جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایف آئی اے میں ڈیپوٹیشن پر تعینات پولیس افسر لاکھوں روپے اور ریکارڈ لے کر فرار

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے میں انوکھا واقعہ رپورٹ ہوا ہے، سندھ پولیس سے ڈیپوٹیشن پر آیا پولیس افسر ادارے کی 5 قیمتی فائلیں اور لاکھوں روپے کی رقم لےکر فرار ہوگیا۔رقم سمیت کیس پراپرٹیز جمع نہ کرانے پر سب انسپکٹر ابو عمیر کے خلاف ایف…

خواجہ برادران پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی ریفرنس میں بےگناہ قرار

قومی احتساب بیورو (نیب) نے خواجہ برادران کو پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی ریفرنس میں بےگناہ قرار دے دیا۔ نیب رپورٹ کے مطابق خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کیخلاف کرپشن کے شواہد نہیں ملے لہٰذا ان کیخلاف ریفرنس پر مزید کارروائی کی ضرورت…

ورلڈ کپ میں روہت شرما کی سنچری، کئی ریکارڈ ٹوٹ گئے

ورلڈ کپ میں بھارت کی جانب سے تیز ترین سنچری کا ریکارڈ روہت شرما نے اپنے نام کرلیا۔ورلڈ کپ 2023ء کے 9ویں میچ میں افغانستان کے خلاف روہت شرما میگا ایونٹ میں بھارت کی طرف سے تیز ترین سنچری بنانے والے بیٹر بن گئے۔نئی دہلی اسٹیڈیم میں روہت…

ورلڈ کپ میں روہت شرما کی سنچری، کئی ریکارڈ ٹوٹ گئے

ورلڈ کپ میں بھارت کی جانب سے تیز ترین سنچری کا ریکارڈ روہت شرما نے اپنے نام کرلیا۔ورلڈ کپ 2023ء کے 9ویں میچ میں افغانستان کے خلاف روہت شرما میگا ایونٹ میں بھارت کی طرف سے تیز ترین سنچری بنانے والے بیٹر بن گئے۔نئی دہلی اسٹیڈیم میں روہت…

حماس سے جنگ اربوں ڈالر مہنگی پڑ جائے گی، اسرائیلی بینک کی وارننگ

حماس کے ساتھ جنگ اسرائیل کو اربوں ڈالر مہنگی پڑ جائے گی، اسرائیل فلسطین کشیدگی پر اسرائیلی بینک نے خبردار کر دیااسرائیل کے ہاپولیم بینک نے حماس کے ساتھ اسرائیل کے جنگی اخراجات کا ابتدائی تخمینہ 6 ارب 80 کروڑ ڈالر لگایا ہے۔بینک کا کہنا ہے…

امریکا بھجوانے کے نام پر پیسے بٹورنے والے 2 انسانی اسمگلرز گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) نے امریکا اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) بھجوانے کے نام پر پیسے بٹورنے والے دو انسانی اسمگلروں کو لاہور سے  گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ انسانی اسمگلنگ میں ملوث 2 ملزمان  کو گرفتار…

جامعہ الازہر کا اسرائیلی جارحیت پر سخت ردعمل

مصر کی معروف اسلامی درسگاہ الازہر نے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ قاہرہ سے عرب میڈیا کے مطابق جامعہ الازہر کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کا قتل اور تخریب کاری صہیونیوں اور ان کے حامیوں کے چہرے پر نہ مٹنے والا…

ورلڈ کپ: بھارت نے افغانستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے نویں میچ میں بھارت کو افغانستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔نئی دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں پہلے کھیلتے ہوئے افغانستان نے بھارت کو 273 رنز کا ہدف دیا جو روہت شرما الیون نے 35 ویں اوور…

اسرائیل فلسطین تنازع کے پھیلاؤ سے سنگین نتائج ہوسکتے ہیں، روسی صدر پیوٹن

روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطین تنازع کے پھیلاؤ سے سنگین نتائج ہوسکتے ہیں۔ ماسکو میں انرجی ویک فورم سے خطاب کرتے ہوئے روسی صدر نے کہا کہ اسرائیل فلسطین کشیدگی میں شہریوں کے جانی نقصان کو کم کرنا ضروری ہے۔ انہوں نے…

ہمدرد یونیورسٹی میں لائبریرینز کیلئے دو روزہ تربیتی ورکشاپ

ہمدرد یونیورسٹی کے رجسٹرار کلیم احمد غیاث نے کہا ہے کہ پاکستان کے دوسرے ممالک سے پیچھے رہنے کی ایک وجہ یہ ہے کہ ہم نے بحیثیت قوم لائبریری کو اپنے معاشرے میں اس کا جائز مقام نہیں دیا جس کی وجہ سے ہم اب تک ترقی نہیں کرسکے۔ انہوں نے یہ بات…

کفار عزہ جہاں حماس کے عسکریت پسندوں نے خاندانوں کو گھروں میں ہلاک کیا

کفار عزہ جہاں حماس کے عسکریت پسندوں نے خاندانوں کو گھروں میں ہلاک کیا،تصویر کا ذریعہOREN ROSENFELDمضمون کی تفصیلمصنف, جیریمی بوونعہدہ, انٹرنیشنل ایڈیٹر، جنوبی اسرائیل10 منٹ قبلیہودی بستی کفار عزہ اس جنگ کے پہلے چند روز کے بارے میں صورتحال

اینٹی کرپشن کورٹ، خاور مانیکا کی درخواستِ ضمانت خارج

اینٹی کرپشن کورٹ کی جانب سے خاور مانیکا کی درخواستِ ضمانت خارج کر دی گئی۔عدالت کی جانب سے خاور مانیکا کے بیٹے موسیٰ مانیکا کی درخواستِ ضمانت قبل از گرفتاری بھی پیش نہ ہونے پر خارج کر دی گئی۔یاد رہے کہ خاور مانیکا 8 دن کے جسمانی ریمانڈ کے…

غزہ کی مکمل ناکابندی پر شدید تشویش ہے: پوپ فرانسس

عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی جانب سے غزہ کی مکمل ناکا بندی پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔پوپ فرانسس نے غزہ میں اسرائیلی یرغمالی آزاد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کی مکمل ناکابندی پر شدید تشویش ہے۔پوپ فرانسس کا کہنا…

پاکستان کرکٹ ٹیم بھارتی شہر احمد آباد پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم بھارتی شہر احمد آباد پہنچ گئی۔پاکستان ٹیم چارٹرڈ فلائٹ سے حیدر آباد سے احمد آباد پہنچی جہاں آج ٹیم مکمل آرام کرے گی۔پاکستان ٹیم جمعرات اور جمعے کو نریندر مودی اسٹیڈیم میں ٹریننگ کرے گی۔یاد رہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستان اور…

غزہ کے اسپتال زخمیوں سے بھر گئے

عالمی فلاحی تنظیم ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فورسز اور فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے درمیان جاری حالیہ کشیدگی کے باعث صورتِ حال تباہ کن ہے اور اسپتال زخمیوں سے بھر گئے ہیں۔ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز کی رپورٹ کے مطابق…

لاہور: انجمن تاجران نے بدھ کی چھٹی مسترد کر دی

لاہور کی انجمن تاجران نے بدھ کی جبراً چھٹی سے متعلق کمشنر کے فیصلے کو مسترد کر دیا۔ انجمن تاجران کے رہنما میاں وقار نے دیگر عہدے داروں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تاجروں کا معاشی قتل کسی صورت قبول نہیں، بدھ کی چھٹی کا فیصلہ…

یکم اکتوبر سے گیس مہنگی کرنے کی تیاری

یکم اکتوبر سے گیس مہنگی کرنے کی تیاری کر لی گئی۔ 200 فیصد تک اضافے کی تجویز سامنے آگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پروٹیکٹیڈ گیس صارفین کےلیے فکسڈ ماہانہ چارجز 10روپے سے بڑھا کر 400 روپے کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے، صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں…

کم تعداد اور چھوٹے رقبے کے باوجود غزہ کے فلسطینیوں نے غلامی مسترد کردی، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ غزہ ایک چھوٹی سی پٹی ہے، فلسطینیوں نے نے غلامی مسترد کر دی، کم تعداد کے باوجود طویل عرصے سے مزاحمت جاری رکھی ہوئی ہے۔امیر جماعت اسلامی نے ان خیالات کا اظہار منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران…

اسرائیل کا رویہ ریاست کے بجائے تنظیم جیسا ہے، ترک صدر

ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ اسرائیل کا رویہ ریاست کے بجائے ایک تنظیم جیسا ہے۔ استنبول سے جاری بیان میں ترک صدر نے کہا کہ  شہری مقامات پر بمباری، شہریوں کا قتل، انسانی امداد روکنا ریاست کے نہیں ایک تنظیم کے اقدامات ہیں۔ عیسائیوں…

سپریم کورٹ ایکٹ پر محفوظ فیصلہ کچھ دیرمیں سنایا جائے گا

عدالتی عملے کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کا فیصلہ کچھ دیر میں سنایا جائے گا۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت مکمل ہوگئی ہے، سماعت مکمل ہونے کے بعد چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے کہا کہ اگر آج اتفاق…