اسد عمر کی ایک اور کیس میں ضمانت میں توسیع
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی ان کے خلاف کیس میں ضمانت میں توسیع کر دی۔ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے کیس کی سماعت کی۔دورانِ سماعت اسد عمر اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔اسلام آباد کی…
ترکی انتخابات میں تاریخ رقم، رجب طیب اردوان دوبارہ صدر منتخب، حامیوں کا جشن
انقرہ : ترکیہ کے صدارتی انتخابات کے حتمی مرحلے میں ووٹرز کا جوش وخروش دیدنی تھا رجب طیب اردوان نے 50 فیصد سے زائد ووٹ لینے میں کامیاب ہوگئے۔
جگہ جگہ طیب اردگان کے حامی سڑکوں پر نکل آئے ، جشن…
پنجاب انتخابات، ECP کی نظرثانی درخواست پر سماعت آج ہوگی
سپریم کورٹ میں پنجاب میں انتخابات پر الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ دن 12 بجے درخواست پر سماعت کرے گا۔الیکشن کمیشن کے وکیل آج کی سماعت میں اپنے دلائل جاری…
عمران کا نیا یوٹرن، بیان سوشل میڈیا سے ہٹانا پڑگیا
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کو اپنا ایک اور بیان واپس لینا پڑگیا، یو ٹرن لیتے ہوئے بیان سوشل میڈیا سے ہٹانا پڑ گیا۔عمران خان نے ایک ٹوئٹ میں الزام لگایا کہ کراچی سے ان کے ایم پی اے ملک شہزاد اعوان پر پارٹی چھوڑنے کے لیے دباؤ ڈالا…
شمالی کوریا ’سیٹلائٹ‘ لانچ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، جاپان
جاپان کی حکومت نے کہا ہے کہ شمالی کوریا آنے والے کچھ ہفتوں میں سیٹلائٹ لانچ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جاپانی کوسٹ گارڈ کے ایک اہلکار نے بتایا کہ شمالی کوریا نے جاپان کو 31 مئی سے 11 جون کے درمیان ایک سیٹلائٹ لانچ…
ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اور بارش کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات نے آج بھی ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اور بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، خیبر پختونخوا، بالائی سندھ، شمال مشرقی بلوچستان اور کشمیر میں آندھی، جھکڑ کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔گزشتہ روز ملتان اور…
خواتین عمران خان کی وجہ سے جیلوں میں ہیں، گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ خواتین جو آج جیلوں میں ہیں وہ عمران خان کی وجہ سے ہیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ 9 مئی کا واقعہ نہیں ہونا چاہیے تھا، عمران خان کے کہنے پر کراچی میں بسوں کو آگ لگائی گئی۔کامران ٹیسوری کا کہنا تھا…
طیب اردوغان ایک بار پھر ترکی کے صدر منتخب: ’یہ سلطنتِ عثمانیہ جیسا ’ٹرننگ پوائنٹ‘ ہے، مل کر اسے ترکی…
طیب اردوغان ایک بار پھر ترکی کے صدر منتخب: ’یہ سلطنتِ عثمانیہ جیسا ’ٹرننگ پوائنٹ‘ ہے، مل کر اسے ترکی کی صدی بنائیں گے‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلترکی کی سپریم الیکشن کونسل (وائے ایس کے) کے سربراہ نے تصدیق کی ہے کہ رجب طیب…
نیشنل گیمز میں آرمی کی پہلی پوزیشن برقرار
34 ویں نیشنل گیمز میں 386 مجموعی میڈلز کے ساتھ آرمی کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔آرمی نےمقابلوں میں اب تک 186 گولڈ، 121 سلور اور 61 برانز میڈلز جیتے ہیں جبکہ واپڈا کا دستہ 98 گولڈ میڈلز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔واپڈا نے مجموعی 263 میڈلز…
یاسین ملک پر تھرڈ ڈگری تشدد کیا جارہا ہے، مشال ملک
کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ یاسین ملک نے کشمیریوں کی آزادی کا علم اٹھایا، اپنی ساری خوشیاں کشمیر پر قربان کر دیں، جیل میں ان پر تھرڈ ڈگری تشدد کیا جارہا ہے لیکن یاسین ملک کے حوصلے پختہ ہیں۔مشال ملک نے لاہور…
پنجاب انتخابات، ECP کی نظر ثانی درخواست پر سماعت آج ہوگی
سپریم کورٹ میں پنجاب میں انتخابات پر الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ دن 12 بجے درخواست پر سماعت کرے گا۔الیکشن کمیشن کے وکیل آج کی سماعت میں اپنے دلائل جاری…
پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کے پچیس برس مکمل
پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کے پچیس برس مکمل ہوگئے، پاکستان نے آج ہی کے دن خطے میں طاقت کا توازن بحال کیا۔یومِ تکبیر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ یہ دن ہمارے عزم کا اظہار تھا کہ ہم آزاد ہیں اور آزاد ہی رہیں گے، کوئی…
پاکستان نے آج کے دن خطے میں طاقت کا توازن بحال کیا، آئی ایس پی آر
یوم تکبیر کے موقع پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ پاکستان نے اس دن کم از کم دفاعی صلاحیت حاصل کی تھی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان کی اس کامیابی…
اسلام آباد انتظامیہ نے علی نواز اعوان کے گھر کا ایک حصہ گرادیا، پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی نواز اعوان نے کہا ہے کہ اسلام آباد انتظامیہ نے ان کے گھر کا ایک حصہ اور مین گیٹ توڑ دیا، گھر میں میری بزرگ والدہ، ہمشیرہ اور فیملی رہتی ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ چلیں یہ بھی کرلیں حقیقی آزادی کے…
لندن، قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف پر حملے کی کوشش
لندن میں کیفے پر ایک شخص نے قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف پر حملے کی کوشش کی جس میں وہ محفوظ رہے۔سابق وزیراعظم نواز شریف اپنے دو گارڈز کے ہمراہ کیفے میں موجود تھے کہ ملزم نے ان پر حملہ کیا۔رپورٹس کے مطابق حملے میں نواز شریف کی گاڑی کو…
احسن اقبال نے عمران خان سے مذاکرات کو مشروط قرار دے دیا
وفاقی وزیر احسن اقبال نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے مذاکرات کو مشروط قرار دے دیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان پہلے قوم، فوج اور شہداء سے معافی مانگیں اس کے بعد…
گوجرانوالہ، لڑکی کی لاش کی مبینہ بے حرمتی
گوجرانوالہ میں لڑکی کی لاش کی مبینہ بے حرمتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔نامعلوم ملزمان نے قبر کھودی اور اوپر رکھی سلیپ ہٹائی جبکہ کفن اپنی حالت میں موجود تھا۔پولیس نے واقعے میں ایک نامزد اور 3 نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع…
عمران سے اتحاد کیا پارٹی ضم نہیں کی، اعجاز الحق کی وضاحت
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی ) نے انٹرا پارٹی الیکشن کے معاملے پر مسلم لیگ (ض) کے سربراہ اعجاز الحق سے وضاحت مانگ لی۔الیکشن کمیشن نے اعجاز الحق کو لکھے گئے خط میں استفسار کیا کہ کیا مسلم لیگ ضیا کو پی ٹی آئی میں ضم کردیا گیا؟ کیا…
نواز شریف نے عالمی دباؤ کے باوجود پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف نے پاکستان کو 1998ء میں ایٹمی قوت بنا کر اسکا دفاع ناقابل تسخیر بنادیا۔لبرٹی چوک لاہور پر یوم تکبیر کی تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ یہی وجہ ہے کہ نواز شریف…
28 مئی 1998 کو ایٹمی دھماکے کرکے ایبسلوٹلی ناٹ کہا تھا، نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ 28 مئی 1998ء کو ایٹمی دھماکے جو پاکستان نے کیے وہ ’ایبسلوٹلی ناٹ‘ تھا۔لبرٹی چوک لاہور میں یوم تکبیر کے جلسے کے شرکاء سے آڈیو پیغام میں نواز شریف نے کہا کہ میں پوری…