جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

چیف جسٹس کا پارلیمنٹ کی بالادستی تسلیم کرنا خوش آئند ہے، سینیٹر سیف اللّٰہ ابڑو

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر سیف اللّٰہ ابڑو نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کا پارلیمنٹ کی بالادستی تسلیم کرنا خوش آئند ہے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں سیف اللّٰہ ابڑو، سینیٹر مصدق ملک اور حافظ حمد اللّٰہ نے گفتگو کی۔پی ٹی…

اسلام آباد: قطر کی مسلح افواج کے سربراہ کا ایئرہیڈ کوارٹرز کا دورہ

قطر کی مسلح افواج کے سربراہ نے اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ اسلام آباد میں ایئر ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔قطر کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل سالم حمد عقیل النبیت نے ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سے ملاقات کی۔ملاقات میں بین…

پی ایس او نے پی آئی اے کے طیاروں کو ایندھن فراہمی بند کردی

پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے قومی ایئرلائن پی آئی اے کے طیاروں کو ایندھن فراہمی بند کردی۔ذرائع کے مطابق پی ایس او نے یومیہ ادائیگی نہ ہونے پر ایندھن سپلائی بند کی، پی آئی اے پر پی ایس او کے 26 ارب روپے کے واجبات ہیں۔ایندھن نہ ملنے…

ہنگو: ماں نے 2 بچوں کو سوتے ہوئے قتل کردیا

خیبر پختونخوا کے شہر ہنگو میں ماں نے اپنے 2 کم عمر بیٹوں کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا، ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) ہنگو کے مطابق ملزمہ کا ذہنی توازن درست نہیں ہے۔ڈی پی او نثار احمد کے مطابق کربوغہ شریف میں…

امریکی سفیر کا دورہ سندھ: غریب ترین علاقوں کی تعمیر نو، بحالی میں معاونت کا جائزہ

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے 10 سے 11 اکتوبر سندھ کا چوتھا دورہ کیا اور امریکا کی طرف سے پاکستان میں بدترین تباہی کا شکار غریب ترین علاقوں کی تعمیر نو اور بحالی میں معاونت کا جائزہ لیا۔امریکا کی جانب سے تعلیم، پانی اور حفظان صحت کے شعبوں…

فلسطینی صحافی نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا ہولناک منظر پیش کر دیا

غزہ میں موجود فلسطینی صحافی حسان جابر نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا ہولناک منظر پیش کر دیا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے حسان جابر نے بتایا کہ گزشتہ رات غزہ میں اسرائیل کی جانب سے شدید بمباری کی گئی۔ جس کے نتیجے میں کئی سو معصوم فلسطینی…

پاکستان ٹیم نے سری لنکا کیخلاف جیت کا کیک جہاز میں کاٹا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف تاریخی جیت کا کیک جہاز میں کاٹا۔پاکستانی بیٹر افتخار احمد نے ساتھی کھلاڑیوں کو کیک کھلایا۔دوسری طرف پاکستان کرکٹ ٹیم کا احمدآباد ہوٹل پہنچنے…

پاکستان میں اینٹی بائیوٹک کے استعمال میں تشویشناک حد تک اضافہ

پاکستان میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے استعمال میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوا ہے، 2021 کے مقابلے میں 2022 میں اینٹی بایوٹکس کے استعمال میں 17 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی حکام کے مطابق صرف 2022 میں ہی ملک بھر میں 134.5 ارب روپے کی اینٹی بایوٹکس…

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے حق میں عدالتی فیصلہ درست ہے، بیرسٹر علی ظفر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر علی ظفر نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے حق میں عدالتی فیصلے کو درست قرار دے دیا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں بات کرتے ہوئے  بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ چیف…

چیئرمین پی ٹی آئی کا سائفر کیس کی کارروائی رکوانے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین نے سائفر کیس کی کارروائی رکوانے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔پی ٹی آئی چیئرمین کی جانب سے سردار لطیف کھوسہ کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست میں…

تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کو چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کر دیا

انتخابات کےانعقاد پر الیکشن کمیشن کی سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے معاملے پر تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کو چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کر دیا۔چارٹر آف ڈیمانڈ علی ظفر، بابر اعوان اور بیرسٹر گوہر پر مشتمل 3 رکنی کمیٹی نے اسلام آباد میں پیش کیا۔…

بجلی چوروں سے 20 ارب 47 کروڑ وصول ہو چکے ہیں، سیکریٹری پاور ڈویژن

ملک بھر میں بجلی چوروں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، سیکریٹری پاور راشد لنگڑیال نے کہا ہے کہ اب تک بجلی چوروں سے 20 ارب 47 کروڑ وصول کیے گئے ہیں۔سیکریٹری پاور ڈویژن نے ایک بیان میں کہا کہ اب تک 15 ہزار 167بجلی چور گرفتار کیے گئے…

سپریم کورٹ پریکٹس ایکٹ قانون کے مطابق قرار، مخالفت کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد:سپریم کورٹ کے فل کورٹ بینچ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستیں مسترد کرتے ہوئے ایکٹ کو قانون کے مطابق قراردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ…

امریکا کا یہود کی بھرپور حمایت کا اعلان، بحری بیڑا اور اسلحہ اسرائیل پہنچ گیا

واشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل کی مکمل حمایت  کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے، ہم یہودیوں اور اسرائیل کی حفاظت کریں گے۔ امریکی صدر کہا کہ امریکا اسرائیل کو…

بحر اوقیانوس کی تہہ سے ٹائٹن آبدوز کا بقیہ ملبہ اور انسانی باقیات نکال لی گئیں

بحر اوقیانوس کی تہہ سے ٹائٹن آبدوز کا بقیہ ملبہ اور انسانی باقیات نکال لی گئیں،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, مائیک وینڈلنگعہدہ, بی بی سی نیوز15 منٹ قبلامریکی کوسٹ گارڈ کے مطابق انجینیئرز نے ٹائٹینک جہاز کے ملبے کو دیکھنے

سہیل ناصر کی ڈپٹی چیئرمین نیب تعیناتی کی منظوری

وفاقی کابینہ نے سہیل ناصر کو ڈپٹی چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) اور احتشام قادر کو پراسیکیوٹر جنرل نیب لگانے کی منظوری دے دی۔سید احتشام قادر شاہ کو پراسیکیوٹر جنرل نیب تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا، نوٹیفکیشن کے مطابق سید…

عوام کیلئے بڑی خبر، نگراں وفاقی کابینہ کا 5 جی اسپیکٹرم نیلامی کیلئے گرین سگنل

عوام کیلئے بڑی خبر آگئی، نگراں وفاقی کابینہ نے 5 جی اسپیکٹرم نیلامی کیلئے گرین سگنل دے دیا۔نگراں وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) ڈاکٹر عمر سیف کا کہنا ہے کہ نگراں وزیر خزانہ کی سربراہی میں اسپیکٹرم نیلامی ایڈوائزری کمیٹی قائم کردی…

بھتہ خوری کے الزام میں صدر تھانے کا پولیس اہلکار گرفتار، دوسرا فرار

اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) نے کارروائی کے دوران صدر تھانے کے اہلکار کو بھتہ خوری کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے جبکہ اس کا ساتھی فرار ہوگیا۔ایس ایس پی جنید شیخ کے مطابق 2 پولیس اہلکاروں نے 9 اکتوبر کو ایک رکشہ ڈرائیور سے 30…

بیرسٹر علی ظفر کی پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر سپریم کورٹ کے فیصلے کی تعریف

تحریک انصاف رہنما بیرسٹر علی ظفر نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے حوالے سے سپریم کورٹ آف پاکستان ( ایس سی پی) کے فیصلے کی تعریف کردی۔ایک بیان میں  ماہر قانون علی ظفر نے کہا کہ سب سے بالاتر آئین ہے، جس کی تشریح کرنا سپریم کورٹ کا کام…