کراچی کی لانڈھی جیل میں قید بھارتی ماہی گیر چل بسا
کراچی کی لانڈھی جیل میں قید ایک بھارتی ماہی گیر دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل محمد ارشد کے مطابق 60 سالہ بالو ولد جیٹھا کو دیگر ماہی گیروں کے ساتھ 22 ستمبر 2020ء کو پاکستانی سمندری حدود میں غیر قانونی طور پر مچھلیاں پکڑنے…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 375 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، جہاں 100 انڈیکس میں 375 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے بعد 41 ہزار 340 پوائنٹس پر بند ہوا۔کاروباری دن میں انڈیکس 643 پوائنٹس کے بینڈ…
امریکی ارب پتی کا طلبہ کیلئے ایک، ایک ہزار ڈالر انعام
امریکا کی یونیورسٹی آف میساچوسیٹس سے گریجویشن مکمل کرنے والے طلبہ کو ارب پتی شخص رابرٹ ہیل نے ایک، ایک ہزار ڈالر انعام دیا ہے۔امریکی نیوز چینل سی این این کی رپورٹ کے مطابق رابرٹ نے ڈھائی ہزار طلبہ میں نقد رقم کے لفافے تقسیم کیے۔ہر…
ملتان سے تحریک انصاف کے 6 سابق ایم پی ایز نے پارٹی چھوڑ دی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ملتان سے تعلق رکھنے والے 6 سابق ارکان پنجاب اسمبلی نے پارٹی چھوڑ دی۔پنجاب اسمبلی کے حلقہ 212 کے سلیم اختر لابر، پی پی 214 سے ظہیر الدین علیزئی نے پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا ہے۔ادھر پی پی 215 سے…
پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چوہدری میڈیا سے گفتگو میں جذباتی ہوگئے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعجاز چوہدری میڈیا سے گفتگو کے دوران جذباتی ہوگئے۔سینیٹر اعجاز چوہدری عدالت میں پیش ہوئے اور میڈیا سے مختصر گفتگو کی۔ اس موقع پر انہوں نے اشعار بھی سنائے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے اس تحریک کو…
نواز شریف کی پارٹی صدر عہدے پر بحالی کی درخواست بطور اعتراض سماعت کیلئے مقرر
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو پارٹی صدر کے عہدے پر بحال کرنے کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں بطور اعتراض سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کل درخواست پر بطور اعتراض سماعت کریں گے۔رجسٹرار آفس نے…
9 مئی حملہ کیس: 8 ملزمان کو کمانڈنگ آفیسر کے حوالے کرنے کی منظوری
راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) نے 8 ملزمان کو کمانڈنگ آفیسر کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی۔9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ اور جی ایچ کیو پر حملے کے کیس میں گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ ملٹری کورٹ میں چلانے کیلئے حوالگی کی استدعا کی گئی…
نوابشاہ بورڈ میں ٹاپ کرنے والے طالبعلم کو پرنسپل نے اپنے کالج کا ماننے سے انکار کردیا
بینظیر آباد (نوابشاہ) تعلیمی بورڈ سے انٹرمیڈیٹ میں ٹاپ کرنے والا طالب علم کس کالج کا تھا؟گورنمنٹ بوائز کالج نواب شاہ کے پرنسپل نظام الدین زرداری نے طالب علم سیف پیرزادہ کا اپنے کالج سے تعلق ماننے سے انکار کردیا۔انہوں نے کہا کہ جب انہیں…
نواز شریف کی اردوان کو دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے رجب طیب اردوان کو دوبارہ ترکیہ کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے تہنیتی پیغام میں نواز شریف نے کہا کہ عزیز بھائی، صدر اردوان کو جمہوریہ ترکیہ کا دوبارہ صدر منتخب ہونے…
سٹی کورٹ کراچی میں شوہر کی فائرنگ سے خاتون شدید زخمی
سٹی کورٹ کراچی میں شوہر کی فائرنگ سے خاتون شدید زخمی ہو گئی۔کراچی پولیس حکام کے مطابق سٹی کورٹ میں فائرنگ سے زخمی ہونے والی خاتون صائمہ سول اسپتال میں زیرِ علاج ہے۔اسپتال حکام نے بتایا ہے کہ خاتون کا سول اسپتال کے ٹراما سینٹر میں آپریشن…
نواز شریف اور جہانگیر ترین کو نااہلی کیخلاف اپیل کا حق مل گیا
سابق وزیرِ اعظم نوازشریف اور سابق پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین سمیت ماضی میں 184/3 کے تحت نااہل ہونے والوں کو اپیل کا حق مل گیا۔ماضی میں 184/3 کے فیصلوں سے متاثر ہونے والے دیگر فریق بھی 60 دن کے اندر فیصلوں کے خلاف اپیل کر سکیں…
روز ویلٹ ہوٹل کا امریکا میں نیا معاہدہ ہو گیا
پی آئی اے کی ملکیت روز ویلٹ ہوٹل کا امریکا میں نیا معاہدہ ہو گیا۔پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق معاہدہ نیو یارک سٹی ہیلتھ اینڈ ہاسپٹلز کارپوریشن کے ساتھ ہوا ہے۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ روز ویلٹ ہوٹل تین سال کے لیے نیویارک سٹی ہیلتھ اینڈ…
چیف سیکریٹریز کی بعد از ریٹائرمنٹ مراعات کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار
بلوچستان ہائی کورٹ نے چیف سیکریٹریز کی بعد از ریٹائرمنٹ مراعات کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔جسٹس ہاشم کاکڑ پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے نوٹیفکیشن کو کالعدم قرار دیا ہے۔سابق چیف سیکریٹریز کو بلوچستان، کراچی، اسلام آباد میں سرکاری ریسٹ ہاوسز…
بھارت: نوجوان کے محبوبہ پر چاقو کے وار، پتھر سے چہرہ کچل دیا
بھارت کے دارالحکومت دہلی میں ایک اور ہولناک واقعہ پیش آیا، جس میں ایک لڑکے نے اپنی ہی محبوبہ کو بےدردی سے قتل کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دہلی کے علاقے شاہ آباد میں 20 سالہ ساحل نامی نوجوان لڑکے نے راہ چلتے اپنی 16 سالہ محبوبہ…
اسد عمر صحافیوں کے کونسے سوال گول کر گئے؟
عدالت میں پیشی کے موقع پر پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے صحافیوں کے کچھ سوالات کے جوابات دیے، کچھ کے گول مول جواب دیے اور کچھ کے ٹال گئے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر صحافی نے ان سے سوال کیا تھا کہ پارٹی میں کوئی فعال کردار ادا…
ترین، علیم ملاقات، نئی سیاسی جماعت کا اعلان جلد متوقع
پنجاب کی اہم سیاسی شخصیت جہانگیر ترین کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا امکان ہے جس کا اعلان بھی جلد متوقع ہے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنماؤں جہانگیر ترین اور علیم خان کی ملاقات ہوئی ہے جس میں نئی پارٹی بنانے سے متعلق مشاورت…
مراد سعید صاحب، اپنے لیڈر کی طرح چارپائی کے نیچے نہ چھپیں، طلال چوہدری
مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے مراد سعید کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ روپوش رہنما صاحب، اپنے لیڈر کی طرح چارپائی کے نیچے نہ چُھپیں، دلیری دکھائیں، سامنے آئیں۔طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ مراد سعید چُھپ کر نہیں سیاست دانوں کی طرح…
نظام کو زیادہ دیر تک ادھار پر نہیں چلایا جاسکتا ہے، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ نظام کو زیادہ دیر تک ادھار پر نہیں چلایا جاسکتا ہے۔لاہور میں تقریب سے خطاب میں احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان اس وقت غیر معمولی حالات سے گزر رہا ہے، مشکلات سے نکلنے کےلیے ہم سب کو مل کر کام…
لندن: پاکستانی سرجن نے خواتین کی روبوٹک سرجری کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
لندن میں پاکستانی سرجن ڈاکٹر عامر رضا نے خواتین کی روبوٹک سرجری کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ڈاکٹر عامر رضا کی قیادت میں ڈاکٹرز کی ٹیم نے روبوٹک ٹیکنالوجی کے ذریعے ایک دن میں 12 پیچیدہ آپریشن کیے۔لندن کے چیلسی اور ویسٹ منسٹر اسپتالوں میں…
ارشاد خان کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ارشاد خان نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو میں ارشاد خان نے کہا کہ جو حالات سامنے آئے ہیں اس کی پیشگوئی میں پہلے کرچکا تھا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے بار…