پرویز الہٰی کی رہائش گاہ کے باہر پولیس دوبارہ پہنچ گئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کی رہائش گاہ کے باہر پولیس دوبارہ پہنچ گئی۔لیڈی پولیس اہلکار بھی پرویز الہٰی کی رہائش گاہ کے باہر پہنچیں، پولیس نے پرویز الہٰی کی رہائش گاہ کے باہر ظہور الہٰی روڈ کو بند کر…
سی ٹی ڈی تھانا کبل میں دھماکوں کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی
کبل سوات میں محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کے پرانے کمپاؤنڈ میں دھماکوں کی انکوائری رپورٹ جیو نیوز نے حاصل کرلی۔انکوائری رپورٹ کے مطابق سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ کے مال خانے میں دھماکا آگ کی کسی چیز یا شارٹ سرکٹ کی وجہ سے ہوا۔پولیس رپورٹ کے…
الیکشن کمیشن نے انتخابات کیلئے فنڈز فراہمی سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی
اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے لیے فنڈز فراہمی سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے فنڈز فراہمی سے متعلق…
اگر حکومت فوری اسمبلی توڑ کر الیکشن کرانا چاہتی ہے تو ہی بات کریں، عمران خان
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے شاہ محمود قریشی اور فواد چودھری کو ہدایت کی ہے کہ اگر حکومت فوری اسمبلی توڑ کر الیکشن کرانا چاہتی ہے تو ہی بات کریں، اگر دوبارہ وہی ستمبر اکتوبر کی بات…
حکومت پی ٹی آئی مذاکرات میں مثبت پیشرفت، اجلاس منگل تک ملتوی
اسلام آباد: حکومت اور پی ٹی آئی کے مابین انتخابات سے متعلق جاری بات چیت کا دوسرا دور ختم ہوگیا اور آئندہ اجلاس منگل کو طے پایا ہے۔
ذرائع کے مطابق فریقین کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مذاکرات کا…
مردم شماری تاحال مکمل نہ ہوسکی، آخری تاریخ 15 مئی کردی گئی
ملک بھر میں مردم شماری کا عمل 4 بار کی توسیع کے باوجود مکمل نہ ہوسکا، جس کے بعد پانچویں بار توسیع کا فیصلہ کرلیا گیا۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت مردم شماری سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔ادارہ شماریات میں مردم شماری پر اسٹیک…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 116 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے 100 انڈیکس نے اپریل کے آخری کاروباری روز بلند ترین سطح رقم کی ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا بینچ مارک 100 انڈیکس اپریل کے آخری کاروباری روز 116 پوائنٹس اضافے سے 41 ہزار 580 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری…
کمپنیوں نے قیمتیں نہ بڑھانے پر ادویات بنانا بند کردیں
ادویہ ساز کمپنیوں نے قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے پر ادویات بنانا بند کردی ہیں۔سیکریٹری صحت ڈاکٹر فخر عالم نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کے گزشتہ اجلاس میں ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے معاملے پر یہ انکشاف کیا ہے۔ای سی سی کا کہنا ہے کہ…
پی آئی اے کی استنبول سے اسلام آباد آنے والی پرواز میں ٹوائلٹ لیک کر گیا
قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی استنبول سے اسلام آباد آنے والی پرواز میں ٹوائلٹ لیک کر گیا۔ٹوائلٹ کا نکاسی کا پانی جہاز میں پھیلنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 25 اپریل کو استنبول سے اسلام آباد آنے والے طیارہ کا واش روم لیک کر…
نگراں مشیر صحت خیبر پختونخوا ڈاکٹر عابد جمیل نے استعفیٰ دے دیا
نگراں مشیر صحت خیبر پختونخوا ڈاکٹر عابد جمیل نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ڈاکٹر عابد جمیل نے استعفیٰ نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو ارسال کردیا۔انہوں نے مزید کہا کہ ذاتی وجوہات کی بناپر استعفیٰ دیا ہے، کینسر کے مریضوں کو وقت دینا چاہتا…
پارٹی ٹکٹ جمع نہ کروانے پر ن لیگی رہنماؤں کو بطور آزاد امیدوار انتخابی نشانات الاٹ
پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے پارٹی ٹکٹ جمع نہ کروانے پر الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کو بطور آزاد امیدوار انتخابی نشانات الاٹ کردیے۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ لاہور کے حلقے پی پی 149 سے مریم نواز کو پرچ پیالی کا انتخابی نشان…
چھوٹا سا خوبصورت پرندہ، دنیا کا سب سے خطرناک شکاری
کالی ٹانگوں والا فیلکن نیٹ نامی پرندہ جو چڑیا سے زیادہ لمبا نہیں ہوتا لیکن اس کے چھوٹے جثے یا اسے جسمانی طور پر چھوٹا سمجھنے کی غلطی خطرناک ہوسکتی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ چھوٹا سا پرندہ انتہائی خطرناک اور حملہ آور ہونے اور اپنے برابر…
راولپنڈی: پاکستان، نیوزی لینڈ کا دوسرا ون ڈے میچ کل
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل کل راولپنڈی ہی میں کھیلا جائے گا، 5 میچز کی سیریز میں ہوم ٹیم کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ دونوں ٹیموں نے میچ کی تیاری کے بجائے آرام کو ترجیح دی۔راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے…
کل ہم نے دو قدم اٹھائے تھے آج شاید 10 اٹھائےہیں، علی ظفر
پی ٹی آئی مذاکراتی ٹیم کے رکن علی ظفر نے کہا ہے کہ کل ہم نے دو قدم اٹھائے تھے آج شاید 10 اٹھائے ہیں۔ حکومتی ٹیم سے مذاکرات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی ظفر نے کہا کہ معاملے پر اپنی اپنی سیاسی جماعتوں کے پاس چلے گئے ہیں۔ پی ڈی ایم…
حکومت نے ستمبر میں انتخابات کروانے کی تجویز دے دی
حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان ہونے والے مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے ستمبر میں انتخابات کروانے کی تجویز دے دی، پی ٹی آئی وفد نے حکومتی تجویز پر عمران خان سے بات کرنے کی ہامی بھر…
حکومت کا آئی پی پیز کو گیس کی فراہمی بند کرنے کا اعلان
وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے آئی پی پیز کو گیس کی فراہمی بند کرنے کا اعلان کردیا، ان کا کہنا ہے کہ آئی پی پیز کی گیس بند کر کے صارفین کو دی جائے گی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ جلد ہی پاکستان ترقی کی راہ…
الیکشن تاریخ پر پی ٹی آئی لچک دکھانے کو تیار، ذرائع
حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سامنے اسمبلیوں میں واپسی کا نکتہ رکھا ہے۔ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق عمران خان لڑائی نہیں چاہتے، پارٹی قیادت الیکشن کی تاریخ پر لچک دکھانے کو تیار ہے۔ذرائع کے مطابق حکومتی وفد نے اسمبلیوں میں…
لندن میں نواز شریف کے گھر پر مظاہروں کیخلاف ویسٹ منسٹر کے کونسلر متحرک
لندن میں سابق وزیراعظم و مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی قیام گاہ کے باہر مظاہروں پر پابندی لگوانے کیلئے ویسٹ منسٹر کے کونسلر متحرک ہوگئے، پولیس سے رابطہ کرلیا گیا۔بیرسٹر پال فشر کہتے ہیں یہ جگہ پاکستانی پارلیمنٹ نہیں، نواز شریف کی…
پی ٹی آئی کا المیہ ہے یہ سیاست کی طرح خارجہ امور سے بھی لا علم ہے، شازیہ مری
وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے دورہ بھارت کے حوالے سے پی ٹی آئی اور بی جے پی ایک صفحہ پر ہیں۔ایک بیان میں شازیہ مری نے کہا کہ پی ٹی آئی کا المیہ ہے کہ یہ سیاست کی…
عمران آج اسلام آباد آئے اور گئے، پتا نہ چلا
آئے بھی وہ گئے بھی وہ ختم فسانہ ہوگيا! پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان آج اسلام آباد آئے اور گئے، پتا نہ چلا۔نہ دھکم پیل ہوئی نہ ہی کوئی گملا ٹوٹا، نہ کوئی پہلے جیسا ہجوم آیا، نہ ہی کسی نے ہنگامہ کیا۔اس سے قبل فروری…