جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پنجاب: جیلوں میں بیکریاں بنانے، مختلف کورسز کرانے کا فیصلہ

پنجاب بھر کی جیلوں میں بیکریاں قائم کرنے اور قیدیوں کو مختلف کورسز کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرِ صدارت جیل ریفارمز سے متعلق اجلاس ہوا جس میں قیدیوں کے لیے جیلوں میں یوٹیلٹی اسٹورز کے قیام کی تجویز پر…

بھارت کے دریائے راوی، ستلج میں پانی چھوڑنے سے سیلاب کا خطرہ، ہائی الرٹ جاری

پنجاب پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے دریائے راوی اور ستلج میں پانی چھوڑے جانے پر سیلاب کا خطرہ ہے۔ پنجاب پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے صوبے میں ممکنہ سیلاب کا ہائی الرٹ…

مارک زکربرگ کی 11 سال بعد ٹوئٹر پر واپسی

فیس بک کے بانی اور میٹا کمپنی کے مالک مارک زکربرگ نے 11 سال بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پوسٹ شیئر کر دی۔مارک زکربرگ کی جانب سے 11 سال بعد ٹوئٹر پر ایک میم شیئر کی گئی ہے جس میں اسپائیڈرمین کے لباس میں ملبوس ایک شخص کو اسی طرح کے…

توہینِ الیکشن کمیشن کیس، فواد چوہدری کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہینِ الیکشن کمیشن کیس میں فواد چوہدری کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔فواد چوہدری کے خلاف توہینِ الیکشن کمیشن کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے…

ہم نے ترقیاتی کاموں کی تاریخ رقم کی ہے، وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے ترقیاتی کاموں کی تاریخ رقم کی ہے، ضلع تورغر میں ترقی کا نیا دور شروع ہو گا۔ شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے ضلع تورغر کا دورہ کیا۔تورغر بونیر شاہراہ، بونیرکڑاکڑ رابطہ سرنگ اور تورغر بونیر آر سی سی…

میئر کراچی کا رات گئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے رات گئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔مرتضیٰ وہاب نے بتایا کہ آئی آئی چندریگر روڈ پر میری ویدر ٹاور کے قریب بنے قدیم نالے کی بحالی کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انگریز دور کے نالے کو…

وزیر خارجہ بلاول بھٹو امریکا پہنچ گئے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نجی دورے پر امریکا پہنچ گئے ہیں۔ذارئع کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری تین دن تک امریکا میں قیام کریں گے۔وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جاپان کے ساتھ تعلقات کا فروغ چاہتے ہیں۔وزیر خارجہ…

بلوچستان میں بارشوں سے متعلق انتظامات مکمل کرلیے، PDMA

بلوچستان کے ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے جہاں زیب خان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں مون سون کے حوالے سے انتظامات مکمل کرلیے ہیں، عملے کی چھٹیاں منسوخ کرکے کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے۔ جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے…

گلگت بلتستان کا نیا وزیراعلیٰ کون ہوگا؟ نمبر گیم شروع

گلگت بلتستان کا نیا وزیراعلیٰ کون ہوگا؟ 33 کے ایوان میں 17 کی حمایت حاصل کرنے کے لیے نمبر گیم شروع ہوگیا ہے۔پی ٹی آئی کے ناراض رکن حاجی گلبر خان نے تین ناراض ارکان کو ساتھ ملانے کا دعویٰ کیا ہے۔سیکریٹری اطلاعات تحریک انصاف رؤف حسن کا…

ثبوت مانگے گئے مگر قطری خطوط ہی ملے، ترجمان پی ٹی آئی

ترجمان پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ ثبوت مانگے گئے مگر قطری خطوط اور کیلبری جیسے فراڈ کے سوا کچھ برآمد نہ ہوا۔وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس پر ردِعمل دیتے ہوئے ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ انتخابات کروائے…

کوہ پیما آصف بھٹی کیمپ ٹو پہنچ گئے

دنیا کی نویں بلند ترین چوٹی نانگا پربت کو سر کرنے کے دوران پھنسنے والے کوہ پیما آصف بھٹی کیمپ ٹو پہنچ گئے ہیں۔کوہ پیما آصف بھٹی تین روز قبل اسنو بلائنڈنیس کی وجہ سے نانگا پربت کیمپ فور پر پھنس گئے تھے۔رپورٹس کے مطابق آذربائیجان کے کوہ…

توشہ خانہ کیس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی چیئرمین کے خلاف توشہ خانہ کیس آج سماعت کیلئے مقرر کردیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ہمایوں دلاور نے چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں آج طلب کرلیا۔کیس کی سماعت ایف ایٹ کچہری میں صبح ساڑھے…

دو روز بعد اسرائیل کا جنین میں بڑا فوجی آپریشن ختم

مقبوضہ مغربی کنارے میں وحشیانہ حملوں اور بمباری کے دو روز بعد اسرائیل کا بڑا فوجی آپریشن ختم ہوگیا۔جنین میں ہرطرف تباہی کے مناظر ہیں، تباہ عمارتیں اور گاڑیاں، ٹوٹی پھوٹی سڑکیں اسرائیلی فورسز کی وحشیانہ کارروائیوں کی روداد سنارہی ہیں۔ …

میانوالی: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر خاتون سے مبینہ زیادتی کے الزام میں گرفتار

میانوالی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کو خاتون سے مبینہ زیادتی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کفایت اللّٰہ چوہان نے مبینہ طور پر ہائی وے کالونی میں خاتون سے زیادتی کی۔ خاتون نے الزام لگایا کہ کفایت اللّٰہ نے…

ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس، چوتھا مرحلہ جیسپر فلپسن کے نام

ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا چوتھا مرحلہ بیلجیئم کے سائیکلسٹ جیسپر فلپسن نے جیت لیا، ایونٹ کا تیسرا مرحلہ بھی جیسپر فلپسن نے جیتا تھا۔سائیکل ریس کے چوتھے مرحلے میں دوسری پوزیشن آسٹریلیا کے کیلب ایون نے حاصل کی جبکہ جرمنی کے فل باہوس نے…

بارات کے دن دلہے کی پراسرار موت

پنجاب کے شہر کوٹ ادو میں بارات کے دن دلہا پراسرار طور پر انتقال کرگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ سنانواں کے علاقے میں دلہے عثمان کی لاش گھر کے قریب کھیت سے ملی ہے۔پولیس کے مطابق لاش کے قریب پستول بھی پڑا تھا، موت کی تحقیقات جاری ہے۔بشکریہ…

ویڈیو, فرانس میں ناہیل کی موت اور نسل پرستی پر تشویشدورانیہ, 1,05

فرانس میں ناہیل کی موت اور نسل پرستی پر تشویشاپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "فرانس میں احتجاج اور نسل پرستی", دورانیہ 1,0501:05،ویڈیو کیپشنفرانس میں نسل پرستی اور احتجاجفرانس میں ناہیل کی موت اور نسل پرستی پر تشویش57…

اسرائیل میں ملازمت کرنے والے پاکستانی جو ’مشکوک‘ ترسیلات زر کی وجہ سے پکڑے گئے

اسرائیل میں ملازمت کرنے والے پاکستانی جو ’مشکوک‘ ترسیلات زر کی وجہ سے پکڑے گئے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, شہزاد ملکعہدہ, بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد2 گھنٹے قبلپاکستان کے وفاقی تحققیاتی ادارے ایف آئی اے نے پانچ

بھارت کو سی پیک میں رکاوٹ بننے کے بجائے اس سے فائدہ اٹھانا چاہیے، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ    سی پیک کے دشمن پاکستان اور خطے میں ترقی، امن اور خوش حالی کے دشمن ہیں، وہ نہیں چاہتے کہ ہمارے عوام کو غربت سے نجات ملے،بھارت کو سی پیک کے راستے میں رکاوٹ بننے…

پنجاب اور خیبر پختونخوامیں شدیدبارشیں، خواتین وبچوں سمیت 12 افراد جاں بحق

لاہور: پنجاب اورخیبر پختونخوامیں شدید بارشوں کے نتیجے میں خواتین اوربچوں سمیت 12 افراد جان کی بازی ہارگئے. صوبائی دارالحکومت لاہور میں صبح چار بجے سے شروع ہونے والی بارش کے نتیجے میں اہم…