جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کِم جونگ اُن کی بہن کی امریکی فورسز کو تنبیہ

شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اُن کی بہن نے امریکا پر جاسوسی کا الزام عائد کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کِم جونگ اُن کی بہن کِم یو جونگ نے امریکی جاسوس طیارے کا شمالی کوریا کی فضائی حدود میں 8 مرتبہ داخل ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔انہوں…

پاکستان شعبہ زراعت میں بلین ڈالرز کی سرمایہ کاری کیلئے کوشاں ہے، شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان شعبہ زراعت میں بلین ڈالرز کی سرمایہ کاری کے لیے کوشاں ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ زراعت اور غذائی تحفظ سے متعلق سیمینار میں زراعت کی اہمیت پر…

بھارت کرکٹ پر سیاست کرتا ہے، احسان مزاری

وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسان مزاری نے کہا ہے کہ بھارت کرکٹ پر سیاست کرتا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسان مزاری نے کہا کہ پاکستان میں صورتِ حال زبردست ہے، انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں آ چکی ہیں۔انہوں نے کہا کہ بھارت کی دیگر…

کوئی فیصلہ ہوا ہی نہیں جس پر کسی کو منانا پڑے: وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ

وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ کوئی فیصلہ ہوا ہی نہیں جس پر تحفظات ہوں یا کسی کو منانا پڑے، سیٹ ایڈجسٹمنٹ یا الیکشن آگے پیچھے کرنے کے حوالے سے کوئی فیصلے نہیں ہوئے۔پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ کے شکوے کے جواب میں ’جیو…

وارم اپ میچ، پاکستان ٹیم کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

پاکستان اور سری لنکا کرکٹ بورڈ الیون کے درمیان 2 روزہ وارم اپ میچ میں قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پلئینگ الیون میں کپتان بابر اعظم، امام الحق، عبداللّٰہ شفیق، سعود شکیل، سرفراز احمد اور شان مسعود شامل ہیں۔اس کے علاوہ…

آئی ایم ایف سے ایکسٹرنل فنانسنگ کا معاملہ طے پا گیا

وزارتِ خزانہ اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کےدرمیان ایکسٹرنل فنانسنگ کا معاملہ طے پا گیا ہے۔وزارتِ خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے وزارتِ خزانہ کے بھیجے گئے 8.2 ارب ڈالرز کی فنانسنگ گیپ کا منصوبہ مان لیا۔آئی ایم…

مون سون کے موسم میں مکھیوں کو کیسے گھر سے دور بھگائیں؟

مون سون کے موسم میں نمی اور بارشوں کی وجہ سے کیڑے مکوڑے اور مکھیاں بڑھ جاتی ہیں، جن کی گھر میں موجودگی ناقابل برداشت ہوتی ہے۔ان کی گھر میں موجودگی مضر صحت بھی ثابت ہوسکتی ہے اور ایک بار گھر میں آجائیں تو انہیں نکالنا بہت مشکل ہوتا…

جاپان میں شدید بارشیں اور سیلاب، 3 افراد ہلاک

جاپان میں شدید بارشوں کے بعد بننے والی سیلابی صورتحال سے 3 افراد ہلاک اور 3 لاپتا ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بارش کے سبب ٹرانسپورٹ اور بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا ہے۔جاپان کے جزیرے کیوشو کے کچھ حصوں میں کل ریکارڈ بارش کے بعد دریاؤں…

نیوزی لینڈ کرکٹ نے ہیڈ کوچ گیری اسٹیڈ کو دوسری ایکسٹینشن دیدی

نیوزی لینڈ کرکٹ نے ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری اسٹیڈ کو دوسری ایکسٹینشن دے دی۔اس حوالے سے نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ گیری اسٹیڈ کے ساتھ معاہدے میں جون 2025ء تک کی توسیع کر دی گئی ہے، ان کا معاہدہ ورلڈ کپ پر ختم ہونا تھا جسے دو سال کے لیے بڑھا…

سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالرز ڈیپازٹ کر دیے: وزیرِ خزانہ

وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے خوشخبری سنائی ہے کہ دوست ملک سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالرز ڈیپازٹ کر دیے ہیں۔یہ بات وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم…

ایمرجنگ ایشیا کپ میں بھارت پر سبقت حاصل ہے، محمد حارث

پاکستان شاہینز کے کپتان وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث کا کہنا ہے کہ ایمرجنگ ایشیا کپ میں بھارت پر سبقت حاصل ہے۔ ایمرجنگ ایشیا کپ کے لیے سری لنکا روانگی سے قبل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے محمد حارث نے کہا کہ بھارت اور دیگر ٹیموں پر برتری اس…

اولمپک ہاکی کوالیفائنگ راؤنڈ کا انعقاد چیلنج ہے، سیکرٹری پی ایچ ایف

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری حیدر حسین نے کہا ہے کہ اولمپک ہاکی کوالیفائنگ راؤنڈ کا انعقاد چیلنج ہے۔سیکرٹری پی ایچ ایف حیدر حسین کا کہنا ہے کہ پی ایچ ایف کو ہمیشہ فنڈز کی کمی کا سامنا رہا ہے، حکومت اور اسپورٹس بورڈ نے بھی کبھی مایوس…

روس میں ناکام مسلح بغاوت کے بعد صدر پوتن کی ’باغی‘ پریگوژن سے کریملن میں ملاقات

روس میں ناکام مسلح بغاوت کے بعد صدر پوتن کی ’باغی‘ پریگوژن سے کریملن میں ملاقات،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, ہیندی ایسٹیئر اور سٹیون روزنبرگعہدہ, بی بی سی نیوز56 منٹ قبلروسی صدر ولادیمیر پوتن نے مسلح گروہ ویگنر کے سربراہ یفگینی

روس میں ناکام مسلح بغاوت کے بعد صدر پوتن کی ’باغی‘ پریگوژن سے کریملن میں ملاقات

روس میں ناکام مسلح بغاوت کے بعد صدر پوتن کی ’باغی‘ پریگوژن سے کریملن میں ملاقات،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, ہیندی ایسٹیئر اور سٹیون روزنبرگعہدہ, بی بی سی نیوز56 منٹ قبلروسی صدر ولادیمیر پوتن نے مسلح گروہ ویگنر کے سربراہ یفگینی

ذکاء اشرف اور سیکریٹری بھارتی بورڈ جے شاہ کے درمیان آج ملاقات شیڈول

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف اور ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر اور سیکریٹری بھارتی بورڈ جے شاہ کے درمیان آج ملاقات شیڈول ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ذکاء اشرف اور جے شاہ کے درمیان ملاقات انٹرنیشنل کرکٹ…

ترک صدر نے سوئیڈن کی نیٹو میں شمولیت پر آمادگی ظاہر کردی، سیکریٹری جنرل نیٹو

نیٹو سیکریٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ ترک صدر نے سوئیڈن کی نیٹو میں شمولیت پر آمادگی ظاہر کی ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے ترکیہ کی رضامندی کو تاریخی دن قرار دیتے ہوئے کہا کہ صدر اردوان نے سوئیڈن کی شمولیت کے معاملے کو قومی…

پاکستان کیلئے خطرہ بننے کی کسی کو اجازت نہیں دینگے، طالبان ترجمان

طالبان ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغان سر زمین سے پاکستان کیلئےخطرہ بننے کی کسی کو اجازت نہ دینے کے پابند ہیں۔ذبیح اللّٰہ مجاہد نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیرستان کے مہاجرین جو تنازعات کی وجہ سے افغانستان میں داخل ہوئے ہیں،…

امریکا: شمال مشرقی ریاستیں طوفانی بارشوں، سیلاب سے دوچار

امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے سبب نظام زندگی بری طرح متاثر ہے۔نیویارک میں سیلابی ریلے میں بہنے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے، دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہونے سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے، کئی افراد کو کشتیوں کے…

ضمانت خارج، PTI رہنما پھر بھی گرفتار نہ ہوسکے

پشاور میں پی ٹی آئی کے سابق صوبائی مشیر قانون عارف یوسف گرفتاری سے بچ گئے، پولیس پی ٹی آئی رہنما کی درخواست ضمانت خارج ہونے سے لا علم رہی۔انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عارف یوسف کی درخواست ضمانت خارج کردی تھی، ضمانت خارج ہونے کے باجود…

ہم پاکستان کی معاشی ترقی کیلئے بحیثیت ادارہ ہر ممکنہ تعاون کایقین دلاتے ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کی معاشی ترقی کیلئے بحیثیت ادارہ ہر ممکنہ تعاون کا یقین دلاتے ہیں، مکمل جانفشانی اور قلب و روح کے ساتھ ہر ممکنہ تعاون کا یقین دلاتے ہیں۔فوڈ سیکیورٹی پر قومی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے…