جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آسٹریلیا سے اگلے میچ کیلئے پاکستان ٹیم بنگلورو روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم بھارتی شہر احمد آباد سے خصوصی طیارے پر بنگلورو کے لیے روانہ ہو گئی۔پاکستان کرکٹ ٹیم آج اور کل آرام کرے گی۔پاکستان ٹیم ورلڈ کپ میں اپنا چوتھا میچ آسٹریلیا کے خلاف 20 اکتوبر کو بنگلورو میں کھیلے گی۔واضح رہے کہ ورلڈ کپ میں…

گوجرانوالہ میڈیکل کالج میں 2 غیرملکی طلبہ کو زخمی کردیا گیا

گوجرانوالہ میڈیکل کالج میں زیرِ تعلیم 2 غیرملکی طلبہ کو تیز دھار آلے سے زخمی کر دیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں طلبہ کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ پولیس نے اقدام قتل کی دفعات کے تحت 6 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا…

نگراں وزیرِ اعلیٰ مقبول باقر نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سے رپورٹ طلب کر لی

نگراں وزیرِ اعلیٰ جسٹس (ر) مقبول باقر نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سے رپورٹ طلب کر لی۔جسٹس (ر) مقبول باقر نے کہا کہ 17 اگست سے پہلے ہر ماہ کتنے عمارتی نقشے پاس کرتے تھے اور اب کتنے پاس کرتے ہیں؟انہوں نے کہا کہ یہ بھی بتایا جائے کہ 17…

بابر اعظم انسٹا گرام پر بھارتی انتہا پسندوں کے نشانے پر

بھارتی سوشل میڈیا صارفین کے رویے کے باعث پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو اپنا سوشل میڈیا اکاؤنٹ محدود کرنا پڑ گیا۔ذرائع کے مطابق بابر اعظم نے بھارت سے شکست کے بعد انسٹا گرام پوسٹس پر کمنٹس سیکشن بند کر دیا ہے۔اس حوالے سے ذرائع کا…

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب سے اٹلی کے سفیر کی ملاقات

نگراں وزیرِ اعلیٰ محسن نقوی سے پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں اٹلی کے سفیر اینڈریاس فیراریز نے ملاقات کی۔ملاقات میں ثقافت، سیاحت، تجارت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا اور تجارتی اور ثقافتی وفود کے زیادہ سے زیادہ تبادلوں کے…

اسرائیلی فوج نے جنگ کا دائرہ بڑھانے کا اشارہ دے دیا

اسرائیلی فوجی ترجمان نے جنگ کا دائرہ وسیع کرنے کا اشارہ دے دیا۔ترجمان ڈینیل ہیگاری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں جہاں چاہیں گے حملہ کریں گے۔اسرائیلی فوجی ترجمان کا کہنا ہے کہ اپنے اطراف نگاہ رکھتے ہیں اور اپنی سیکیورٹی کے لیے…

زمین کو لاکھوں ٹن برقی کچرے کا مسئلہ درپیش

ایک مطالعے میں انکشاف ہوا ہے کہ ہر سال تقریباً 84 کروڑ 40 لاکھ ویپنگ ڈیوائسز کوڑے دان کی نذر ہوجاتی ہیں۔ برقی کچرے کے نا دِکھنے والے پہاڑ میں صرف ویپ ہی نہیں بلکہ کھلونے، چارجنگ کیبل، کمپیوٹر کے ماؤس اور ہیڈ فون بھی شامل ہیں۔ اس فضلے کو…

اسرائیلی حملوں میں فلسطینی شہداء کی تعداد 2329 ہو گئی

غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2 ہزار 329 ہو گئی۔غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں 9 ہزار 714 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔وزارتِ صحت غزہ کے مطابق  اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی اکثریت میں خواتین اور بچے…

تربت میں قتل ہوئے 6 مزدوروں کی میتیں ملتان روانہ

تربت میں گزشتہ روز قتل ہونے والے 6 مزدوروں کی میتیں حکومتِ بلوچستان کے ہیلی کاپٹر میں ملتان روانہ کر دی گئیں۔ نگراں وزیرِ اعلیٰ بلوچستان علی مردان خان ڈومکی نے خالد ایئر بیس پر مزدوروں کی میتیں ملتان روانہ کیں، خالد ایئر بیس پر مزدوروں…

سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر پر ایک اور مقدمہ درج

پنجاب پولیس کے سابق انسپکٹر عابد باکسر پر ایک اور مقدمہ درج  کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق مقدمہ بھتہ وصولی اور اغواء برائے تاوان کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے، جو ایک ہوٹل کے مالک احمد علی نے درج کروایا ہے۔ایف آئی آر کے مطابق عابد باکسر کے…

اسرائیل فلسطین تنازع: چینی وزیرِ خارجہ کا سعودی ہم منصب سے فون پر رابطہ

چین کے وزیرِ خارجہ وانگ ای نے سعودی ہم منصب سے فون پر رابطہ کیا ہے۔چینی میڈیا کے مطابق سعودی وزیرِ خارجہ سے گفتگو کے دوران وانگ ای نے اسرائیل فلسطین تنازع میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔وانگ ای کا کہنا ہے کہ شہریوں کو نقصان پہنچانے…

سندھ: ایکسائز ٹیکس وصولی کی تفصیلات سامنے آ گئیں

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ کے ڈی جی اورنگزیب پنہور نے ٹیکسز وصولی کی تفصیلات جاری کر دیں۔اورنگزیب پنہور نے بتایا ہے کہ ٹیکس وصولی تفصیلات رواں مالی سال جولائی 2023ء سے ستمبر 2023ء تک کی ہیں۔ انہوں نے بتایا ہے کہ ستمبر تک مجموعی طور پر 34…

اسرائیل فلسطین کے مظلوم عوام کی نسل کشی کر رہا ہے، جلیل عباس جیلانی

نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطین کے مظلوم عوام کی نسل کشی کر رہا ہے۔اسلام آباد میں وزارتِ خارجہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بڑی تعداد میں معصوم بچے اور خواتین شہید ہوچکے، ہم غزہ کے گھیراؤ کی…

شکارپور: ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکاروں کی بازیابی کیلئے آپریشن

شکارپور کے کچے میں ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکاروں کی بازیابی کے لیے  پولیس اور رینجرز کا ڈی آئی جی لاڑکانہ کی سربراہی میں آپریشن جاری ہے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مزید 8 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل  کر…

کراچی: اہلِ فلسطین و حماس سے یکجہتی کیلیے جماعت اسلامی کا فلسطین مارچ آج ہوگا

کراچی: جماعت اسلامی کے تحت  اسرائیلی افواج کی جانب سے غزہ پر مسلسل بمباری، مظلوم و نہتے فلسطینی مسلمانوں، خواتین و بچوں سمیت سیکڑوں فلسطینیوں کی شہادت کے خلاف اوراہل فلسطین اور تحریک مزاحمت حماس  سے یکجہتی…

اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 410 فلسطینی شہید

حماس سے نمٹنے میں ناکام اسرائیل نے نہتے فلسطینیوں پر بمباری کر ڈالی، ایک ہی روز میں 410 فلسطینی شہید ہوگئے۔شہید ہونے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں، شہداء کی مجموعی تعداد تقریباً 3 ہزار ہوگئی اور 9 ہزار زخمی ہیں۔غزہ کے شمال، وسط…

امریکا، نیویارک میں یہودیوں کا غزہ کے حق میں مظاہرہ

امریکا کے شہر نیویارک میں یہودیوں کی جانب سے غزہ کے حق میں مظاہرہ  کیا گیا، کئی یہودی غزہ پر بمباری اور فاسفورس حملے پر آبدیدہ ہوگئے۔مظاہرین نے کہا کہ غزہ کے عام شہریوں پر حملے توریت کی تعلیمات کے خلاف ہیں، غزہ میں عام شہریوں پر حملے…

بھارتی میڈیا کی پاکستان کے ٹیم ڈائریکٹر کے بیان پر تنقید

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر کے بیان پر بھارتی میڈیا نے تنقید، تبصرے اور واویلا شروع کردیا۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارت سے شکست کے بعد پاکستان ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر نے برے طریقے سے رونا شروع کردیا، انہوں نے شکست کے بعد…

حماس فلسطینیوں کے حق خودارادیت کے لیے نہیں لڑ رہی، امریکی صدر

امریکا کے صدر جو بائیڈن نے اتوار کو فلسطینی صدر محمود عباس سے ٹیلیفون پر گفتگو کی ہے۔ اس موقع پر امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس فلسطینیوں کے حق خودارادیت کے لیے نہیں لڑ رہی ہے۔ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر…

پاکستان اور بھارت اعصاب شکن مقابلے میں آج آمنے سامنے ہوں گے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج مدمقابل آئیں گی۔ گرین شرٹس جیت کے جذبے کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔کرکٹ ورلڈ کپ میں سب سے بڑا مقابلہ آج پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا، 1 لاکھ 30 ہزار…