ترکی کے صدر اردوغان کی طبیعت لائیو ٹی وی انٹرویو کے دوران خراب، انتخابی سرگرمیاں منسوخ کر دیں
ترکی کے صدر اردوغان کی طبیعت لائیو ٹی وی انٹرویو کے دوران خراب، انتخابی سرگرمیاں منسوخ کر دیں،تصویر کا ذریعہReutersایک گھنٹہ قبلترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے ایک لائیو ٹی وی انٹرویو کے دوران بیمار پڑنے کے بعد انتخابی مہم معطل کر دی ہے۔20…
حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات کا پہلا دور مکمل
وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہوگیا۔مذاکرات کے بعد حکومتی ارکان میں شامل سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمام پارٹیوں کی مشاورت سے فیصلہ کریں گے، جو…
بیرونی سرمایہ کاروں نے پاکستان میں کمائے تقریباً 77 لاکھ ڈالر واپس بھیجے، اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ بیرونی سرمایہ کاروں نے پاکستان میں کمائے تقریباً 77 لاکھ ڈالر واپس بھیجے۔مرکزی بینک کے مطابق مارچ میں براہ راست سرمایہ کاری سے کمائے 61 لاکھ ڈالر واپس بھیجے گئے۔پورٹ فولیو سرمایہ کاری سے…
شاہینز کا دورہ زمبابوے: صاحبزادہ فرحان انجری کا شکار، اسکواڈ سے آؤٹ
پاکستان شاہینز کے صاحبزادہ فرحان انجری کے باعث دورہ زمبابوے سے باہر ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق صاحبزادہ فرحان کے دائیں ہاتھ کا انگوٹھا کراچی میں پریکٹس میچ کے دوران فریکچر ہوا۔صاحبزادہ فرحان کی جگہ صائم ایوب کو 6 ایک…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 364 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔ پی ایس ایکس میں آج کاروبار کا آغاز مثبت رجحان سے ہوا جو اختتام تک برقرار رہا۔ مارکیٹ کا بینچ مارک 100 انڈیکس کاروباری دن میں 446 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ جبکہ انڈیکس…
پہلا ون ڈے: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 289 رنز کا ہدف
نیوزی لینڈ نے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں پاکستان کو جیت کے لیے 289 رنز کا ہدف دے دیا۔ راولپنڈی کے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 288 رنز بنائے۔ نیوزی…
فور پاز ٹیم نے چڑیا گھر میں مختلف جانوروں کے خون کے نمونے حاصل کرلیے
فور پاز ٹیم نے ڈاکٹر عامر خلیل، ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمان اور ڈائریکٹر چڑیا گھر کنور ایوب کے ہمراہ چڑیا گھر کا دورہ کیا۔ مدھوبالا ہتھنی کے بعد چار شیروں کی صحت جانچنے کے لئے خون کے نمونے حاصل کرلیے۔ایڈمنسٹریٹر کراچی سیف الرحمٰن…
وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ ملنے پر اتحادیوں کا شکریہ ادا کیا
وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ ملنے پر اتحادی جماعتوں اور ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا شکریہ ادا کیا۔اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی، اتحادی جماعتوں کی قیادت، قانون سازوں کے…
فیصل کپاڈیا اور بلال مقصود سیاحوں کو دبئی کے سنسی خیز سفر پر لے جائیں گے!!
معروف بینڈ اسٹرنگز کے سابق اراکین فیصل کپاڈیا اور بلال مقصود ناظرین کو دبئی کے سنسی خیز سفر پر لے جائیں گے، شہر کے منفرد تجربات اور پُرکشش مقامات دکھائیں گے، جہاں تمام عمر کے افراد جاسکتے ہیں۔ مہم کا مقصد سیاحوں کے لیے دبئی میں دستیاب…
شہباز شریف اراکین کی اکثریت کا اعتماد کھو چکے، فواد جوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فوادچوہدری نے کہا ہے کہ شہباز شریف اراکین کی اکثریت کا اعتماد کھو چکے ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف کے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ 20 اراکین اسمبلی کا…
پی ٹی آئی کے ووٹ کوئی اور پورے کرتا تھا، رانا ثناء اللّٰہ
وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ووٹ کوئی اور پورے کرتا تھا، اس لئے فواد چوہدری اور شیریں مزاری گنتی اور رائے شماری میں کمزور ہیں۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فواد چوہدری اور شیریں مزاری کے بیانات…
پاکستان میں عام انتخابات اکتوبر 2023 میں ہوں گے، اکانومسٹ کی پیشگوئی
اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ نے پاکستان کی کنٹری رپورٹ جاری کردی، جس میں عام انتخابات اکتوبر 2023 میں ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچنے کے لیے نیا آئی ایم ایف پروگرام لینا پڑے گا۔رپورٹ میں سیاسی عدم استحکام،…
ایران نے مارشل آئی لینڈز کے آئل ٹینکر کو قبضے میں لیا، امریکی بحریہ
ایران نے خلیج عمان میں مارشل آئی لینڈز کے آئل ٹینکر کو پکڑ لیا۔ امریکی بحریہ کے مطابق ایرانی بحریہ نے مارشل آئی لینڈز کے آئل ٹینکر کو قبضے میں لیا ہے۔ امریکی بحریہ کا مزید کہنا ہے کہ خلیج عمان میں ایرانی بحریہ کا اقدام بین الاقوامی…
دنیا کے سب سے پرانے اخبار نے اشاعت بند کرنے کا اعلان کر دیا
دنیا کے سب سے پرانے اخبار نے اشاعت بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق آسٹریا کے اخبار Wiener Zeitung نے 1703ء میں سرکاری سرپرستی میں اشاعت شروع کی تھی۔تین صدیوں سے شائع ہونے والے اخبار نے جمعرات کے ایڈیشن میں ادارے کے باضابطہ…
امریکی ٹی وی اینکر جیری اسپرنگر انتقال کرگئے
امریکی ٹی وی کے مقبول میزبان جیری اسپرنگر 79 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق جیری اسپرنگر طویل عرصے تک چلنے والے ٹاک شو کے حوالے سے مشہور تھے۔ امریکی میڈیا نے مزید کہا کہ جیری اسپرنگر کا ٹاک شو 1991 سے 2018 تک نشر ہوا…
ون ڈے میچز میں نسیم شاہ کا ایک اور ریکارڈ
پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ ہر گزرتے ون ڈے میچ کے ساتھ سب سے زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ اپنے نام کرتے جارہے ہیں، اس مرتبہ انہوں نے ابتدائی 6 میچوں میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا۔ راولپنڈی میں نیوزی لینڈ کے…
حکومت، پی ٹی آئی مذاکرات کی اندرونی کہانی، تحریک انصاف نے شرائط رکھ دیں
حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے 3 شرائط سامنے رکھی گئیں، جس میں کہا گیا کہ رواں سال مئی میں قومی اسمبلی اور دونوں صوبائی اسملیاں تحلیل…
تھائی لینڈ کی خاتون 12 دوستوں کو زہر دے کر قتل کرنے کے الزام میں گرفتار
تھائی لینڈ کی خاتون 12 دوستوں کو زہر دے کر قتل کرنے کے الزام میں گرفتار،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, دریک کائیعہدہ, بی بی سی نیوز 47 منٹ قبلتھائی لینڈ کی پولیس کا کہنا ہے کہ انھوں نے ایک خاتون کو گرفتار کیا ہے جس پر اپنے 12 دوستوں!-->…
بھوٹان اور چین کے درمیان سرحدی معاہدے کا امکان: کیا انڈیا کو یہ قبول ہو گا؟
بھوٹان اور چین کے درمیان سرحدی معاہدے کا امکان: کیا انڈیا کو یہ قبول ہو گا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, انبراسن ایتھیراجنعہدہ, بی بی سی نیوز12 منٹ قبلبھوٹان کی ہمالیائی قوم ایشیا کی دو بڑی طاقتوں چین اور انڈیا کے درمیان!-->…
کھانا کھانے کے بعد تھوڑا سا آم، کئی بیماریوں سے نجات
موسم گرما کی سوغات آم ، شاید ہی کوئی ہو جسے آم کھانا پسند نہیں لیکن آم کھاتے ہوئے کئی باتوں ، وقت اور مقدار کا خیال رکھنا پڑتا ہے تاکہ ان کے منفی اثرات سے بچا جاسکے۔کیا آپ جانتے ہیں کہ کھانا کھانے کے بعد آم کھانے کے کئی فائدے ہیں۔یہ…