جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی میں دھند کی وجہ سامنے آ گئی

موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہے کہ کراچی میں ان دنوں ہونے والی دھند کچھ غیر معمولی ہے، شہر گزشتہ ہفتے سے روزانہ دھند کی لپیٹ میں ہے۔جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے جواد میمن نے کہا کہ فروری میں اتنی گہری اور لمبے دورانیے کی دھند عام…

کراچی کنگز کو ملتان کیخلاف میچ سے قبل بڑا دھچکا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کے سیزن 8 میں ملتان سلطانز سے ہونے والے میچ سے قبل کراچی کنگز کو بڑا دھچکا لگ گیا۔کراچی کنگز کے فاسٹ بولر محمد عامر ملتان سلطانز کے خلاف میچ نہیں کھیلیں گے۔ محمد عامر گروئن انجری کا شکار ہیں، وہ کراچی کنگز…

ناسا نے چاند کی پہاڑی کو خاتون سائنسداں کا عنوان دے دیا

پیساڈینا، کیلیفورنیا: چاند کے جنوبی قطب پر ایک پہاڑی شہابی تصادم سے پیدا ہوئی ہے جسے اب ناسا نے اپنی خاتون سائنسداں اور کمپیوٹر پروگرامر کے نام سے معنون کیا ہے۔ اب اس پہاڑ جیسی ساخت کو ’مونس موٹن‘ کا نام دیا گیا ہے جو درحقیقت ایک خاتون…

آسٹریلوی کپتان بھارت سے اچانک گھر کیوں چلے گئے؟

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز ذاتی وجوہات کے باعث بھارت سے اچانک آسٹریلیا چلے گئے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ پیٹ کمنز کی فیملی میں کوئی بیمار ہو گیا ہے جس وجہ سے وہ گھر گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی کپتان تیسرا ٹیسٹ…

کراچی پولیس آفس پر حملہ، مزید 3 مشکوک افراد زیرِ حراست، نامعلوم مقام پر منتقل

کراچی پولیس آفس پر حملے کی تفتیش تیز ہو گئی، حملہ آوروں کے سہولت کاروں کی تلاش میں رات گئے مزید چھاپے مارے گئے۔محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے ذرائع مطابق سی ٹی ڈی نے افغان بستی کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 3 مشکوک افراد کو حراست…

پی ایس ایل ترانے پر رقص کرنے والا پھر میدان میں آ گیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن سیون کے میچ کے دوران اسٹیڈیم میں پی ایس ایل ترانے ’آگے دیکھ‘ پر اپنے شاندار ڈانس مووز سے سب کو اپنا دیوانہ بنانے والا واصف غفور ایک بار پھر میدان میں آ گیا۔گزشتہ روز کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے…

عظمیٰ بخاری کے وی لاگ کے درمیان مریم نواز کی سرپرائز انٹری

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری کے وی لاگ کے درمیان چیف آرگنائزر مریم نواز نے سرپرائز انٹری دی۔عظمیٰ بخاری وی لاگ میں مریم نواز کے راولپنڈی میں ہونے والے تنظیمی کنونشن کے بارے میں بتا رہی تھیں۔ وی لاگ کے دوران اچانک مریم نواز آ…

ڈالر ایک بار پھر مہنگا

امریکی ڈالر ایک بار پھر مہنگا ہونے لگا ہے جبکہ پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں ہی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 18 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 263 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام…

فیس بک اور انسٹاگرام صارفین بھی بلیو ٹک کی فیس ادا کریں گے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے بعد فیس بک اور انسٹاگرام کے صارفین بھی بلیو ٹک اکاؤنٹ کی فیس ادا کریں گے۔میٹا کے سی ای او اور فیس بک کے شریک بانی مارک زکربرگ نے اتوار کے روز اعلان کیا تھا کہ فیس بک اور انسٹاگرام کے صارفین کو بلیو ٹک کی…

سرکاری اور نیم سرکاری ادارے بجلی واجبات میں اربوں کے نادہندہ

سرکاری اور نیم سرکاری ادارے بجلی واجبات میں اربوں روپے کے نادہندہ نکلے، آئیسکو کی جانب سے ادائیگی کے لیے اداروں کو نوٹس جاری کر دیا گیا۔ آئیسکو کے ترجمان کے مطابق نادہنگان کی بجلی پیشگی اطلاع یا بغیر کسی نوٹس کے منقطع کر دی جائے گی،…

عمران خان کی پالیسی پر سویلین و عسکری قیادت نے فل اسٹاپ لگا دیا: بلاول بھٹو

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کی پالیسی پر نئی سویلین اور عسکری قیادت نے فل اسٹاپ لگا دیا ہے۔یہ بات وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت…

بغیر نمبر پلیٹ گاڑی عمران خان کی رہائشگاہ میں جانے سے روک لی گئی

بغیر نمبر پلیٹ کی گاڑی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی لاہور میں واقع رہائش گاہ میں لے جانے سے روک لی گئی۔پولیس نے کہا کہ اندر سے اجازت ملنے اور مکمل چیکنگ تک گاڑی نہیں جانے دے سکتے۔گاڑی روکنے پر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے…

ایک جماعت دہشتگرد تنظیموں سے بات کرتی ہے، شرجیل میمن

وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے ایک جماعت دہشت گرد تنظیموں سے بات کرتی ہے۔جیو نیوز کےپروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہاکہ جو دہشت گرد پکڑے گئے انہیں عمران خان حکومت میں معافی دی گئی، یہ باتیں…

عمران کی گاڑی کو ہائیکورٹ میں داخلے کی اجازت نہیں ملی: وکیل

لاہور ہائی کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی آج ممکنہ پیشی کے حوالے سے ان کے وکیل کا کہنا ہے کہ عمران خان کی گاڑی کو ہائی کورٹ کے احاطے میں داخلے کی اجازت نہیں ملی۔درخواست گزار کے وکیل نے بتایا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز نے…

الیکشن کمیشن کا ایوانِ صدر مشاورت میں نہ جانے کا حتمی فیصلہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ایوانِ صدر میں ہونے والی مشاورت میں نہ جانے کا حتمی فیصلہ کر لیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایوانِ صدر کے اجلاس میں الیکشن کمیشن کے حکام شریک نہیں ہوں گے۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب…

برازیل: سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 36 افراد ہلاک

برازیل کی ریاست ساؤپولو میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مختلف حادثات میں 36 افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ساؤپولو کا علاقہ ساوسیباستیو زیر آب ہے اور چٹانوں پر بنے گھر لینڈ سلائیڈنگ…

فیض کی شاعری پڑھ کر دل کرتا ہے، جیل جاؤں، جاوید اختر

بھارتی شاعر جاوید اختر کا کہنا ہے کہ فیض کی شاعری میں چاندنی والی خوبی ہے، جہاں اترے منظر کو خوب صورت بنا دیتی ہے، جیل کوئی خوبصورت جگہ نہیں مگر، فیض کی شاعری پڑھ کر دل کرتا ہے، جیل جاؤں۔لاہور میں فیض فیسٹیول کے آخری روز ممتاز بھارتی…

عمران خان آج لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ عمران خان آج لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے۔ذرائع کے مطابق عمران خان کی سیکیورٹی کلیئرنس کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے بھی رجوع کرلیا ہے، اس سلسلے میں انتظامی جج عابد عزیز شیخ کو درخواست…

پی ایس ایل8، آج پشاور اور کوئٹہ مدمقابل

ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں آج پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مدمقابل ہوں گے۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ شام 7 بجے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ایک میچ پر کسی نوجوان کو نہ چڑھایا کریں۔ توقعات کا پریشر آجاتا ہے، ابھی کھیلنے دیں،…

بلاول بھٹو زرداری کی یورپین یونین کے خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل سے ملاقات

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور یورپین یونین کے امورِ خارجہ کے سربراہ جوزپ بوریل کے درمیان جرمنی میں جاری میونخ سیکورٹی کانفرنس کی سائیڈ لائنز پر ملاقات ہوئی ہے۔اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے ماحولیات، علاقائی سیکیورٹی،…