جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

انعم شیخ پی ٹی آئی کی کارکن! بہن اور ڈپٹی کمشنر کے بیان میں تضاد

سوشل میڈیا ایکٹوسٹ انعم ندیم شیخ کی گرفتاری کے معاملے پر اُن کی بہن کی وضاحت سامنے آگئی۔سرکاری اعلامیے کے مطابق سیاسی تنظیم کی کارکن انعم ندیم شیخ کو ہنگامہ آرائی کے الزام میں تھری ایم پی او کے تحت نظر بند کردیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر…

پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں مبینہ طور پر لاپتا

قومی ایئرلائن پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں مبینہ طور پر لاپتا ہوگیا۔ذرائع کے مطابق لاہور سے ٹورنٹو جانے والی پرواز میں تعینات فلائٹ اسٹیورڈ جمعرات کو ٹورنٹو پہنچا تھا۔ جسے جمعہ کو ٹورنٹو سے لاہور واپسی کی پرواز 798 پر…

وزارت دفاع کی 5 فوجی عدالتوں کے قیام کی تجویز

وزارت دفاع نے ابتدائی طور پر 5 فوجی عدالتوں کے قیام کی تجویز دے دی۔حکومتی ذرائع کے مطابق 3 فوجی عدالتیں راولپنڈی اور 2 لاہور میں قائم کرنے کی تجویز ہے۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ آرمی ایکٹ کے دائرہ کار میں آنے والے کیسوں کی حیثیت خصوصی…

سراج الحق کے قافلے پر خودکش حملے کا مقدمہ درج

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق پر ژوب میں ہونے والے خودکش حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کرلیا گیا۔بلوچستان کے ضلع ژوب میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کے قافلے پر خود کش حملہ ہوگیا۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق حملہ آور کا…

ٹی20 بلاسٹ: پاکستانی فاسٹ بالر حسن علی انجری کا شکار

برطانیہ میں ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں پاکستانی فاسٹ بالر حسن علی انجری کا شکار ہوگئے۔حسن علی یارکشائر کے خلاف برمنگھم بیئرز کا افتتاحی میچ نہیں کھیل سکیں گے۔حسن علی کی انجری کی نوعیت کے بارے میں تفصیلات کا انتظار ہے۔ حسن علی میچ سے چند لمحات…

عمران خان کے منہ سے گالی نکل گئی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے منہ سے گالی نکل گئی۔عمران خان نے ڈیجیٹل میڈیا پر تقریر کی اور اس دوران ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی۔چیئرمین پی ٹی آئی کی تقریر کے دوران اچانک لائٹ چلی گئی، اس موقع پر عمران خان کے…

ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں زمان خان کا شاندار آغاز

انگلینڈ میں جاری ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں زمان خان نے شاندار آغاز کیا ہے۔ زمان خان ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں ڈربی شائر کی نمائندگی کررہے ہیں۔ انہوں نے لنکاشائر کےخلاف پہلے میچ میں 41 رنز دے کر دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ ابتدائی دو اوورز میں 31 رنز…

عمران خان کے گھر کا سرچ آپریشن اب تک نہیں ہوسکا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے گھر کا سرچ آپریشن تاحال نہ ہوسکا، گزشتہ روز ہونے والے مذاکرات بھی ناکام ہوگئے۔ پولیس نے عمران خان کے زمان پارک والے گھر کے باہر رات بھر کے آپریشن کے بعد تجاوزارت کا خاتمہ کردیا اور…

عمران خان نے نیب کے نام خط میں کیا لکھا؟ تفصیل سامنے آگئی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی کو لکھے گئے خط کی کاپی جیو نیوز کو موصول ہوگئی۔عمران خان نے خط میں لکھا کہ نیب کے 16 مئی کو بھیجے گئے نوٹس کا جواب میں نے فیکس کیا تھا، جس میں 22 مئی…

آئین کے مطابق 9 مئی واقعات میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کا آغاز کردیا،  آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ آئین پاکستان میں رہتے ہوئے 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی…

عرب لیگ میں بشار الاسد کی ’فاتحانہ‘ واپسی جس نے مایوسی اور خوف کو جنم دیا

عرب لیگ میں بشار الاسد کی ’فاتحانہ‘ واپسی جس نے مایوسی اور خوف کو جنم دیا ،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جیریمی براؤنعہدہ, بی بی سی انٹرنیشنل ایڈیٹر، لبنان2 گھنٹے قبلصدر بشار الاسد جدہ میں عرب لیگ کے اجلاس میں پہنچے تو

منی لانڈرنگ کا سراغ لگانے والے وکیل کا قتل: ’حملہ آور کو دو لاکھ یورو دینے کا وعدہ کیا گیا‘

منی لانڈرنگ کا سراغ لگانے والے وکیل کا قتل: ’حملہ آور کو دو لاکھ یورو دینے کا وعدہ کیا گیا‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, رابرٹ پلمرعہدہ, بی بی سی نیوز15 منٹ قبلیورپ کے ملک لیٹویا میں منی لانڈرنگ کی تحقیقات کرنے والے ایک

سعودی عرب سے پاکستان پہنچنے والے مسافر میں منکی پاکس کی تصدیق

سعودی عرب سے پاکستان پہنچنے والے ایک اور مسافر میں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی ہے۔ انفیکشس ڈیزیزز ایکسپرٹس پمز کے مطابق مکہ سے آج اسلام آباد پہنچنے والی خاتون لیب ٹیکنیشن منکی پاکس کی مریضہ نکلی۔ماہرین متعدی امراض پمز کا کہنا تھا کہ منکی…

کابینہ ڈویژن نے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

کابینہ ڈویژن نے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے داماد کی عدالتی کارروائی پر اثر انداز ہونے کے الزامات کی تحقیقات کرے گا۔کمیشن چیف جسٹس کی ساس اور ان کی دوست کی مبینہ آڈیو لیک کی تحقیقات کرے…

آڈیو لیک انکوائری کمیشن کے ضوابط میں کئی چیزیں دانستہ چھوڑی گئیں، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے آڈیو لیک کمیشن پر ردعمل دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں عمران خان نے کہا کہ آڈیو لیک انکوائری کمیشن کے ضوابط میں کئی چیزیں دانستہ چھوڑی گئیں۔انہوں نے کہا کہ انکوائری…

اب عمران خان امریکیوں سے ہاتھ جوڑ کر مدد مانگ رہا ہے، عطا تارڑ

وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ امریکا پر سازش کا الزام لگانے والے عمران خان اب امریکیوں سے ہاتھ جوڑ کر مدد مانگ رہے ہیں۔ملک احمد خان کے ہمراہ لاہور میں نیوز کانفرنس کے دوران عطاتارڑ نے عمران خان کو مخاطب…

چینی شہری ٹینٹ میں رہنے پر مجبور، حقیقت کیا؟

ایک چینی شخص پر آسائش زندگی چھوڑ کر ٹینٹ میں زندگی گزارنے لگا جس کی اس نے دلچسپ کہانی بھی بیان کردی۔لی شو نامی یہ شخص کم و بیش 200 روز سے ٹینٹ میں رہ رہا ہے۔ 2018 کے اواخر میں اس نے اپنی ملازمت چھوڑی تو وہ زیادہ تر وقت اپنے کرائے کے…

عمران خان کو پاکستان کے سفارتی تعلقات خراب کرنے کا حق نہیں، ملک محمد احمد خان

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ عمران خان کو پاکستان کے سفارتی تعلقات خراب کرنے کا حق نہیں۔لاہور میں عطا تارڑ کے ہمراہ نیوز کانفرنس میں ملک محمد احمد خان نے کہا کہ جمہوری رویے رکھنے والوں کو قطعی گرفتار نہیں…