سوڈان: عید پر جنگ بندی کے باوجود شدید فائرنگ
سوڈان میں عید پر جنگ بندی کے باوجود دارالحکومت خرطوم فائرنگ سے گونج اُٹھا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق خرطوم میں شدید فائرنگ کی گئی اور کئی علاقوں سے دھواں اٹھتا دکھائی دیا۔رپورٹس کے مطابق سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورسز نے عید کے 3 دن جنگ…
بختاور بھٹو زرداری نے بیٹوں سمیت اپنی ’عید لُک‘ شیئر کردی
سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے اپنے دونوں بیٹوں سمیت فیملی تصویر شیئر کی ہے۔بختاور بھٹو زرداری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شوہر محمود چوہدری اور بیٹوں میر سجاول اور میر حاکم کے ہمراہ ’عید لُک‘ شیئر کی ہے۔ان…
بلی نے ذیابیطس کی مریض مالکن کو کوما میں جانے سے کیسے بچایا ؟
برطانیہ سے تعلق رکھنے والی ذیابیطس کی شکار خاتون کو پالتو بلی نے کوما میں جانے سے بچا لیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلینڈ کے شہر لیورپول کی رہائشی 51 سالہ امینڈا کو اُن کی پالتو بلی نے کوما میں جانے سے اس وقت بچایا جب وہ رات…
عدالت کا کام حکومت اور سیاست نہیں انصاف دینا ہے، خالد مقبول
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ عدالت کا کام حکومت اور سیاست نہیں انصاف دینا ہے۔کراچی میں نمازِ عید کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ اگر ملک میں جمہوریت ہوگی تو ڈی…
ملک کی سرحدوں کی حفاظت سے زیادہ مقدم کچھ نہیں، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملک کی سرحدوں کی حفاظت سے زیادہ مقدم کچھ نہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پاک افغان سرحد کا دورہ کیا اور وہاں موجود فوجی جوانوں کے ساتھ عید منائی۔اس…
میٹھی عید پر روایتی شیر خورمے کی جگہ کچھ منفرد میٹھا آزمائیں
برصغیر پاک و ہند میں میٹھی عید کے موقع پر جب تک شیر خورمہ نہ ہو عید پھیکی لگتی ہے، لیکن اس عید پر اس روایتی شیر خورمے کی جگہ دیگر مسلم ممالک کی روایتی مٹھائی ٹرائی کر کے تعریفیں بٹوری جاسکتی ہیں۔عثمانیہ سلطانت کے دور میں مشرق وسطیٰ کی…
کمپیوٹر کو منہ سے کنٹرول کرنے والا ’ماؤتھ پیڈ‘
بوسٹن: دنیا میں کچھ لوگ ایسے ہیں جو کسی کمزوری یا معذوری کی بنا پر ماؤس استعمال نہیں کرپاتے۔ اب میساچیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے ذیلی کمپنی نے منہ سے کنٹرول ہونے والا ماؤس بنایا ہے جسے ’ماؤتھ پیڈ‘ کا نام دیا گیا ہے۔…
مولانا ہدایت الرحمٰن کو رہا نہ کیا گیا تو یکم مئی کو ملک گیر احتجاج کریں گے، سراج الحق
امیرِجماعتِ اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت سے مطالبہ ہے مولانا ہدایت الرحمٰن کو رہا کیا جائے، مولانا ہدایت الرحمٰن کو رہا نہ کیا گیا تو یکم مئی کو ملک گیر احتجاج کریں گے۔سراج الحق نے منصورہ میں نمازِ عید کے بعد گفتگو کے…
آرمی چیف کی قوم کو عید کی مبارکباد
مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی جانب سے قوم کو عید کی مبارکباد دی گئی ہے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ پرامن ماحول میں یہ تہوار…
عدلیہ خود قانون بنانے بیٹھ گئی تو پارلیمنٹ کیا کرے گی، مولابخش چانڈیو
رہنما پیپلز پارٹی مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ قانون بنانا قومی اسمبلی کا کام ہے، عدلیہ آئین کی وضاحت اور تشریح کرتی ہے، عدلیہ خود قانون بنانے بیٹھ گئی تو پارلیمنٹ کیا کرے گی۔مولابخش چانڈیو نے نمازِعید کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…
ملک بھر میں نمازِ عید کے بڑے اجتماعات
ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے، مختلف علاقوں میں مساجد اور کھلے میدانوں میں نمازِ عید کے بڑے اجتماعات ہوئے جس میں ملکی سلامتی کے لیے بھی دعائیں کی گئیں۔کراچی میں 4 ہزار 242 مقامات پر عید الفطر کی…
حکومت مذاکرات کے لیے تیار ہے، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ عجیب فیصلہ ہے کہ سیاستدان معاہدہ کرلیں تو الیکشن آگے بڑھا دیں گے، نہیں تو 14 مئی کو ہی ہوں، حکومت مذاکرات کے لیے تیار ہے۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ 3…
سپریم کورٹ نے بہت اچھی بات بہت اچھے وقت پر کہی ہے، گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے تمام سیاسی جماعتوں کو ایک راستہ دکھایا ہے، عدالت نے بہت اچھی بات بہت اچھے وقت پر کہی ہے۔کراچی میں نمازِ عید کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہر آدمی اپنے کیے کی سزا…
پارلیمنٹ کو کوئی ڈکٹیٹ نہیں کرسکتا، شرجیل میمن
سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ اس ملک میں سب سے زیادہ ضروری اور معتبر پارلیمنٹ ہے، اس سے کوئی سپریم نہیں اور اسے کوئی ڈکٹیٹ نہیں کرسکتا۔حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ ایک سیاسی جماعت کے لیے غیر…
سپریم کورٹ نے یہ بھی کہا ہے کہ 14 مئی کی تاریخ فائنل ہے، قاسم سوری
قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے تمام جماعتوں کو مل بیٹھ کر فیصلہ کرنے کا مشورہ دیا ہے، عدالت نے یہ بھی کہا ہے کہ 14 مئی کی تاریخ فائنل ہے۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قاسم سوری نے کہا کہ…
عمران خان کو استعفوں پر پچھتاوا ہوگا، خورشید شاہ
وفاقی وزیر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو استعفوں پر پچھتاوا ہوگا، ماضی میں بھی یہی کہا تھا آج یہ بات درست ثابت ہو رہی ہے۔خورشید شاہ نے سکھر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ علی امین گنڈاپور سکھر سینٹرل جیل میں ہیں، اِنہیں عید…
ایک صوبے میں صرف الیکشن نہیں چاہتے، یوسف رضا گیلانی
پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ایک صوبے میں صرف الیکشن نہیں چاہتے، ہم چاہتے ہیں ایک ہی دن الیکشن ہوں۔ملتان میں نمازِ عید کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ہمارا کام گفت و شنید…
بھارت میں بھی مسلمان آج عید الفطر منا رہے ہیں
بھارت میں بھی مسلمان آج عید الفطر منا رہے ہیں۔اس موقع پر بھارت کے مختلف شہروں میں مسلمانوں نے نمازِ عید ادا کی اور خصوصی دعائیں مانگیں۔ دلی کی جامع مسجد میں نمازِ عید کا سب سے بڑا اجتماع ہوا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ دلی کی جامع…
عیدی دینے کی بات پر افتخار احمد نے مشورہ مانگ لیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے افتخار احمد سے عیدی مانگی تو اس کے بعد انہوں نے اس معاملے پر مداحوں سے مشورہ مانگ لیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ایک ویڈیو جاری کی گئی تھی جس میں کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے افتخار احمد…
وزیراعظم کا افواجِ پاکستان کے سربراہان کو ٹیلیفون
وزیراعظم شہباز شریف نے افواجِ پاکستان کے سربراہان کو ٹیلیفون کر کے عید الفطر کی مبارکباد دی ہے۔وزیراعظم نے چیئرمن جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کو بھی مبارکباد دی۔اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ پاکستانی قوم کو اپنی افواج…