کرپش کیس: پرویز الہٰی کی عبوری ضمانت کی توثیق
لاہورکی اینٹی کرپشن عدالت نے کرپشن کیس میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی عبوری ضمانت کی توثیق کر دی۔ اینٹی کرپشن کورٹ کے جج علی رضا نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے پرویز الہٰی کی عبوری ضمانت کی توثیق کی۔اینٹی کرپشن عدالت…
بغاوت پر اکسانے کا کیس: عمران خان کی درخواستِ ضمانت دائر
اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرتے ہوئے درخواستِ ضمانت دائر کر دی۔عمران خان کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ سے آج ہی درخواستِ ضمانت پر سماعت کی استدعا کی گئی…
سوڈان سے 149 پاکستانی بحفاظت کراچی پہنچ گئے
جھڑپوں اور پُرتشدد کارروائیوں میں گِھرے سوڈان سے 149 پاکستانی بحفاظت کراچی پہنچ گئے۔دفترِ خارجہ کی ترجمان کے مطابق یہ سوڈان سے پاکستان پہنچنے والے پاکستانیوں کا پہلا گروپ تھا۔ترجمان کے مطابق اپنے شہریوں کو بحفاظت وطن واپس لانا ہماری…
کاروبار کے آغاز میں ڈالر کتنا مہنگا ہوا؟
آج کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 92 پیسے پر بند ہوا تھا۔امریکی ڈالر گزشتہ روز کبھی مہنگا اور کبھی…
قیامِ امن کی ہماری خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے: وزیرِ اعظم
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قیامِ امن کی ہماری خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔پاک فضائیہ کی اصغر خان اکیڈمی میں گریجویشن تقریب میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے شرکت کی۔پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب میں دیگر سیاسی و عسکری حکام بھی شریک…
یو اے ای نے ایشیا کا سب سے بڑا ویزا سینٹر کراچی میں قائم کردیا
متحدہ عرب امارات نے ایشیا کا سب سے بڑا ویزا سینٹر کراچی میں قائم کردیا۔کراچی میں قائم کیے گئے ویزا سینٹر میں عوام کی سہولت کے لیے 11 کاؤنٹر بنائے گئے ہیں۔ویزا سینٹر کے قیام سے ویزے کے حصول کے لیے عوام کو ایجنٹوں سے نجات ملے گی۔بشکریہ…
کیٹ مڈلٹن کی شاہ چارلس سوم کی تقریب تاج پوشی میں شرکت کا امکان کم
برطانوی شاہ چارلس سوم کی 6 مئی کو ہونے والی تقریب تاجپوشی میں ممکنہ طور پر پرنسس آف ویلز کیٹ مڈلٹن شرکت نہ کرسکیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 6 مئی کو ہونے والی شاہی تقریب میں آنے والے شاہی خاندان کے مداح ممکنہ طور پر شہزادی کیٹ…
دی ہنڈرڈ کو ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں تبدیل کرنے پر بات شروع
برطانیہ میں کرکٹ کے دی ہنڈرڈ فارمیٹ کو ٹی ٹوئنٹی میں تبدیل کرنے پر بات چیت شروع کردی گئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے بڑھتے رحجان نے انگلینڈ کرکٹ بورڈ کو پریشان کر دیا ہے کیونکہ دی ہنڈرڈ فارمیٹ صرف انگلینڈ میں کھیلا جاتا ہے…
کراچی: شارع فیصل پر عمارت میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا
کراچی کی شارع فیصل پر نرسری کے علاقے میں واقع عمارت میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا، جس کے بعد کولنگ کا عمل جاری ہے۔آگ چھت پر لگی تھی جس نے بعد میں عمارت کو اپنی لپٹ میں لے لیا۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق عمارت میں موجود تمام افراد کو…
امریکی فوج کے 2 اپاچی ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ
امریکی فوج کے 2 اپاچی ہیلی کاپٹر ریاست الاسکا میں تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگئے۔امریکی فوج کے مطابق حادثے کی تحقیقات جاری ہیں اور مزید تفصیلات جلد جاری کی جائیں گی۔غیرملکی میڈیا کی رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ اس حادثے میں 3…
پرویز الٰہی کے گھر چھاپہ ناکام، گرفتار نہ کیا جاسکا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کے گھر اینٹی کرپشن اور پولیس کا آپریشن ختم ہوگیا، ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ واپس روانہ ہوگئے۔جیو نیوز کے مطابق چوہدری پرویز الہٰی کی رہائش گاہ سے اینٹی کرپشن اور پولیس کی…
امریکا فارن ملٹری فنانسنگ اور فارن ملٹری سیلز بحال کرے، مسعود خان
سفیر پاکستان مسعود خان کا کہنا ہے کہ افغانستان سے امریکی انخلا کے وقت کہا جاتا تھا کہ پاک امریکا تعلقات ختم ہوجائیں گے، جبکہ یہ تعلقات امریکی انخلا کے بعد بھی قائم ہیں۔ امریکا بند کی گئی فارن ملٹری فنانسنگ اور فارن ملٹری سیلز بحال…
کراچی، ندی میں ڈوبنے والے 8 سالہ بچے کی لاش مل گئی
کراچی میں نارتھ ناظم آباد، واحد کالونی میں ندی میں ڈوبنے والے 8 سالہ بچے کی لاش نکال لی گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق نارتھ ناظم آباد واحد کالونی کے قریب گزشتہ روز ندی میں ڈوبنے والے 8 سالہ بچے کی تلاش میں ریسکیو ادارے کی بحری خدمات کی ٹیم نے…
حکومت اور پی ٹی آئی میں آج پھر مذاکرات ہوں گے
ملک میں ایک ہی دن انتخابات کے معاملے پر حکومت اور پی ٹی آئی بالآخر ایک میز پر آگئے، دو گھنٹے کی نشست کے بعد آج دوبارہ دن تین بجے بات چیت پر اتفاق کرلیا۔مذاکرات کے دوران حکومت نے اپنی اور پی ٹی آئی نے اپنی شرطیں رکھ دیں، پی ٹی آئی…
بغاوت پر اکسانے کا کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی، عمران خان لاہور سے روانہ
عسکری حکام پر الزامات کے تناظر میں اپنے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان زمان پارک لاہور سے روانہ ہو گئے۔سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی لاہور ہائی کورٹ سے حاصل کردہ حفاظتی…
عمران خان نااہل ہونے سے پہلے الیکشن چاہتے ہیں، امیر حیدر ہوتی
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سینئر رہنما امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے نااہل ہونے سے پہلے الیکشن چاہتے ہیں۔مردان میں کارکنوں سے خطاب میں امیر حیدر خان ہوتی نے کہا کہ اداروں میں اب بھی عمران خان کے ہمدرد موجود ہیں،…
پرویز الہیٰ کے گھر پولیس، اینٹی کرپشن آپریشن ختم
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کے گھر اینٹی کرپشن اور پولیس کا آپریشن ختم ہوگیا، ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ واپس روانہ ہوگئے۔جیو نیوز کے مطابق چوہدری پرویز الہٰی کی رہایش گاہ سے اینٹی کرپشن اور پولیس کی…
پرویزالہٰی نے اپنی لیگل ٹیم کو رہائشگاہ پر بلالیا،ترجمان
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے اپنی لیگل ٹیم کو رہائشگاہ پر بلا لیا۔ترجمان پرویز الہٰی کے مطابق ہائیکورٹ بار، لاہور بار ایسوسی ایشن کے صدور بھی پرویز الہٰی کی رہائشگاہ پہنچ گئے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور…
نوشہروفیروز: با اثر افراد نے مبینہ طور پر خواتین کے بال کاٹ دیے
سندھ کے ضلع نوشہروفیروز میں بھریا سٹی کے نواحی گاؤں میں با اثر افراد نے مبینہ طور پر خواتین کے بال کاٹ دیے۔متاثرہ خواتین نے الزام عائد کیا کہ گلی بند کرنے سے روکنے پر بال کاٹ کر تذلیل کی گئی۔ خواتین نے کہا کہ ملزمان نے گھر میں گھس کر…
پہلے ون ڈے کی بیٹنگ سے اعتماد ملا، فخر زمان
نیوزی لینڈ کے خلاف سنچری اسکور کرنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر فخر زمان کا کہنا ہے کہ پہلے ون ڈے کی بیٹنگ سے اعتماد ملا ہے۔فخر زمان نے جیو نیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک روزہ فارمیٹ میں تجربہ بھی ہے اور پرفارمنس بھی ہورہی…