وزیرِ اعظم کی بارشوں کی صورتحال پر وفاقی وصوبائی اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بارشوں کی صورتِ حال پر وفاقی اور صوبائی اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی۔شہباز شریف نے این ڈی ایم اے، صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹیز کو صورت حال کی کڑی نگرانی کی ہدایت کی ہے۔وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ جہاں جس…
مارک زکربرگ بیٹیوں کیلئے ڈیزائنر بن گئے
فیس بک اور میٹا کمپنی کے مالک مارک زکر برگ اپنی بیٹیوں کے لیے فیشن ڈیزائنر بن گئے۔مارک زکربرگ نے اپنی بیٹیوں کے لیے تھری ڈی پرنٹ والے کپڑے ڈیزائن کیے یہاں تک کہ اُنہوں نے ان کپڑوں کی سلائی بھی خود کی۔اُنہوں نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ…
ملک کے محنت کش پیپلز پارٹی کا قابلِ فخر اثاثہ ہیں، شرجیل میمن
وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ملک کےمحنت کش پیپلز پارٹی کا قابلِ فخراثاثہ ہیں۔ محنتوں کشوں کے عالمی دن پر جاری کیے گئے بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ محنت کشوں کی بہتری کے لیے جو پالیسیاں بنیں اس کا سہرا پیپلز پارٹی کے…
پی ٹی آئی کارکن کے سوال نے عمران خان کا حقیقی چہرہ بےنقاب کردیا، امتیاز شیخ
وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے پی ٹی آئی کارکن کی جانب سے عمران خان سے پوچھے گئے سوال پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کارکن کے سوال نے عمران خان کا حقیقی چہرہ بےنقاب کر دیا۔ایک بیان میں امتیاز شیخ نے کہا کہ عمران خان کے پونے چار…
مجھے معلوم ہے جلسوں اور ریلیوں کے پیسے کہاں سے آتے ہیں، چوہدری عدنان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما چوہدری عدنان نے کہا ہے کہ مجھے پتہ ہے رات کو ٹیبل پر بیٹھ کر کون پیسے بانٹتا ہے، مجھے معلوم ہے جلسوں اور ریلیوں کے پیسے کہاں سے آتے ہیں۔راولپنڈی میں ورکرز سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری عدنان نے کہا…
تیل جذب کرنے اور بیکٹیریا تلف کرنے والا ’جادوئی فوم‘ تیار
جارجیا: ماہرین نے ایک ایسا فوم بنایا ہے جو ایک جانب تو ماحول سے آلودہ تیل جذب کرتا ہے تو دوسری جانب طبی آلات اور آپریشن کے دوران بیکٹیریا بھی جذب کرسکتا ہے۔
جارجیا یونیورسٹی کے ماہرین نے اسے ’سپرفوم‘ کا نام دیا ہے جسے ہتیش ہانڈا اور…
غیر معمولی بارشوں میں بند کی گئی شالیمار ایکسپریس 8 ماہ بعد بحال
پاکستان ریلوے نے گزشتہ بارشوں اور سیلاب کے بعد 27 اگست 2022ء کو بند کی جانے والی شالیمار ایکسپریس کو 8 مہینے 3 دن کے بعد آج سے دوبارہ بحال کر دیا۔کراچی سے ٹرین کا افتتاح ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پاکستان ریلوے کراچی اطہر ریاض نے آج (پیر کی) صبح…
کرسٹیانو رونالڈو سعودی فٹبال کلب النصر کو چھوڑ کر ریال میڈرڈ میں واپس جارہے ہیں؟
عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے بارے میں یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ وہ سعودی فٹبال کلب النصر کو چھوڑ کر ریال میڈرڈ میں واپس جانے پر غور کر رہے ہیں۔عرب میڈیا کی رپورٹ میں ایک ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے یہ بتایا گیا ہے کہ…
تیلگو کوریوگرافر چیتنیا نے خودکشی کر لی
تیلگو ڈانس کوریوگرافر چیتنیا نے ایک جذباتی ویڈیو پیغام جاری کرنے کے بعد بھارتی شہر نیلور میں خود کشی کر لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق تیلگو کوریوگرافر چیتنیا نے قرض لیا ہوا تھاجو ادا نہ کرنے پر انہوں نے خودکشی کی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چیتنیا…
کراچی میں آج بھی بارش کی پیش گوئی
کراچی میں گزشتہ کئی روز کی طرح آج بھی بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور بارش کا امکان ہے۔شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ…
پُرامن ریلی کو روکنے کے لیے دفعہ 144 کا نفاذ سمجھ سے بالاتر ہے، شوکت یوسفزئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا کے سیکریٹری اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ پُرامن ریلی کو روکنے کے لیے دفعہ 144 کا نفاذ سمجھ سے بالاتر ہے۔ایک بیان میں شوکت یوسفزئی نے کہا کہ مزدوروں سے اظہار یکجہتی کے لیے پُرامن ریلی…
کراچی: موبائل چھین کر ایران، افغانستان بھیجنے والے 3 ملزمان گرفتار
کراچی میں موبائل چھین کر ایران اور افغانستان بھیجنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔کراچی پولیس کے مطابق سپر ہائی وے پر ملیر کینٹ موڑ کے قریب سے 3 ڈاکوؤں کو گرفتار کیا گیا ہے۔گرفتار ملزمان کے قبضے سے 26 قیمتی موبائل فون، 3 پستول اور…
کیچ: بارش سے میرانی ڈیم بھر گیا
بلوچستان کے ضلع کیچ میں واقع میرانی ڈیم حالیہ بارشوں کے باعث پانی سے بھر گیا ہے۔محکمۂ آبپاشی کے مطابق کیچ میں میرانی ڈیم کے اسپل وے سے پانی کا اخراج جاری ہے۔محکمۂ آبپاشی کا کہنا ہے کہ میرانی ڈیم میں اسپل وے کی سطح 244 فٹ ہے، جبکہ…
وزیرِ اعظم شہبازشریف کا مزدوروں اور محنت کشوں کیلئے تحفہ
مزدوروں کے عالمی دن پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مزدوروں اور محنت کشوں کو تحفہ دے دیا۔حکومت نے قومی صنعتی تعلقات کمیشن کے 8 ارکان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت محنت اور افرادی قوت نے نوٹیفکیشن جاری…
پان والا برگر سوشل میڈیا پر وائرل
بیف، چکن اور چپلی کباب کے بعد پان والا برگر بھی مارکیٹ میں آ گیا ہے جس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی ہے۔ویسے تو کھانے کے شوقین افراد طرح طرح کے مخلتف کھانوں کو جمع کر کے ایک ساتھ کھاتے ہیں اور نئے ذائقوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں مگر پان…
مولانا فضل الرحمٰن کا انکار جمہوریت کی خوبصورت نشانی ہے: کشور زہرا
حکومتی مذاکراتی ٹیم کی رکن کشور زہرا کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا مذاکرات سے انکار کرنا جمہوریت کی خوبصورت نشانی ہے۔یہ بات حکومتی مذاکراتی ٹیم کی رکن کشور زہرا نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کے دوران کہی ہے۔ان کا کہنا…
کراچی: ہوٹل پر آئے شہری نالے میں گر گئے، ویڈیو وائرل
کراچی کے علاقے نارتھ کراچی کے مشہور و معروف انڈہ موڑ پر واقع ایک چائے کے ہوٹل پر آئے شہری نالے میں گر گئے ۔2 دن پہلے پیش آنے والے حادثے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔چائے کے ہوٹل کے قریب نالے پر ہوٹل انتظامیہ نے کرسیاں رکھی ہوئی…
سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے خلاف مقدمہ درج
سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے خلاف گوجرانوالہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔پی ٹی آئی رہنما عمر سرفراز چیمہ کے خلاف مقدمہ تھانہ گکھڑ منڈی میں اغواء اور دیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔ملزمان اور مدعی خاتون کے درمیان زرعی زمین کی…
سندھ اور نیویارک کو جڑواں اسٹیٹ قرار دینے کی تجویز
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سندھ اور نیویارک کو جڑواں اسٹیٹ قرار دینے کی تجویز پر ڈپٹی اسپیکر نیویارک اسٹیٹ اسمبلی فِل راموس سے تفصیلی بات چیت کی ہے۔چیئرمین امریکن پاکستانی پبلک افیئرز کمیٹی ڈاکٹر اعجاز احمد نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری…
لاہور: کار کی کار، 2 موٹر سائیکلوں کو ٹکر، باپ بیٹی سمیت 3 افراد جاں بحق
لاہور میں تیز رفتار کار نے یکے بعد دیگرے 1 کار اور 2 موٹر سائیکلوں کو ٹکر مار دی، حادثے کے نتیجے میں باپ بیٹی سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کار ڈرائیور فرار ہو گیا، جس کی پولیس نے تلاش شروع کر دی۔پولیس کے مطابق حادثہ رِنگ روڈ کے سروس روڈ…