جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سارہ انعام قتل کیس: ملزم شاہنواز امیر کا 342 کا بیان قلمبند نہ ہو سکا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سارہ انعام قتل کیس کے ملزم شاہنواز امیر کا 342 کا بیان قلمبند نہ ہو سکا۔سارہ انعام قتل کیس میں وکیلِ صفائی بشارت اللّٰہ سپریم کورٹ میں مصروفیات کے باعث آج عدالت میں پیش نہ ہوئے۔پراسیکیوٹر رانا حسن…

نیشنل ہائی وے کو سپر ہائی وے سے ملانے والا لنک روڈ فوری کھولنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے کو سپر ہائی وے سے ملانے والا لنک روڈ فوری کھولنے کا حکم دے دیا۔قائم مقام چیف جسٹس عرفان سعادت خان نے کہا کہ سندھ حکومت اور متعلقہ اتھارٹیز تمام کوششیں کرتے ہوئے سڑک بحال کریں، ہم حکومت کو سڑک فوری کھولنے کا…

بھارتی پولیس کے سامنے مداح کا پاکستان اور ٹیم سے اظہارِ محبت

بھارت میں موجود مداح نے بھارتی پولیس کے سامنے پاکستان اور قومی ٹیم سے محبت کا اظہار کر دیا۔سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو کے مطابق ایئر پورٹ پر موجود بھارتی مداح پاکستانی کھلاڑیوں کی ویڈیو بنانے پہنچ گیا۔اس دوران پاکستانی کھلاڑیوں…

شبمن گل کا پاکستان کیخلاف میچ کھیلنے پر اب بھی سوالیہ نشان

بھارت کی کرکٹ ٹیم کے اوپنر بیٹر شبمن گل احمد آباد پہنچ گئے تاہم اب بھی پاکستان کے خلاف میچ میں ان کی شرکت مشکوک ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق شبمن گل نے ایئر پورٹ پر ماسک پہن رکھا تھا، وہ ڈینگی بخار میں مبتلا ہیں جس کی وجہ سے وہ بھارتی ٹیم کے…

اسرائیلی فوج نے حماس کے حملوں میں اپنے جانی نقصان کی تعداد بتادی

اسرائیلی فوج نے حماس کے حملوں میں اپنے جانی نقصان کی تعداد ظاہر کردی۔اسرائیلی فوج کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حماس کے حملوں میں اب تک 1200 سے زائد اسرائیلی ہلاک ہو چکے ہیں۔ترجمان کے مطابق حماس کے حملوں میں ہلاک اسرائیلیوں میں کم…

پاکستان اور چین میں مضبوط تعلقات ہیں: سمیع سعید

نگراں وزیر منصوبہ بندی سمیع سعید کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین میں مضبوط تعلقات ہیں، سی پیک کو 10 سال ہوگئے۔اسلام آباد میں سی پیک پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وزیر منصوبہ بندی سمیع سعید نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم، کئی وفاقی وزراء…

محمد رضوان کی غزہ سے متعلق ٹوئٹ پر آئی سی سی کا مؤقف سامنے آگیا

ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف شاندار فتح کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان کی ٹوئٹ پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا مؤقف سامنے آگیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا کہنا ہے کہ سری لنکا کے خلاف پاکستان کی جیت کے بعد غزہ سے…

اسرائیل میں 10 گھنٹے کے وقفے کے بعد سائرن بجنا شروع

اسرائیل میں 10 گھنٹے کے وقفے کے بعد سائرن بجنا شروع ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کئی علاقوں میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔حماس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ غزہ میں شہریوں پر اسرائیلی حملوں کے جواب میں تل ابیب پر راکٹ فائر کیے…

دورہ بنگلا دیش کیلئے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان

بنگلا دیش کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ندا ڈار ٹیم کی قیادت کریں گی اور اس دورے میں 6 میچز شامل ہیں۔پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم 20 اکتوبر کو بنگلا دیش روانہ ہوگی جہاں دونوں ٹیموں کے…

حماس کی قید میں موجود یرغمالی کون ہیں جو اسرائیل کے لیے ڈراؤنا خواب ثابت ہو سکتے ہیں؟

حماس کی قید میں موجود یرغمالی کون ہیں جو اسرائیل کے لیے ڈراؤنا خواب ثابت ہو سکتے ہیں؟،تصویر کا کیپشن ان افراد کی شناخت رشتہ داروں نے حماس کے قیدیوں کے طور پر کی ہے40 منٹ قبلسنیچر سات اکتوبر کو اسرائیلی شہروں پر حملے کی صورت میں فلسطینی…

اسرائیل فلسطین تنازع، سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہوگا

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اسرائیل فلسطین تنازعے پر اجلاس آج ہوگا۔اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ واضح نہیں کہ اجلاس کی کارروائی میڈیا کو بھی دکھائی جائے گی یا نہیں۔واضح ہے کہ 15 رکنی سلامتی کونسل کا اتوار کو بند کمرے میں اجلاس ہوا…

اسرائیل کو خبردار کیا تھا غزہ پھٹ پڑے گا، مصر

مصر نے اسرائیل کو حماس کے حملے سے پہلے خبردار کیا تھا کہ غزہ پھٹ پڑے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انٹیلی جنس وارننگ کسی مخصوص حملے سے متعلق نہیں تھی۔رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ غزہ میں سیاسی اور انسانی صورتحال کی وجہ سے معاملات بگڑ سکتے…

اسرائیل فلسطین تنازع کا 2 ریاستی حل نکالا جائے، چین

چین نے ایک بار پھر اسرائیل فلسطین تنازع کے دو ریاستی حل پر زور دیا ہے۔ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ سیاسی طریقوں سے فلسطین کے مسئلے کا فوری حل نکالا جائے۔روسی صدر پیوٹن نے کہا ہے کہ امریکا نے بحری بیڑہ بھیج کر خطے کی کشیدگی میں…

اسرائیل فلسطین تنازع کا 2 ریاستی حل نکالا جائے، چین

چین نے ایک بار پھر اسرائیل فلسطین تنازع کے دو ریاستی حل پر زور دیا ہے۔ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ سیاسی طریقوں سے فلسطین کے مسئلے کا فوری حل نکالا جائے۔روسی صدر پیوٹن نے کہا ہے کہ امریکا نے بحری بیڑہ بھیج کر خطے کی کشیدگی میں…

ایرانی صدر کا محمد بن سلمان سے پہلا ٹیلیفونک رابطہ

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے پہلا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق چین کی جانب سے تہران اور ریاض کے درمیان امن سمجھوتے کے بعد ایرانی صدر اور سعودی ولی عہد کا یہ پہلا رابطہ ہے۔ میڈیا…

سائفر کیس، کارروائی رکوانے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی

چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس کی کارروائی رکوانے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق درخواست پر سماعت کریں گے۔پی ٹی آئی وکیل سردار لطیف کھوسہ کے ذریعے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ 17 اکتوبر کو ٹرائل…

پی آئی اے کی 8 پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار

ایندھن کا بحران یا انتظامی مسائل، قومی ایئر لائن کی 8 پروازیں تاحال منسوخ اور تاخیر کا شکار ہیں۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی کراچی سے تربت کی پروازیں پی کے 501 اور پی کے 502 منسوخ کر دی گئیں۔منسوخ ہونے والی پروازوں میں کراچی سے لاہور کی…

اسرائیل پر حماس کے حملوں میں 22 امریکی شہریوں کے ہلاک ہونیکی تصدیق

اسرائیل پر حماس کے حملوں میں امریکا نے اپنے 22 شہریوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کردی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق منگل کو امریکی صدر نے 14 امریکیوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی تھی تاہم اب یہ تعداد بڑھ کر 22 ہوگئی ہے۔دوسری جانب جرمنی نے اپنے 5 ہزار…

حماس کے حملے میں مارے گئے افراد کی مزید لاشیں برآمد

حماس کے حملے میں مارے گئے افراد کی مزید لاشیں برآمد ہونے کے بعد ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 188 ہوگئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق حماس کے الاقصیٰ آپریشن میں ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 1300ہوگئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ پر…

سعودی ولی عہد اور ترک صدر کی مسئلہ فلسطین پر گفتگو

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ترک صدر رجب طیب اردوان کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔رپورٹس کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان غزہ اور گرد و نواح میں کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر سعودی ولی عہد کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کشیدگی…