جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بد زبانی کرکے فواد چوہدری اندر کا گند باہر لارہے ہیں، عامر میر

نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ محسن نقوی کے خلاف بد زبانی کرکے فواد چوہدری اپنے اندر کا گند باہر لا رہے ہیں۔لاہور سے جاری بیان میں عامر میر نے کہا کہ فواد چوہدری کے منہ سے اتنی چھوٹی باتیں اچھی نہیں لگتیں۔ وہ…

جوہری میزائلوں سے لیس امریکی آبدوز مشرق وسطیٰ کے پانیوں میں پہنچ گئی

امریکی بحریہ نے بحرین میں موجود اپنے پانچویں بیڑے کی معاونت کیلئے جوہری میزائلوں سے لیس آبدوز مشرق وسطیٰ کے پانیوں میں بھیجی ہے۔کمانڈر ٹموتھی ہاکنز کا کہنا ہے کہ یو ایس ایس فلوریڈا خطے میں جمعرات کو داخل ہوئی اور آبنائے سوئز کا بھی چکر…

باجوڑ: پنکچر کی دکان پر بچے کے جسم میں زبردستی ہوا بھر دی گئی

خیبر پختونخوا میں باجوڑ کے علاقے شنڈئی موڑ میں پنکچر کی دکان پر کام کرنے والے بچے کے پیٹ میں مبینہ ملزم نے زبردستی ہوا بھر دی۔پولیس نے دکاندار کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی۔تحصیل خار کے علاقےشنڈئی موڑ میں7 سالہ بچےکو ہرہنہ کرکے…

مسلم لیگ یورپ کا قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں فیصلوں کا خیرمقدم

پاکستان مسلم لیگ یورپ کے چیف آرگنائزر سید خرم رضا کاظمی نے پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ملک دشمن عناصر کے مذموم عزائم ناکام بنانے اور دہشتگردوں سے سختی سے نمٹنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔جنگ سے خصوصی گفتگو میں انہوں نے کہا…

نیوزی لینڈ نے سری لنکا کیخلاف ٹی20 سیریز 1-2 سے جیت لی

نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں 4 وکٹوں سے ہرا کر تین میچز کی سیریز 1-2 سے جیت لی۔ ٹم سیفرٹ میچ کے ساتھ ساتھ سیریز کے بھی بہترین کھلاڑی قرار پائے۔کوئنز ٹاؤن میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا…

یو اے ای: 100 کروڑ خوراک فراہمی کی مہم، 15 دن میں 50 لاکھ درہم جمع

متحدہ عرب امارات میں خوراک کے 100 کروڑ پیکٹس فراہم کرنے کی مہم کیلئے 15 دن میں ہی 50 لاکھ درہم سے زائد کی رقم جمع ہوگئی۔رمضان میں کھانا تقسیم کرنے کی یہ مہم یو اے ای کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد نے شروع کی تھی۔مہم کے ذریعے دنیا کے کئی…

مکہ مکرمہ میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش

مکہ مکرمہ میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی ہے جس کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔عرب میڈیا کے مطابق حرم شریف اور خانہ کعبہ میں موجود زائرین اور نمازی بارش سے لطف اندوز ہوئے۔بارش کے باعث مکہ مکرمہ کے کئی علاقے اور شاہراہیں زیر آب آگئیں۔…

گیند لگنے کے بعد نجیب اللّٰہ سے سوری کہا، احسان اللّٰہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر احسان اللّٰہ نے کہا ہے کہ گیند لگنے کے بعد نجیب اللّٰہ کے پاس گیا اور ان سے سوری کہا، اس نے کہا کوئی بات نہیں یہ کھیل کا حصہ ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نوجوان فاسٹ بولر کا کہنا تھا کہ کوشش یہی ہے…

ایلیٹ پینل سے دستبرداری کے بعد علیم ڈار کی انٹرنیشنل پینل میں نامزدگی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ایلیٹ پینل سے دستبرداری کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے علیم ڈار کو انٹرنیشنل پینل میں نامزد کردیا۔ ڈھاکا پاکستانی امپائر علیم ڈار بطور آئی سی سی...انٹرنیشنل پینل میں نامزدگی کے بعد علیم ڈار…

محمد عباس کی کاؤنٹی سیزن کے پہلے ہی میچ میں 9 وکٹیں

پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس نے رواں سال کاؤنٹی چیمپئن شپ کے پہلے ہی میچ میں 9 وکٹیں لے لیں۔ محمد عباس نے ہیمپشائر کی جانب سے نوٹنگھم شائر کے خلاف 166 رنز دے کر 9 وکٹیں لیں۔محمد عباس نے پہلی اننگز میں 6 اور دوسری اننگز میں 3 وکٹیں حاصل…

حیدر علی کا کاؤنٹی کیریئر کا شاندار آغاز، پہلے ہی میچ میں نصف سنچری

نوجوان پاکستانی بیٹر حیدر علی نے اپنے انگلش کاؤنٹی کیریئر کا شاندار آغاز کرتے ہوئے پہلے ہی میچ میں نصف سنچری اسکور کی۔ حیدر علی نے ڈربی شائر کی نمائندگی کرتے ہوئے دوسری اننگز میں 65 رنز اسکور کیے۔نوجوان بیٹر نے ووسٹر شائر کے خلاف پہلی…

قونصل خانہ کی دوبارہ بحالی، سعودی وفد ایران پہنچ گیا

سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کے حوالے سے قونصل خانہ کی دوبارہ بحالی کے لیے سعودی تکنیکی وفد ایران پہنچ گیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق وفد کی سربراہی سینئر سفارتکار ناصر بن عوض آل غنوم کر رہے ہیں۔ریاض ، کراچی ایران اور…

نیٹ پر اپنے بولرز کو کھیل کر دوسرے بولرز کی اسپیڈ کا اندازہ ہو جاتا ہے، امام الحق

نوجوان پاکستانی کرکٹ امام الحق نے کہا ہے کہ نیٹ پریکٹس کے دوران اپنے بولرز کو کھیل کر ہمیں دوسرے بولرز کی اسپیڈ کا اندازہ ہو جاتا ہے۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے امام الحق کا کہنا تھا کہ ڈر کر کیا کھیلنا ہے؟ نیٹ پر فاسٹ بولرز کو…

صدر مملکت کا پارلیمنٹ سے منظور شدہ بل واپس کرنا افسوسناک ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی کا پارلیمنٹ سے منظور شدہ بل واپس کرنا افسوسناک ہے۔اپنے ٹوئٹر بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ صدر نے عمل سے ثابت کیا وہ پی ٹی آئی کارکن کے طور پر کام کر رہے ہیں۔وزیراعظم نے کہا کہ صدر مملکت…

نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان، اسلام آباد پولیس کی سیکیورٹی فراہم کرنے سے معذرت

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کےلیے اسلام آباد پولیس نے کرکٹ ٹیم کو سیکیورٹی فراہم کرنے سے معذرت کرلی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کی صحتیابی کے لیے پیغام جاری کردیا۔ذرائع نے بتایا کہ اسلام…

خیبرپختونخوا: باڑہ میں شہید ہونے والے دو سیکیورٹی اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا

خیبر پختونخوا کے علاقے باڑہ میں شہید ہونے والے دو سیکیورٹی اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق شہداء کے جسد خاکی کو ان کے آبائی علاقوں میں لے جایا جائے گا۔ شہداء کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا۔آئی…

راجن پور: ضلعی انتظامیہ کی کارروائی، فیکٹری سے گندم کی 10 ہزار بوریاں برآمد

راجن پور میں ضلعی انتظامیہ نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کاٹن فیکٹری میں ذخیرہ گندم کی 10 ہزار بوریاں برآمد کرلیں۔ضلعی انتظامیہ نے برآمد کی جانے والی گندم محکمہ خوراک کے حوالے کردی ہے۔ڈپٹی کمشنر راجن پور منصور علی خان کا…

کراچی کی تعمیر و ترقی وخوشحالی کا نشان صرف ترازو ہی ہے ،حافظ نعیم الرحمن

کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ صرف ترازوہی کراچی کی تعمیر و ترقی اورخوشحالی کا نشان ہے، 15جنوری کوبلدیاتی انتخابات میں عوام نے جماعت اسلامی پر بھرپو اعتماد کرتے ہوئے سب سے زیادہ…

سپریم کورٹ بار نے پارلیمنٹ کی قرارداد غیر قانونی اور خلاف آئین قرار دیدی

اسلام آباد: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے پارلیمنٹ کی قرارداد کو غیرقانونی اور خلاف آئین قرار دے دیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی جانب سے جاری بیان…