بچوں کا نام رکھتے ہوئے کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟
بچوں کے ناموں کے حوالے سے ایک غیرملکی ماہر خاتون نے کہا ہے کہ آج کے دور میں والدین کو بچوں کے پہلے نام کوچھوٹا کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 22 سالہ جیسیکا پیکوئٹ نے کہا ہے کہ اس کی وجہ یہ ہے کہ نام صرف ایک بچے کے لیے…
کینسر 24 گھنٹے میں بھی آپ کی جان لے سکتا ہے؟
کینسر لاعلاج تو نہیں مگر ایک خطرناک اور تکلیف دہ بیماری ہے، عام طور پر سمجھا جاتا ہے کہ اس کی تشخیص کے بعد انسان کے پاس کافی وقت ہوتا ہے کہ اس کا علاج کرا کر خود کو بچالے لیکن امریکا میں ایک نوجوان ایسا نہ کرسکا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق…
پرویز الہٰی کے گھر پولیس آپریشن کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہٰی کے گھر پولیس آپریشن کے خلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پرویز الہٰی کے وکیل آج ہی لاہور ہائی کورٹ میں درخواستیں دائر کریں گے۔اس حوالے سے عامر سعید…
مذاکرات الیکشن کے لیے کر رہے ہیں یا این آر او کے لیے؟ طلال کا فواد کے بیان پر ردعمل
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات الیکشن کے لیے کر رہے ہیں یا این آر او کے لیے؟ ایک بیان میں طلال چوہدری نے کہا کہ مذاکرات کے پیچھے نہ چھپیں، چوری کا…
کچے میں آپریشن، 4 ڈاکو ہلاک، 20 سہولتکار گرفتار
راجن پور میں کچے کے علاقے میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن آج 21 ویں روز بھی جاری ہے۔ڈی پی او کا کہنا ہے کہ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، کچہ میانوالی اور چک بیلے شاہ میں پولیس کے تازہ دم دستے پہنچ گئے…
مونس الہٰی نے پرویز الہٰی کے گھر پر چھاپے کی ویڈیو شیئر کردی
سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی نے پی ٹی آئی کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہٰی کے گھر پر چھاپے کی ویڈیو شیئر کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ویڈیو کے ساتھ مونس الہٰی نے لکھا کہ شاباش پنجاب پولیس، اسی لیے چوہدری پرویز الہٰی نے…
آئی سی سی انٹرنیشنل کرکٹ کو محفوظ بنانے کے لیے متحرک
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل انٹرنیشنل کرکٹ کو محفوظ بنانے کے لیے متحرک ہوگیا جس کے لیے بڑھتی ہوئی ٹی ٹوئنٹی لیگز کا جائزہ لینے کے لیے3 رکنی ورکنگ گروپ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ورکنگ گروپ میں جنرل منیجر آئی سی سی وسیم خان، چیف ایگزیکٹیو نیوزی لینڈ…
تسلیم کرتا ہوں ہم تھوڑے سست ہو جاتے ہیں، مراد علی شاہ
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ تسلیم کرتا ہوں ہم تھوڑے سست ہو جاتے ہیں لیکن لوگوں نے ہمیں بار بار یاد دہانی کرانی ہے۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت نے آٹزم سے متعلق کام 2018 میں شروع کیا…
دوسرا ون ڈے، پاکستان ٹیم میں ایک سے دو تبدیلیاں متوقع
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم میں ایک سے دو تبدیلیاں متوقع ہیں۔ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں روٹیشن پالیسی کو اپنانا چاہتی ہے۔حارث سہیل دوسرے میچ میں بھی دستیاب…
اسٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو عام تعطیل کے سبب بند رہے گا۔اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک بینکنگ سروسز کارپوریشن کے دفاتر ٹیکس وصولی کے لیے 29 اور 30 اپریل کو شام 6 بجے تک کھلیں گے۔کمرشل بینکوں کی مجاز برانچیں بھی ہفتے اور اتوار کو ٹیکس…
اینٹی کرپشن کیس، پرویز الہٰی کی حفاظتی ضمانت کا تحریری حکمنامہ جاری
لاہور ہائی کورٹ نے اینٹی کرپشن کے کیس میں پی ٹی آئی کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہٰی کی حفاظتی ضمانت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔جسٹس طارق سلیم شیخ نے اینٹی کرپشن کے مقدمے میں ضمانت کا حکم نامہ جاری کیا۔لاہور ہائی کورٹ نے تحریری حکم…
ملک بھر میں ایک ہی روز انتخابات، جماعت اسلامی کا دوٹوک مؤقف
لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک و قوم کی بہتری کے لیے ناگزیر ہے کہ سیاسی جماعتیں الیکشن تاریخ پر اتفاق رائے پیدا کریں، اسٹیک ہولڈر کی حیثیت سے جماعت اسلامی نے عید الاضحی کے بعد…
ادارہ سیاسی طور پر استعمال نہیں ہورہا، ایڈیشنل ڈی جی اینٹی کرپشن
ایڈیشنل ڈی جی اینٹی کرپشن وقاص الحسن کا کہنا ہے کہ ادارہ سیاسی طور پر استعمال نہیں ہورہا، پرویز الہیٰ ادھر اپنی رہائش گاہ میں ہی موجود ہیں۔چوہدری شجاعت کی ہمشیرہ نے بھی بتایا کہ پرویز الہیٰ دوسری طرف ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں کہا…
پرویز الہٰی گرفتاری دیں، کوئی غیر قانونی عمل نہیں کیا، ڈی جی اینٹی کرپشن
ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی گرفتاری دیں، کوئی غیر قانون عمل نہیں کیا۔صبح 4 بجے کے قریب ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ بھی پرویز الہٰی کی رہائشگاہ پہنچے۔سہیل ظفر چٹھہ کا کہنا تھا کہ گرفتاری کیلئے آنے والی…
پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائیگا
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل آج راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔پانچ میچوں کی سیریز میں ہوم ٹیم کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے، سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے 5 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی۔گرین شرٹس سیریز…
رابطہ کمیٹی نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے آج شام 4 بجے اہم اجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس میں مردم شماری کے حوالے سے اسلام آباد میں وزیراعظم اور دیگر شخصیات سے ہونے والی ملاقاتوں پر رابطہ کمیٹی کو اعتماد میں لیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم اور…
روس کے یوکرین پر میزائل حملے، 5 ہلاک
روس کی جانب سے یوکرین میں میزائل حملوں کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔یوکرین حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے رات گئے دارالحکومت کیف، وسطی اور جنوبی ریجن میں میزائل حملے کیے، جن میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ…
توشہ خانہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں آج توشہ خانہ کیس کی ہونے والی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کی رخصت کے باعث سماعت بغیر کارروائی ملتوی کی گئی ہے۔الیکشن کمیشن کے وکیل سعد حسن اور عمران خان کے…
فواد چوہدری کی پرویز الہیٰ کے گھر پر چھاپے کی شدید مذمت
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے پرویز الہیٰ کے گھر پر چھاپے کی شدید مذمت کی ہے۔فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایک طرف مذاکرات، دوسری طرف گرفتاریاں ہورہی ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ثابت ہوا اسحاق ڈار، سعد رفیق اور اعظم…
جس کیس میں ضمانت ہوچکی اس میں پولیس گرفتار کرنے پہنچی ہے، مونس الہیٰ
پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کے بیٹے مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ جس کیس میں ضمانت ہوچکی اس میں پولیس گرفتار کرنے پہنچی ہے۔پرویز الہیٰ کے گھر پر پولیس چھاپے کی مذمت کرتے ہوئے مونس الہٰی نے کہا کہ عمران خان ٹھیک کہتے ہیں پاکستان میں…