنیا میں تیزی سے ترقی کرتی ٹیکنالوجی کو اب مستقبل کے بارے میں پیشگوئیاں کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جارہا ہے۔جدید ٹیکنالوجی سے دنیا کے کئی چھوٹے اور بڑے شہروں کے مستقبل کے بارے میں پیشگوئیاں کی جارہی ہیں اور آرٹیفیشل انٹیلیجینس کی مدد…
مجھ پر بہت ہی خطرناک مقدمہ بنایا گیا ہے: علی زیدی
فراڈ اور دھمکانے کے کیس میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما، سابق وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا ہے کہ مجھ پر بہت ہی خطرناک مقدمہ بنایا گیا ہے۔یہ بات رہنما تحریکِ انصاف علی زیدی نے ملیر کراچی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
عید کی چھٹیوں میں عمران خان کو ہراساں نہ کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عید کی چھٹیوں میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو ہراساں نہ کرنے کا حکم دے دیا۔عمران خان کی عید کے دوران گرفتاری روکنے اور کیسز کی تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر…
مسجدالحرام میں سستے سے فون سے سیلفی لیتے شخص کی ویڈیو وائرل
عمرے کے لیے گئے ایک شخص کی سستے سے فون سے سیلفی بناتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ ایسے دور میں جب اسمارٹ فون تقریباََ ہر دوسرے شخص کے ہاتھ میں نظر آتا ہے، سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں ایک شخص کو…
فراڈ اور دھمکانے کا کیس، علی زیدی کی ضمانت منظور
جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کراچی کی عدالت نے فراڈ اور دھمکانے کے کیس میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما، سابق وفاقی وزیر علی زیدی کی ضمانت منظور کر لی۔عدالت نے علی زیدی کو 10 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم بھی دے دیا۔مدعیٔ مقدمہ کے وکیل…
مطلع ابر آلود، پشاور میں شوال کا چاندِ نظرنہ آنے کا امکان
محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ پشاور میں مطلع ابر آلود رہنے کے باعث آج شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں۔شوال کے چاند کے حوالے سے محکمۂ موسمیات کی جانب سے پشاور سمیت خیبر پختون خوا میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔…
قتل کیس میں سزائے موت پانے والے ملزم کو سندھ ہائیکورٹ نے بری کردیا
انسداد دہشت گردی کی عدالت کی جانب سے قتل کیس میں سزائے موت سنائے جانے والے ملزم کو سندھ ہائی کورٹ نے ملزم کو بری کر دیا۔سندھ ہائی کورٹ نے قتل کیس میں سزائے موت کے خلاف اپیل پر فیصلہ سناتے ہوئے انسداد دہشت گردی کی عدالت کا فیصلہ کالعدم…
دنیا کا سب سے لمبے کانوں والا بکری کا بچہ چل بسا
شہرِ قائد کے رہائشی محمد حسن ناریجو کے فارم میں پیدا ہونے والا دنیا کا سب سے لمبے کانوں والا بکری کا بچہ’سمبا‘ چل بسا۔سمبا کو اپنے کانوں کی غیر معمولی لمبائی کی وجہ سے مقبولیت حاصل ہوئی تھی جوکہ 48 سینٹی میٹر یعنی 19 انچ ہے۔ بکری کے اس…
راہول گاندھی کی سزا پر حکم امتناع کی درخواست مسترد
سورت کی سیشن کورٹ نے سزا پر حکم امتناع کی راہول گاندھی کی درخواست مسترد کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے ہتک عزت مقدمے کے فیصلے کے خلاف درخواست دائر کی تھی۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں بھارتی…
آسٹریلین ماہر فلکیات ہائبرڈ سورج گرہن کا مشاہدہ کرنے کو بےقرار
ستاروں کا مشاہدہ کرنے کے شوقین اور ماہرین فلکیات نایاب ہائبرڈ سورج گرہن کا مشاہدہ کرنے کے لئے آسٹریلیا کے مغربی دور دراز علاقے میں جمع ہوگئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کے شمال مغربی حصے میں ہائبرڈ سورج گرہن کا مشاہدہ ایک…
انتخابات ایک ساتھ کرانے کی درخواستوں پر سماعت، چیف جسٹس کا سراج الحق کو خراجِ تحسین
سپریم کورٹ آ ف پاکستان میں ملک بھرمیں انتخابات ایک ساتھ کرانے کی درخواستوں پر سماعت شروع ہو گئی۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے، جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منیب اختر بینچ میں شامل ہیں۔چیف جسٹس…
آزاد کشمیر، پی پی اور ن لیگ کا پاور شیئرنگ کا فارمولا طے پا گیا
تحریک انصاف آزاد کشمیر میں فارورڈ بلاک کے بعد پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کا پاور شیئرنگ فارمولا طے پا گیا۔ذرائع کے مطابق چوہدری انوار الحق وزیرِ اعظم منتخب ہوگئے، اسپیکر پیپلز پارٹی اور سینئر وزیر مسلم لیگ ن سے ہو گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ…
اس وقت اہم مسئلہ الیکشن کا ہے کہ کب ہوں، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اس وقت اہم مسئلہ الیکشن کا ہے کہ کب ہوں۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا یے کہ ہم ایسے الیکشن میں حصہ لینا چاہتے ہی جس میں دھاندلی نہ ہو، ملک میں الگ الگ انتخابات نہیں…
کچے کے علاقوں میں آپریشن، کتنے ڈاکو ہلاک اور گرفتار ہوئے؟
سندھ کے کچے کے علاقوں میں گرینڈ پولیس آپریشن کی تفصیلات جاری کر دی گئیں۔اس حوالے سے آئی جی سندھ غلام نبی میمن کا کہنا ہے کہ رواں سال کے 3 ماہ میں مختلف آپریشنز کیے گئے، کچے کے ڈاکوؤں کے ساتھ 189 پولیس مقابلے ہوئے۔انہوں نے کہا کہ پولیس…
ملک میں صاف اور شفاف الیکشن ہی تمام بحرانوں کا حل ہے ،سراج الحق
لوئر دیر:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں بیک وقت سیاسی، آئینی اور معاشی بحران ہے جس نے ہر باضمیر پاکستانی کو پریشان کر رکھا ہے، تمام بحرانوں کا حل یہی ہے کہ ملک میں صاف اور شفاف…
سعودی عرب میں آج عید کا چاند نظر آنا ممکن نہیں، ماہرین
دنیا کے 13 ممالک سے تعلق رکھنے والے فلکی علوم کے 25 ماہرین نے مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب میں آج شام عید کا چاند نظر آنا ممکن نہیں۔ماہرین کے مطابق سعودی عرب میں رمضان المبارک 30 روز کا ہوگا اور عید ہفتہ 22 اپریل…
شہباز، عمران اور زرداری آج سپریم کورٹ طلب
سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے وزیراعظم شہباز شریف، سابق وزیراعظم عمران خان، سابق صدر آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمٰن کو آج صبح عدالت طلب کر لیا۔عدالت کی جانب سے سراج الحق، خالد مقبول صدیقی، اسفندیار ولی، چوہدری شجاعت حسین اور دیگر…