کرکٹر افتخار احمد نے خود سے منسوب بیان کی تردید کردی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر افتخار احمد نے خود سے منسوب بیان کی تردید کردی۔سوشل میڈیا ٹوئٹر (ایکس) پر ایک اکاؤنٹ سے افتخار احمد سے منسوب بیان لکھا گیا تھا کہ انہوں نے بھارت کے خلاف میچ کو آسان قرار دیا ہے۔اس حوالے سے اب افتخار احمد…
10 سالہ سارہ شریف کی ہلاکت کا معمہ: بچی کے جاننے والوں نے پاکستان کے لیے ٹکٹس بُک کروائے تھے
10 سالہ سارہ شریف کی ہلاکت کا معمہ: بچی کے جاننے والوں نے پاکستان کے لیے ٹکٹس بُک کروائے تھےمضمون کی تفصیلمصنف, ہیلینا ولکنسن، ساجد اقبالعہدہ, بی بی سی33 منٹ قبلبرطانیہ میں ہلاک ہونے والی 10 سالہ سارہ شریف کے ’جاننے والے‘ تین افراد نے!-->…
جڑانوالہ میں چرچ اور مسیحیوں پر حملے، امریکا کا اظہار تشویش
امریکا نے پنجاب کے شہر جڑانوالہ میں چرچ اور مسیحیوں پر ہونے والے حملوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان سے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ تشدد کسی بھی صورت میں قابل قبول…
نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر آج عہدے کا حلف اٹھائیں گے
سندھ کے نامزد نگراں وزیراعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کی تقریب حلف برداری آج ہوگی۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نگراں وزیراعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر سے حلف لیں گے۔جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر سال 2015 میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج مقرر ہوئے…
برطانیہ: آزادی کا جشن منانے والے بھارتی اور سکھ نوجوان آمنے سامنے
بھارت کے یوم آزادی پر برطانیہ کے علاقے ساؤتھ ہال میں آزادی کا جشن منانے والے بھارتی اور سکھ نوجوان آمنے سامنے آگئے۔بھارتیوں نے سکھ نوجوانوں پر حملہ کیا، جھگڑے میں دو افراد تیز دھار آلے سے زخمی ہوئے، زخمی ہونے والے دونوں افراد کی عمریں…
بحر اوقیانوس میں تارکین وطن کی کشتی اُلٹ گئی، ہلاکتوں کا خدشہ
بحر اوقیانوس میں مغربی افریقہ کے جزیرے کے قریب تارکین وطن کی کشتی اُلٹ گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کشتی الٹنے کے باعث 60 سے زائد تارکین وطن کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔سینیگالی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ کشتی کے 38 مسافروں کو بچالیا گیا ہے۔رپورٹس…
انسان میں سور کے گردے کی پیوندکاری کا تجربہ کامیاب
امریکا میں انسان میں سور کے گردے کی پیوندکاری کا تجربہ کامیاب ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ذہنی طور پر مردہ قرار دیے گئے شخص میں سور کے گردے کی پیوندکاری کی گئی ہے۔اس حوالے سے امریکی سرجنز کا کہنا ہے کہ جینیاتی طور پر تبدیل شدہ سور کا…
رانی پور ملازمہ قتل کیس، ایس ایچ او اور ڈاکٹر گرفتار
رانی پور میں 10 سالہ ملازمہ پر مبینہ تشدد سے ہلاکت کے کیس میں لاپرواہی برتنے پر رانی پور کے معطل ایس ایچ او کو گرفتار کرلیا گیا۔رپورٹس کے مطابق بچی کی موت سے متعلق غلط بیانی پر نجی اسپتال کے ڈاکٹر کو بھی پکڑ لیا گیا ہے۔گرفتار ڈاکٹر نے…
سائرس سجاد قاضی سیکریٹری خارجہ مقرر
سائرس سجاد قاضی کو سیکریٹری خارجہ مقرر کردیا گیا ہے۔ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق اسد مجید کی ریٹائرمنٹ پر سائرس سجاد قاضی سیکریٹری خارجہ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔علاوہ ازیں نگراں وفاقی کابینہ کے لیے مشاورت مکمل کر لی گئی ہے۔ذرائع کے…
پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 17 روپے لیٹر کا اضافہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو پر لگ گئے، عوام کو پیٹرول کی قیمت پر ساڑھے 17 روپے لیٹر کا جھٹکا لگ گیا۔ماہ اگست کے آئندہ 15 دن کےلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا اعلان کردیا گیا۔ اس حوالے سے وزارت خزانہ نوٹیفکیشن بھی جاری…
نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کیلئے علی مردان ڈومکی کے نام پر اتفاق، ذرائع
نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کے لیے علی مردان ڈومکی کے نام پر اتفاق ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان اور اپوزیشن لیڈر ملک سکندر کے درمیان علی مردان ڈومکی کے نام پر اتفاق ہوا ہے، اس حوالے سے باضابطہ اعلان ہونا ابھی باقی ہے۔ذرائع کا…
طالبان نے وعدے پورے نہیں کئے، امریکی وزیر خارجہ
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ افغان طالبان نے وعدے کئے مگر پورے نہیں کئے، طالبان کو ان کے وعدوں کے لیے جوابدہ ٹھہرانے کے لیے کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام کے دو سال پورے ہونے پر امریکی وزیر خارجہ…
بھارتی ریلے کے باعث پاکستان میں سیلاب کا خدشہ
بھارت سے سیلابی ریلے کے باعث پاکستانی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب متوقع ہے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائے ستلج میں 6 گھنٹے میں پانی کے بہاؤ میں 19 ہزار 340 کیوسک اضافہ…
جاپان میں شدید طوفان کے باعث 900 پروازیں منسوخ
جاپان میں طوفان کی وجہ سے 900 پروازیں منسوخ ہوگئیں جبکہ 2 لاکھ 40 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقلی کا حکم دے دیا گیا ہے۔مرکزی جزیرے ہونشو پر طوفان کی پیش قدمی جاری ہے، یہاں ہزاروں گھروں کی بجلی بھی منقطع ہوچکی ہے۔بحرالکاہل سے آنے…
جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کو تمام سہولیات میسر ہیں، محسن شاہ نواز رانجھا
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما بیرسٹر محسن شاہ نواز رانجھا نے کہا ہے کہ جیل میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو تمام سہولیات میسر ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران محسن شاہنواز رانجھا نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی…
مارلن سیموئلز اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار، سزا کا اعلان بعد میں ہوگا
ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر مارلن سیموئلز انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار پائے ہیں۔ابوظبی میں ٹی ٹین لیگ 2019 میں سیموئلز نے قانون کی 4 شقوں کی خلاف ورزی کی۔ آزاد ٹریبونل اب سزا کا فیصلہ…
امریکا نے شمالی کوریا سے متعلق 3 کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی
امریکا نے شمالی کوریا سے متعلق 3 کمپنیوں پر پابندی لگا دی۔ واشنگٹن سے امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق تینوں کمپنیاں روس، شمالی کوریا اسلحہ معاہدے سے تعلق رکھتی ہیں۔ ادھر واشنگٹن سے امریکی محکمہ خزانہ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق شمالی کوریا…
خاتون نے ایک ساتھ دو اژدھے پکڑ کر سب کو حیران کردیا
آسٹریلیا میں سانپ پکڑنے والی بہادر خاتون نے ایک ساتھ دو خطرناک اژدھوں کو پکڑ کر سب کو حیران کردیا۔خاتون کی ایک ساتھ 2 اژدھوں کو پکڑنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ گھر میں سانپ کی موجودگی پر اہلخانہ کی جانب سے سانپ پکڑنے والی خاتون…
مذہب کے نام پر قانون ہاتھ میں لینے کا کسی کو حق نہیں پہنچتا، خواجہ آصف
سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان مذہب یا قومیت کی تفریق کے بغیر سب کا وطن ہے۔ اسلام آباد سے جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مذہب کے نام پر قانون کو ہاتھ میں لینے کا کسی کو حق نہیں پہنچتا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ جڑانوالہ کے…
سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ نے درسی کتب کے پبلشرز کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی درسی کتب چھاپنے والے پبلشرز کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔چیئرمین سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ آغا سہیل پٹھان کی ہدایت پر ایف آئی آر درج کروائی گئی، پولیس نے اردو بازار سے کئی پبلشرز کو حراست میں لے لیا ہے۔سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ…