جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پرویز الہٰی کا 29 اگست تک جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور کی احتساب عدالت نے گجرات ترقیاتی منصوبوں میں 1 ارب 25 کروڑ کی کرپشن کے کیس میں 29 اگست تک سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے وکیل امجد پرویز نے کہا کہ پیر تک پرویز الہٰی…

ایشیا کپ کیلئے بھارتی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا

ایشیا کپ کے لیے بھارتی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کے لیے17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے اور روہت شرما کو ٹیم کا کپتان برقرار رکھا ہے۔کے ایل راہول اور جسپریت بمرا کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ویرات کوہلی، شُبمن…

شاداب خان اور اعظم خان بھی یو اے ای کی پُرکشش لیگ کا حصہ بن گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے بعد شاداب خان اور اعظم خان بھی متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی پُرکشش لیگ کا حصہ بن گئے۔انٹرنیشنل لیگ (آئی ایل) ٹی 20 میں شاداب خان اور اعظم خان کو ڈیزرٹ وائپرز کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا…

انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والا جاپانی کتّا ’چیم بالٹز‘ چل بسا

لبوں پر بے ساختہ مسکراہٹ بکھیرنے والا مشہور زمانہ ڈوگی میم میں دکھائی دینے والا  ’چیم بالٹز‘ نامی جاپانی کتا چل بسا۔وائرل میم میں نظر آنے والا یہ کتا گزشتہ چھ ماہ سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھا، تاہم 12 برس کی عمر میں وہ کینسر سے لڑتے…

رضوانہ تشدد کیس: جج عاصم تاحال جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہیں ہوئے

کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ تشدد کے کیس میں سول جج عاصم حفیظ تاحال جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی سول جج عاصم حفیظ کو 5 بار طلب کر چکی ہے۔جج عاصم حفیظ کا کہنا ہے کہ جب تک ہائی کورٹ کا…

شہابِ ثاقب کے سبب بننے والا دنیا کا سب سے بڑا گڑھا دریافت

سِڈنی: آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز کے ایک دیہی علاقے میں شہابِ ثاقب کے سبب بننے والا دنیا کا سب سے بڑا گڑھا دریافت ہوا ہے۔ یہ گڑھا ڈائنو سار کے معدوم ہونے کا سبب بننے والے شہابِ ثاقب سے دُگنا طاقتور قرار دیا جارہا ہے۔ ٹیکنو فزکس…

روسی مشن کی چاند کے جنوبی قطب پر پہنچنے کی ناکام کوشش کے بعد دنیا کی نظریں اب انڈیا پر

روسی مشن کی چاند کے جنوبی قطب پر پہنچنے کی ناکام کوشش کے بعد دنیا کی نظریں اب انڈیا پر،تصویر کا ذریعہANIایک گھنٹہ قبلانڈیا کی جانب سے چاند کے لیے روانہ کیا جانے والا چندریان مشن -3 ممکنہ طور پر بدھ کے روز شام تقریباً چھ بجے چاند کے جنوبی…

سپین کی خواتین فٹبال ٹیم کی کپتان جنھیں ورلڈکپ فائنل میں فتح کے بعد والد کی موت کی خبر دی گئی

سپین کی خواتین فٹبال ٹیم کی کپتان جنھیں ورلڈکپ فائنل میں فتح کے بعد والد کی موت کی خبر دی گئی،تصویر کا ذریعہGetty Images55 منٹ قبلزندگی میں کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ دیرینہ خواہش مکمل ہونے کی خوشی ادھوری رہ جاتی ہے یا کسی وجہ سے مانند پڑ…

ایمان مزاری اور علی وزیر 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری اور علی وزیر کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔انسدادِ دہشت گردی عدالت میں ایمان مزاری اور علی وزیر کے خلاف بغاوت، دھمکانے اور…

صدر کے عہدے پر قبضے کی سازش کی جا رہی ہے، بیرسٹر سیف

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آ) کے رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نے صدر مملکت کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ صدر کے عہدے پر قبضے کی سازش کی جا رہی ہے۔ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ  قانون سازی کے لیے صدرِ مملکت کی منظوری ضروری ہے،…

دشمن چاہتا ہے کہ میری بیٹی کے ساتھ کچھ برا ہو، شیریں مزاری

سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ ایمان نے کھانے سے منع کردیا ہے، دشمن چاہتا ہے کہ میری بیٹی کے ساتھ کچھ برا ہو۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا کہ ایمان مزاری کو وین میں بٹھایا اور جب لے گئے تو وہ بے…

انتخابات کے حوالے سے نگراں وزیرِ اطلاعات کا گورنر سندھ کو فون

نگراں وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے انتخابات کے حوالے سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ نگراں حکومت شفاف انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن اور صوبوں سے مکمل تعاون کرے گی۔انہوں نے کہا کہ آئین کے…

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں اسپیشل عدالت قائم

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں اسپیشل عدالت قائم کر دی گئی۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کا اضافی چارج انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کو سونپ دیا گیا۔جج ابوالحسنات آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی سماعت کریں گے۔ملک بھر میں ابھی تک…

انٹر بینک میں ڈالر کچھ پیسے سستا

انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے سستا ہونے کے بعد 295 روپے70 پیسےکا ہوگیا۔گذشتہ روز انٹربینک میں  ڈالر 295 روپے 78 پیسے  پر بند ہوا تھا۔علاوہ ازیں پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر 107 پوائنٹس کی کمی…

پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کے استعفوں سے متعلق درخواست غیرمؤثر قرار

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین اسمبلی کے استعفوں سے متعلق درخواست غیرمؤثر قرار دے دی۔پاکستان تحریک انصاف کے استعفوں سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی۔سرکاری وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ 2013 کی اسمبلی…

الیکشن کمیشن اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرکے انتخابات کا اعلان کرے، سراج الحق

لاہور:امیر جماعت اسلامی نے کہا الیکشن کمیشن اپنے فیصلے پر نظرثانی اور فوری انتخابات کا اعلان کرے۔  منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے  سراج الحق  نے کہا حکومت نے مدت پوری کرلی، آئین کے مطابق…

’لگتا ہے صدر کو پیغام ملا چیئرمین پی ٹی آئی ناراض ہوگئے ہیں، اشتر اوصاف

سابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے صدر مملکت عارف علوی کے بیان کو افسوس ناک قرار دیا ہے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صدر عارف علوی جو کہہ رہے ہیں انہیں ثابت کرنا ہوگا اور وہ فائل دکھانی ہوگی جس میں لکھا ہو کہ وہ اس بل کو واپس…

صدر کو ہوش آیا کہ کچھ غلط گیا ہے، سعید غنی

پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ 28 گھنٹے بعد صدر کو ہوش آیا تو انہیں اندازہ ہوا کہ کچھ غلط ہوگیا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عارف علوی نے کچھ نیند سے اٹھ کر کہا اس کی حیثیت نہیں، ثابت ہوگیا کہ پی ٹی آئی نے انتشار کی…

دریائے ستلج کے بہاؤ میں تیزی، متعدد دیہات متاثر

بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کے بعد دریائے ستلج کے بہاؤ میں تیزی آگئی، تحصیل قصور اور تحصیل چونیاں کے دیہات متاثر ہوئے ہیں۔23 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے، دریا نے تلوار پوسٹ کے قریب واقع گاؤں حاکو والا…

سابق وزیراعظم شہباز شریف لندن پہنچ گئے

سابق وزیراعظم شہباز شریف اپنے بیٹے سلیمان شہباز کے ہمراہ لندن پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق شہباز شریف آج دوپہر میں اپنے بھائی میاں نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ…