جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان نے ملاقات کیلئے پولیس کو 4 نام دے دیے

عمران خان نے ملاقات کےلیے پولیس کو چار نام دے دیے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کی طرف سے بشریٰ بی بی، وکیل نعیم پنجوتھہ اور دو ملازماؤں کے نام دیے گئے ہیں۔پولیس نے عمران خان کے دیے ناموں سے رابطہ کرلیا، عمران خان کے وکیل نعیم پنجوتھہ نے…

برٹش کونسل نے منسوخ شدہ پرچوں میں نمبر دینے کا فارمولا جاری کردیا

برٹش کونسل نے پاکستان میں کشیدہ حالات کے پیش نظر منسوخ کیے گئے امتحانی پرچوں سے متعلق طلبہ کو نمبر دینے کا فارمولا جاری کردیا ہے۔ جس میں امیدواروں سے کہا گیا ہے کہ ہم کیمبرج کے اس موقف کو دہرانا چاہیں گے کہ منسوخ شدہ امتحانات میں سے کوئی…

صدر مملکت کی فوجی عمارت کو پہنچائے جانے والے نقصان کی مذمت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ میں نے سیاسی اور عسکری قیادت کو اپنی تشویش سے آگاہ کیا ہے۔ایک بیان میں صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ انسانی جانوں کا ضیاع دل دہلا دینے والا اور قابل افسوس ہے۔انہوں نے کہا کہ احتجاج ہر پاکستانی…

فضاؤں میں امریکی خاتون کو میک اپ کرتا دیکھ کر لوگ حیران

کہیں جانا ہو یا کوئی مہمان گھر آ رہا ہو خواتین ہمیشہ ہی اچھا دکھنے کے لیے میک اپ کو ترجیح دیتی ہیں لیکن کیا 10 ہزار فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگانے کے دوران بھی میک اپ کرنا ضروری ہے۔کچھ لوگ قدرتی طور پر بہادر ہوتے ہیں جس کے باعث وہ کچھ ایسا…

یاسمین راشد کا آئی جی پولیس پر انتشار پھیلانے کا الزام

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما یاسمین راشد نے آئی جی پولیس پر انتشار پھیلانے کا الزام لگا دیا۔یاسمین راشد نے کہا کہ انتشار پھیلانے والے گلو بٹ پولیس کے تھے۔لاہور پاکستان تحریک انصاف کی ٹائیگر فورس ملک میں...انہوں نے کہا کہ…

عمران خان کی گرفتاری: صدر مملکت کا وزیرِ اعظم کو خط

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے معاملے پر خط لکھ دیا۔ڈاکٹر عارف علوی نے خط میں لکھا کہ میں آپ کی توجہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے عمران خان کی گرفتاری کے…

شاہ محمود، اسد عمر، فواد چوہدری اڈیالہ جیل منتقل

پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار رہنماؤں شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے ترجمان کے مطابق جلاؤ، گھیراؤ اور پُرتشدد مظاہروں پر اکسانے والوں کی نقصِ امن کے خطرے کے تحت…

شمالی وزیرستان، خودکش حملوں کا ماسٹر مائنڈ صدام عرف لنگڑا ہلاک

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔سرکاری حکام کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران اہم دہشت گرد اور خودکش حملوں کے ماسٹر مائنڈ صدام المعروف لنگڑا کو ہلاک کر…

احتساب عدالت سے ریمانڈ ہوگیا تو پھر سپریم کورٹ عمران کو کیوں بلا رہی ہے؟ مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جب اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کو قانونی قرار دے دیا، احتساب عدالت سے ریمانڈ ہوگیا تو پھر سپریم کورٹ کیوں بلا رہی ہے؟ اس سے پہلے کتنے ملزموں کو اس طرح طلب کیا گیا ہے؟اسلام…

اٹلی: دھماکے سے متعدد گاڑیوں میں آتشزدگی، ایک شخص زخمی

اٹلی کے شہر میلان میں دھماکے سے متعدد گاڑیوں نے آگ پکڑ لی جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔اطالوی میڈیا کا کہنا ہے کہ دھماکا اس وین میں ہوا جس سے آکسیجن سلینڈرز کی ترسیل کی جا رہی تھی۔ابھی تک ہلاکتوں کی کوئی اطلاع نہیں ہے، جائے وقوعہ پر سیاہ…

تحریک انصاف اور تحریک طالبان میں کوئی فرق نہیں، آغا سراج درانی

عمران خان کی گرفتاری کے بعد تحریک انصاف کی قیادت کی جانب سے منصوبہ بندی کے تحت ریاستی اداروں پر منظم حملوں، لوٹ مار اور توڑ پھوڑ سے ثابت ہوگیا کہ تحریک انصاف اور تحریک طالبان میں کوئی فرق نہیں۔ یہ بات اسپیکر سندھ اسمبلی اور پیپلز پارٹی…

عمران خان لوگوں کو فتنہ و فساد اور غلط کام کیلئے اکسا رہا ہے، شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان لوگوں کو ملک میں فتنہ و فساد، لڑائی جھگڑا اور غلط کام کیلئے اکسا رہا ہے۔سندھ اسمبلی میں بات کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ آج اسمبلی میں قرارداد پیش کی گئی ہے، تین دن سے تماشہ چل رہا…

پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری، علی محمد خان کو گرفتار کرلیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اس حوالے سے اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ علی محمد خان کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار رہنماؤں شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور فواد چوہدری…

راولپنڈی، لاہور اور پشاور کے مختلف علاقوں میں پاک فوج کا گشت

راولپنڈی، لاہور اور پشاور کے مختلف علاقوں میں پاک فوج کے جوان ٹرکوں اور گاڑیوں پر گشت کر رہے ہیں۔لاہور میں پاک فوج کے دستے مین بلیوارڈ گلبرگ، لبرٹی، جیل روڈ سمیت مختلف علاقوں میں گشت کر رہے ہیں۔محکمہ داخلہ نے لاہور میں پاک فوج کی تعیناتی…

جرمنی: عمارت میں دھماکے سے متعدد پولیس افسران اور فائر فائٹرز زخمی

جرمنی کے شہر راٹنگن کی ایک رہائشی عمارت میں دھماکے سے متعدد پولیس افسران اور فائر فائٹرز زخمی ہوگئے۔پولیس اہلکار اور فائر فائٹرز کو وہاں ایک بےگھر شخص کی مدد کیلئے بلایا گیا تھا۔پولیس ترجمان کے مطابق جیسے ہی پولیس اہلکار عمارت پہنچے، اس…

سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیدیا

سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ عدالت عظمیٰ نے چیئرمین تحریک انصاف کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے اسلام آباد پولیس کو عمران خان کو ساڑھے چار بجے پیش کرنے کا…

نیب کو بند کرنا ہو گا، پی ٹی آئی پر پابندی کا حامی نہیں: بلاول بھٹو زرداری

وزیرِ خارجہ و چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی شروع سے نیب کے خلاف ہے، پیپلز پارٹی سمجھتی ہے کہ ہمیں نیب کے ادارے کو بند کرنا ہو گا، پی ٹی آئی پر پابندی کاحامی نہیں۔ کراچی میں نیوز کانفرنس سے خطاب…

کراچی، جلاؤ گھیراؤ کا الزام، 25 افراد کا 15 مئی تک جسمانی ریمانڈ منظور

کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں گرفتار 25 افراد کا 15 مئی تک جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے کیس کے تفتیشی افسران سے پیش…

عمران خان نے پاکستان کو وہ دن دکھایا جو دشمن کبھی نہ دکھا سکا: طلال چوہدری

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پاکستان کو وہ دن دکھایا جو دشمن کبھی نہ دکھا سکا۔نیوز کانفرنس میں مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے پاکستان کے استحکام کے اداروں پر حملے کیے، چیئرمین پی…

شاہین آفریدی کا ملک کی سیاسی صورتحال پر مؤقف سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بھی ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر اپنا ردعمل دے دیا۔شاہین شاہ آفریدی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر فرمانِ رسول اکرم ﷺ لکھا ہے۔شاہین آفریدی نے لکھا کہ ’ہمارے پیارے نبی اکرم ﷺ نے کہا…